yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

رمضان المبارک ،ربیع الاول اور محرم الحرام بہت بڑے مقدس ماہ ہیں، ڈی سی او ارقم طارق ا

Yesurdu May 29, 2016 1 min read
Share this:
 DCO Tariq Arqam
DCO Tariq Arqam

شیخوپورہ(زاہد اعوان)رمضان المبارک ،ربیع الاول اور محرم الحرام بہت بڑے مقدس ماہ ہیں رمضان المبارک میں نماز فجر ، مغرب اور نماز تراویح کے وقت ضلع بھر کی تمام مساجد میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار ڈی سی او ارقم طارق اور ڈی پی اوسرفراز احمد خا ن ورک نے ڈی سی او آفس کمیٹی روم میں ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوے کیا ۔اس موقع پر سیکرٹری آر ٹی اے مزمل الیا س ، مولانا مقبول الرحمان ، حاجی محمد طاہر نقشبندی ،قاری عزیز الرحمان عزیز ، حافظ محمد اشفاق گجر ، سید رضا حسین بابر شاہ ، مولانا محمد اشرف، تنو یر حسین کھو کھر ، سید دلشاد ناصر ، رانا محمد اکرم ،شیخ سرفراز نقشبندی ، انچارج سپیشل برانچ سید اظہار الحق کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈی پی او سرفراز احمد خان ورک نے کہا کہ ہمیں اپنے دشمنوں پر نظر رکھنی ہے تا کہ وہ ہمیں نقصان پہنچانے میں کامیاب نہ ہو ۔ اور اپنی صفوں میں اتحاد رکھنا ہے۔ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہے اس کامقصد صر ف اور صرف پیسہ ہے ۔ضلع شیخوپورہ میں امن کمیٹی ممبر ان کے متفقہ فیصلے پر تما م مساجد میں ایک ہی وقت پر اذان اور ایک ہی وقت پر نماز کا ٹائم مقر ر کیا گیا ہے ۔ڈی سی او ارقم طارق نے امن کمیٹی ممبرا ن کے مطالبہ پر ان کو ایک امن کمیٹی آفس دینے کا علان کیا جس پر تما م ممبران نے ڈی سی او ،اور ڈی پی او کا شکریہ ادا کیا ہے ۔اجلاس کے اختتام پر مولانا مقبول الرحمان نے ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے کسی قسم کی کو تاہی کو برداشت نہیں کیا جا ے گا،راؤ ریاض اعجاز
Next Post ماہ رمضان سے قبل درآمدی کھجور 75 روپے کلو تک مہنگی

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.