yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق، رشوت خوری کا سدباب کیوں نہیں

F A Farooqi May 30, 2016 1 min read
NADRA
Share this:
NADRA
NADRA

تحریر : شمائلہ عادل
6 ماہ میں تمام شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کی جائے گی، جعلی شناختی کارڈز کی تصدیق پاکستان کی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ اس عرصہ میں شناختی کارڈز رکھنے والے ڈھائی کروڑ خاندانوں کی تصدیق کی جائے گی۔ جعلی شناختی کارڈز بنانے والوں اور جس نے مدد کی وہ دو ماہ کے اندر نشاندہی کر دے۔ مقررہ وقت گزرنے کے بعد سخت کارروائی ہوگی، جعلی شناختی کارڈز کے حامل افراد کو 7 سال جبکہ مدد کرنے والے نادرا اہلکاروں کو چودہ سال قید کی سزا ہو گی۔

تین سال میں 826 نادرا اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی گئی جبکہ دو سالوں میں 29 ہزار پاسپورٹس کو منسوخ کیا گیا۔ یہ الفاظ تھے وفاقی وزیر داخلہ پاکستان چودھری نثار علی خان کے۔ دوبارہ تصدیق کی بات سنتے ہی مرے اوسان خطا ہوگئے۔ میں بہت پریشان تھی کہ کیا پھر سے وہیں ہوگا جو کچھ ہفتے قبل ہوا تھا۔ پچھلے ہفتے جب ننھی ثمر کی مما اپنے شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو نے کی وجہ سے دوبارہ بنوانا تھا تو تین دن نادرا آفس کے چکر لگاتی رہی مگر کام نہ ہو سکا۔ پھر چوتھے روز ایک ہزار کے نوٹ والے قوم کے بابا نے ان کا کام فوراً کروا دیا۔

ID Card Recertification
ID Card Recertification

نادرا کے دفتر کے باہر لگی لائنیں دیکھ کر سوچا کہ ایک دن میں اتنے سارے لوگ ہزار ہزار میں اپنے شناختی کارڈ بنوا لیتے ہیں۔ شاید جعلی شناخت کارڈ بنوانے والے بھی انہیں میں سے ایک ہوں گے۔ جب یہاں پر اصلی اور ٹھیک والا شناختی کارڈ بنوانے کے لیے ہزار روپے لیے جاتے ہیں تو نا جانے جعلی پر کتنے نوٹ چھاپے جاتے ہوں گے۔

حکومت شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق او ربندوں کی شکلوں پر شکوک و شبہات کی بجائے اگر نادرہ کے افسران کی دوبارہ تصدیق کرتی تو شاید نہ ہی کوئی جعل سازی کا مرتکب ہوتا اور نہ ملکی سالمیت خطرے میں پڑھتی۔ مگر افسوس صد افسوس کہ رشوت کی وبا تو ملک کے ہر شعبے میں کینسر کی طرح سرایت کرتی جارہی ہے۔ ایک مہینے پہلے گلی کے تمام گھروں کی بجلی چلی گئی تھی۔ کئی دن گزرنے کے باوجود بجلی کے محکمے نے اس خرابی کو ٹھیک کرنے کے لئے کوئی پیش رفت نہیں کی۔ حالانکہ گلی کے تمام لوگ شکایت درج کرا چکے تھے۔

Chaudhry Nisar
Chaudhry Nisar

ایک طرف گرمی اور دوسری طرف کے الیکٹرک کی عدم توجہ بچوں سمیت بڑوں کا رو رو کر برا حال ہوگیا تھا۔ بالآخر گلی کے تمام لوگوں نے بجلی کے کرتا دھرتا کی مٹھی گرم کردی اور ایک مرتبہ پھر سے بجلی بحال ہوگئی۔ اتنا ہی نہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی اس وبا کی ایسی لپیٹ میں ہیں کہ جیسے انہیں لگتا ہے وہ رشوت نہیں لیں گے تو ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہے جائیں گے۔

گزشتہ روز ایک منظر دیکھنے کو ملا۔ ویسے تو ایسے مناظر ہر دوسرے سگنل پر مل جاتے ہیں ۔بائیک پر دو لڑکوں کو ٹریفک پولیس اہلکار روک کر کھڑے ہوئے تھے۔ جانے ان کا کیا مسئلہ تھا مگر قوم کے بابا کی تصویروں سے مزین دو لال نوٹوں نے ان کا مسئلہ حل کر دیا تھا اور وہ پھرتی سے بائیک چلا کر لے گئے۔

اگر ہم اپنے ملک کی بنیادوں کا بھی خیال رکھتے تو شاید غیرت قومی میں ہی ہم رشوت ، لوٹ کھسوٹ اور کرپشن جیسی بیماریوں سے بچ جاتے۔ مگر یہاں صورتحال اس قدر تشویشناک اور قابل افسوس ہے کہ شریعت اسلامیہ نے راشی اور مرتشی دونوں کے لیے جہنم کی وعید سنائی ہے۔

حکومت کا حالیہ اقداما اگر بہت عمدہ ہے تاہم خود حکومتی اداروں میں رشوت جیسی بیماری سے خود کو بچانا ہوگا۔ یاد رکھیں رشوت وہ موذی مرض ہے جس کی وجہ سے نہ تو ہمارے ادارے پختہ ہوسکتے ہیں اور نہ ہی ہماری سالمیت محفوظ رہے سکتی ہے۔

Bribery
Bribery

آج حکومت کو یہ بڑا اقدام کرنے کی ضرورت صرف اس لیے پیش آئی کی چند نادرا میں موجود راشی آفیسران نے پوری چند ٹکوں کے عوض پوری قوم کے تحفظ کو داﺅ پر لگا دیا۔ انہیں راشی افسران کی وجہ سے غیر ملکیوں کو پاکستان میں آسانی سے جگہ مل جاتی ہے اور پھر وہ ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ بڑے اقدامات کریے جائیں اس قبل اپنے ملک سے رشوت کو ختم کرنا ہوگا۔ رشوت اور کرپشن کے خاتمے سے ہی ملکی سالمیت اور دفاع ممکن ہے۔

تحریر : شمائلہ عادل

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Mufti Azam Speech (5)
Previous Post رفیع عثمانی کا مسجد التقوی ویانا میں پاکستانی اور افغانی کمیونٹی سے خطاب کی تصویری جھلکیاں
Next Post گفت و شنید
Negotiate

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.