yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

F A Farooqi May 30, 2016 1 min read
Women Rights
Share this:
Feminists
Feminists

تحریر: مقدس ناز واہ کینٹ
جب سے لوگوں میں خواتین کے حقوق کی آگہی پیدا ہوئی تب سے لوگوں نے لڑکیوں کو بھی وہی حقوق دینا شروع کر دیئے جو اس سے پہلے صرف لڑکوں کو دیئے جاتے تھے۔اور اس کوشش کے نتیجے میں ایک عورت معاشرتی بھاگ دوڑ اسی طرح سے سنبھال رہی ہے جیسے مرد معاشرتی فرائض انجام دیتا ہے۔بہت سے گھرانے ایسے بھی دیکھنے کو ملتے ہیں جہاں عورت کی تعلیم حاصل کرنے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا، آج وہی لوگ عورت کی” آزاد ی رائے” کے حق میں بات کرتے نظر آتے ہیں ۔اسی آزاد ی رائے” کی بدولت آج حوا کی بیٹی مردوں کے شانہ بشانہ زندگی کے ہر شعبے میں اپنی ذمے داریوں کو با اسلوبی انجام دے رہی ہیں۔تنظیموں اور بہت سے اداروں کی کوششوں سے ہمیں بہت سی ایسی مثامیں نظر آتی ہیں جو ملک و قوم کے لیے فخر کا باعث بنی ہیں ۔

“بے نظیر بھٹو”کو پہلی پاکستان کی پہلی “خاتون وزیر اعظم”کا اعزاز حاصل ہے۔ “فاطمہ جناح” نے قدم قدم پر قائد اعظم کا ساتھ دے کر بہن
ہونے کا ثبوت دیا۔آسمان کی بلندیوں کو چھوتی”عائشہ فاروق” کی پروازیں اس بات کی دلیل ہیں کہ عورت کمزور نہیں ہے وہ مشکلات اور
خطروں سے گبھرانے والی نہیں ہے ۔ایسی بہت سی خواتین کہیں ماں تو کہیں بہن تو کہیں بیوی کے روپ میں اپنے فرائض انجام دے رہی
ہیں۔بہت سی خواتین اپنے ہنر کے ذریعے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہی ہیں
شیخ سعدی اپنے قول میں فرماتے ہیں کہ!
“اچھی عادت کی مالک نیک اور پارسا عورت کسی فقیر کے گھر میں بھی ہو تو اسے بھی بادشاہ بنا دیتی ہے”۔

Women Rights
Women Rights

خواتین ہمارے ملک کا تقریبا نصف ہیں اسکے باوجود بھی اپنے حقوق سے دور ہیں ۔آج کے ترقی یافتہ دور میں بے شک بہت سی تنظیمیں اور
ادارے عورت کے حقوق کے لیے کام کر رہی ہیں۔حکومتی سطح پر بھی بہت سے احکامات بھی دیئے گئے مگر بد قسمتی سے وہیں پر ہمارے کچھ مذہب
کے پیرو کار ان کے خلاف ہیں ۔ان کے مطابق عورتوں کے ہاتھوں سے چوڑیاں مردوں کو پہنائی جا رہی ہیں ۔دنیا ٹیکنالوجی کے دور میں آگے
نکلنے کے باوجود بھی جہالت کو نہیں مٹا سکی ۔جہاں رسومات کے نام پر عورت کو قربان کر دیا جاتا ہے ۔کہیں جہیز دینے کی فکر میں زندہ درگور کیا جارہا ہے تو کہیں کم جہیز لانے پر جسمانی اور ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔کہیں شک کی بنا پر”کاروکاری یا ونی” چڑھا دیا جاتا ہے تو کہیں تیزاب پھینک کر پھول چہروں کی خوبصورت زندگی کو بے رونق بنا دیا جاتا جاتا ہے۔
میں بھی مظلومی نسواں سے ہوں غم ناک بہت
نہیں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کی کشود!

دوسرے قوانین کی طرح اس سال بھی”تیزاب سے جلانے والے مجرم” کے لیے قانون پاس کرایا گیا ، لیکن عمل درآمد نہیں ہو سکا۔یہاں پر اگر
یہ بات کہی جائے تو غلط نہیں ہو گا کہ”پاکستان میں قانون صرف بنانے کے لیے ہوتے ہیں عمل کرونے کے لیے نہیں بنائے جاتے ۔
اللہ نے عورت کو صفت نازک پیدا کیا ہے اور” مرد” کو طاقت دے کر اس کی رکھوالی کے لیے پیدا کیا ۔ مگر مرد اپنی طاقت کا غلط استعمال کر کے
ہرسال سینکڑوں خواتین کو بلی چڑھا دیتا ہے، تو کہیں گول روٹی نہ بننے پر بیٹی سے جینے کا حق چھین لیتا ہے۔”پاکستان” ایک اسلامی ملک ہے
جہاں ایک ہی خدا کو ماننے والے رہتے ہیں وہیں پر مرد اپنی طاقت کے زور پر ہر چار گھنٹے میں ایک عورت کی عصمت درازی کرتا ہے اورہر چار
دن میں ایک عورت اجتماعی زیادتی کا شکار ہوتی ہے۔
“جو ہر مرد عیاں ہوتا ہے بے منت غیر
غیر کے ہاتھ میں ہے جو ہر عورت کی نمود!

