yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

تین تگاڑا کام بگاڑا

F A Farooqi May 28, 2016 1 min read
Vested interests
Share this:
Iqbal
Iqbal

تحریر: شیخ خالد ذاہد
ارسطو کہ بقول “انسان سماجی جانور ہے” ۔۔۔۔یعنی انسان کو زندگی بسر کرنے کیلئے ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔۔۔۔ کوئی فرد تو کیا دنیا کا کوئی معاشرہ تنہا رہتے ہوئے ترقی نہیں کرسکتا ۔۔۔اسی ضمن میں ڈاکٹر اقبال نے فرمایا کہ “فرد قائم ربطِ ملت سے ہے، تنہا کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔موج دریا میں ہے بیرونِ دریا کچھ نہیں”

گزشتہ دنوں پاکستان کہ تین اہم پڑوسی ایک دوسرے سے سر جوڑ کا بیٹھے اور خطے میں استحکام کیلئے ایک دوسرے کو تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔۔۔۔اس یقین دہانی میں جو پوشیدہ بو محسوس ہو رہی ہے۔۔۔۔ اس بو سے ایک سوچ جنم لے رہی ہےکہ کہیں یہ (تین) ہمارے ملک کو غیر مستحکم کرنے کیلئے سر جوڑ کر بیٹھے ہیں ۔۔۔۔آج کل یہ تینوں انڈیا میں موجود ہیں۔۔۔۔انڈیا، افغانستان اور ایران یہ وہ تین ممالک ہیں جن کی سرحدیں پاکستان سے جڑی ہوئی ہیں۔۔۔۔

Panama Leaks
Panama Leaks

ہم یہاں پانامہ لیکس کو ربر بینڈ کی طرح کھیچے جارہے ہیں۔۔۔۔دوسری طرف بلوچستان میں ڈرون حملے سے افغان طالبان کہ رہنما کو نشانہ بنایا گیا۔۔۔۔ملک کہ حکمران اپنی کرسی بچانے کیلئے بھاگ بھاگ کر امریکہ و برطانیہ کہ دورے پر دورے کر رہے ہیں۔۔۔۔دوسری طرف پاکستان کہ تین دوست نما دیرینہ دشمن سر جوڑ کر بیٹھے ہیں۔۔۔

تازہ ترین صورتحال، جس میں افغانستان کہ تین دہشت گرد نما جاسوس پکڑے گئے ہیں۔۔۔۔جس سے واضح ہوتا جا رہا ہے کہ پاکستان کا کوئی پڑوسی مخلص نہیں۔۔۔۔جن کی خاطر ہم نے اپنی سالمیت خطرے میں ڈال دی ۔۔۔۔انگنت جانی و مالی نقصان اٹھا چکے اور اٹھا ہی رہے ہیں ۔۔۔۔وہ ہی ہماری پیٹ میں چھرا گھونپ رہے ہیں۔۔۔۔ہمارے فوجی جوان ہماری فلاحی و سماجی تنظیمیں افغانستان کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں۔۔۔افغانستان ہماری ہی صفحوں میں دراڑیں ڈال رہا ہے۔۔۔۔یقیناً یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہمارے معصوم بچوں کہ خون سے ہولی کھیلی کتنی ماؤں کی گود سونی کی۔۔۔۔ہم ان کہ بچوں کہ لئے پناہ گاہیں بناتے رہے اور انکی حفاظت کرتے رہے ۔۔۔۔

چین وہ واحد ملک ہے جو خطے میں پاکستان کہ استحکام کیلئے عملی طور پر اقدامات کرتا نظر آرہا ہے۔۔۔۔چین وہ ملک ہے جس نے پاکستان کی ترقی کیلئے اپنی افرادی قوت کی بھی قربانیاں دیں مگر اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹا۔۔۔۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظرِ ثانی کرنی چاہئے ۔۔۔۔خصوصاً انڈیا، ایران، افغانستان اور امریکہ کہ حوالے سے اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔۔۔۔اس فہرست میں بنگلادیش کو بھی شامل کرنا چاہئے۔۔۔۔ان ممالک نے ایک بہت پرانی کہاوت ” تین تگاڑا کام بگاڑا ” کہ معنی بہت اچھی طرح سے سمجھا دیئے ہیں۔۔۔۔ اب ہمیں بھی وہ سب کچھ سمجھ لینا چاہئے جو اب تک چھپ چھپ کر یہ تینوں ممالک کرتے رہے ہیں۔۔۔۔

پاکستان کہ دشمنوں کہ چہروں سے نقاب اٹھ چکے ہیں۔۔۔۔میری افواجِ پاکستان کہ سربراہوں سے فریاد ہے کہ پاکستان کہ داخلی اور خارجی دونوں دشمن کھل کر سامنے آچکے ہیں ۔۔۔۔اب آپ کسی مصلحت کا انتظار مت کیجئے اور ان تمام لوگوں کو دنیا کیلئے عبرت کا نشان بنادیں۔۔۔۔الحمدوللہ! ہم ایٹمی طاقت ہیں۔۔۔۔کل 28 مئی بھی ہے ایک تاریخی دن ایک تاریخی تاریخ ۔۔۔۔اس دن رونما ہونے والے معجزے کہ حوالے سے چوہدری شجاعت صاحب کہ الفاظ جو بہت مشکل سے سمجھ آتے ہیں مگر انکا کہا گیا ایک تاریخی جملہ سماعتوں میں گونجتا رہتا ہے کہ ” ایٹم بم ہم نے شبِ برات میں چلانے کیلئے نہیں بنایا “۔۔۔۔اس جملے کا مقصد آپ صاحبِ اختیار لوگ بہت اچھی طرح سے دنیا کو سمجھا سکتے ہیں۔۔۔۔

Vested interests
Vested interests

تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں سے درخواست ہے کہ جس طرح وہ جمہوریت کو بچانے کے لئے ایک ہو جاتے ہیں۔۔۔۔جس طرح وہ اپنے ذاتی مفادات کو بچانے کے لئے ایک ہوجاتے ہیں۔۔۔۔یہ سب کچھ پاکستان کہ ہونے سے ہے۔۔۔۔ہمیں یہ بھی واضح کر دینا چاہئے کہ ہم ایسی ترقی سے باز آئے جس کہ لئے ہمیں اپنے وطنِ عزیز کی عزت اور وقارداؤ پر لگانا پڑے۔۔۔۔ہم ایسی کسی مفاہمتی پالیسی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔۔۔یہی ہر محبِ وطن پاکستانی کہ دل کی آواز ہے ۔۔۔۔چاہے وہ پاکستان کہ کسی بھی کونے سے تعلق رکھتا ہو۔۔۔۔وہ کوئی بھی زبان بولتا ہو۔۔۔۔چاہے اسکی رنگت کیسی بھی ہو۔۔۔۔

آپ سب ایک پلیٹ فارم پر کھڑے ہوکر دنیا کو اور خصوصی طور پر اپنی آستینوں میں چھپے بیٹھے سانپوں (جنہیں ہم نے دودھ بھی پلایا) کو کہ ہم اس سرزمینِ پاکستان کی بقا کیلئے سر دھڑ کی بازی لگانے سے بھی گریز نہیں کرینگے ۔۔۔۔دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کریں اور بغیر اختلاف رائے کہ بہت مختصراور واضح الفاظ کہ ذریعے دنیا کو پیغام دیں ۔۔۔۔ہم اپنی عرض پاک پر کسی قسم کی گندگی برداشت نہیں کرسکتے۔۔۔۔جوکوئی ایسا کرنے کی خواہش رکھتا ہے پھر وہ اپنی تباہی کی تیاری کرلے ۔۔۔۔ہم نہ ڈرنے والوں میں سے ہیں اور نہ پیچھے ہٹنے والوں میں سے ہیں۔۔۔۔

جی ہاں! پاکستان ہم سے تجدید عہدِ وفا کا تکازہ کر رہا ہے۔۔۔۔ کل 28 مئی ہے اس تاریخ ساز عہد کے لئے اس سے بہتر دن نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Mullah Akhtar Mansoor
Previous Post ملاں اختر منصورکی ہلاکت !
Next Post پاکستان میں جمهوریت اور اس کا مستقبل
Democracy

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.