Islam
Islam

دین اسلام دنیا کا پہلا مذہب ہے جس نے خواتین کے لیے” مہر” مقرر کیا، انہیں جائیداد میں حق دا ر ٹھہرایا ۔ مرد اور عورت کی تعلیم کو لازمی قرار
دیا اور ماں کے قدموں تلے جنت رکھ دی اس کے با وجود اسلام پر الزام ہے کہ یہ عورت کی آزادی ر کے خلاف ہے۔ غلطی مذہب کی نہیں بلکہ
اسکے پیروکاروں کی ہے جو اپنی مرضی کی بات میں تو دین لے آتے ہیں مگر جب بات عورت کے حقوق کی ہو تو مذہبی احکامات کہی دور رہ جاتے
ہیں۔ مرد کو اپنی چار شادیاں تو یاد رہتی ہیں مگر جہاں عورت کی پسنذ نا پسند کی بات آجا ئے تو دین بھول جاتا ہے کہ اس کی اجازت اسلام نے دی
ہے۔ جبکہ اسلام میں بیٹی کی اہمیت پر کھلے الفاظ میں کہ دیا ہے کہ۔۔۔!
” بیٹیوں کو ناپسند نہ کرو ، کیونکہ وہ پیار کرنے والیا ں اور قیمتی چیز ہیں”
ایک اور مقام پر حضورۖ نے بیٹیوں کی اہمیت پر زور دیا ہے کہ ۔۔۔۔۔!
“جس شخص کی بیٹیاں ہوں اسکو برا مت سمجھو اسلئے کہ میں بھی بیٹی کا باپ ہوں”
جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اللہ فرماتے ہیں۔۔۔!

” اے لڑکی ! تو زمین پر اتر میں تیرے باپ کی مدد کروں گا”
جب ہمارا دین اس چیز کی اجازت دیتا ہے تو ہم کون ہیں اس سے انکار کرنے والے۔ قانون بنانے والے ادارے اس وقت خاموش کیوں نظر
آتے ہیں ؟ جب عورت کے حقوق کو روندا جا رہا ہوتا ہے۔ کیا کھوکھلے قانون بنا دینے سے عورت کو “آزادی رائے” کا حق مل جاتا ہے؟ کیا
خواتین کے لیئے ایک دن سیلیبریٹ کر کے ان کو ان کی مرضی کے مطابق جینے کا حق دیا جا سکتا ہے؟ تنظیمیں اور ادارے قائم کرنے سے عورتوں
سے زیادتی اور تیزاب پھیکنے جیسے واقعات پر قابو کیوں نہیں پایا جا سکا؟ کیا آج بھی عورت عزت کے نام پر قربان نہیں ہو رہی؟
تو پھر ہم سب صرف 8 مارچ کا دن عورت کے نام کر کے خاموش کیوں ہو گئے۔ بجائے اس کے کہ ہم اس دن کے لئے سیمینار منعقد کروائے
بلکہ ان علاقوں میں جا کر عورت کی افادیت پر پروگرام کریں جہاں پر عورت جانور سے بد تر اپنی زندگی گزار رہی ہے، وہاں پر جا کر عورتوں میں
حالات سے مقابلہ کرنے کی تربیت دیں۔

Jirga System
Jirga System

حکومت کو چاہیے کہ ” جرگہ سسٹم” کو ختم کر ے اور عورتوںکے لئے کئے جا نے والے فیصلے جو جرگہ سسٹم میں دیے جاتے ہیں ان کے خلاف
سخت قدم اٹھائے، تا کہ عورتوں کی قرآن سے شادیاں کر دینے جیسے واقعات نہ دہر ائے جائیں۔ عورت کے ساتھ نا انصافی کی دوسری وجہ اسلام
سے دوری بھی ہے اگر ملک میں مغربی قوانین کی بجائے اسلامی قوانین پر عمل پیرا ہواجائے تو اس فعل سے بچا جا سکتا ہے۔ اگر جلد کسی عمل پر ٹھوس
اقدام نہ اٹھایا گیا تو عورت آج سے بھی زیادہ پست زندگی کی طرف چلی جائے گی۔

تحریر: مقدس ناز واہ کینٹ

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post عطاء محمد نے محنت کش احمد علی کے گھر میں داخل ہو کر اس کی شادی شدہ بیٹی (پ) کو اکیلا پاکر زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا
Next Post رچنا ٹاؤن میں ایک پلازہ کے سیکنڈفلور پر طویل عرصہ سے ایک قحبہ خانہ چلنے کا انکشاف ہوا ہے

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.