yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ایک نظر ادھر بھی ………. ہمارا نظام تعلیم

F A Farooqi May 27, 2016 1 min read
Education System
Share this:
Education System
Education System

تحریر : نبیلہ مبشر
محترم قارئین ! پاکستان میں پچھلی چند دھائیوں میں سکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضا فہ ہوا ہے۔ لیکن اس کے با وجود اقتصادی پسماندگی کے ساتھ ساتھ اخلا قی گرا وٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ انگریزوں کے زما نے میں جب سکول اساتذہ کو تعینا تی کیلئے ٹیسٹ لیا جاتا ہے تو ان کی تعلیمی قابلیت کے ساتھ ساتھ انکا خاندانی پس منظر بھی دیکھا جاتا کیو نکہ ان کی یہ سوچ تھی کہ ایک اچھے خاندا ن کا استاد ہی اچھی تعلیم دیکر طلباء کو اس قابل بنا سکتا ہے کہ وہ زندگی کے ہر میدان میں محنت اور جدو جہد سے آگے بڑھ سکے اور حالات کا مقابلہ کر سکے لیکن آج کے دور میں اقرباء پروری، سیاست، سفارش اور رشوت کی بنیاد پر تعیناتیاں کی جاتی ہیں۔

جس طرح آئے روز تعلیمی اداروں ( خواہ وہ سرکا ری ہیں یا پرائیوٹ ) میں اضا فہ ہو رہا ہے ، ہو نا تو یہ چا ہیے تھا کہ فارغ التحصیل طلبا ء و طالبات بر سر روزگار ہو تے ، ملک کے تعمیرا تی کا موں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے لیکن صورتحال اس سے برعکس ہے ۔پڑھے لکھے نو جوان بیروزگاری کی وجہ سے اس قدر ذہنی تنا ؤ کا شکار ہو جا تے ہیں کہ وہ چوری، ڈکیتی ، دہشت گردی اور خود کشی جیسے گندے عناصر پر مجبور ہو جا تے ہیں ۔ جس کی وجہ سے آج کا نو جوان در بدر کی ٹھو کریں کھا نے پر مجبور ہو جا تا ہے اور اپنی اصل پہچان کھو بیٹھتا ہے ۔ان محرکات کی اصل وجہ ہما رے بنیا دی نظام تعلیم میں خرا بی ہے۔

Education
Education

یہی و جہ ہے کہ بہترین تعلیمی ادارے ہو نے کے باوجود ہمارا نظام تعلیم اس معا شرے میں طبقا تی اور لسا نی تقسیم کا انتشار پیدا کر رہا ہے ۔تاریخ شاہد ہے کہ مسلمانوں کے عروج کی بڑی اور بنیا دی وجہ تعلیم تھی کیو نکہ ان کے سامنے ایک مقصد تھا اور اسی مقصد کے تحت وہ عروج کی بلند یوں کو چھو تے گئے ۔آج بھی مغربی ممالک میں مسلما نوں کی لکھی ہو ئی کتا بوں کو پڑھا یا جا تا ہے یہ شرف ان عظیم انسانوں اور مسلما نوں کو حاصل ہے جنہوں نے قرآن وحدیث کی تعلیمات کی روشنی میں علم و حکمت اور دانش مندی کے چراغ جلا ئے اور دنیا کو اندھیروں سے نکال کر امید کی کرن دکھا ئی ۔ہما راآج کا نو جوان جو کہ جدید دور کی پیداوار ہے ہر طرح کی سہو لتوں سے مزین اور ایک پر آسائش زند گی گزار رہا ہے ۔اعلیٰ تعلیم اور ڈگریاں حا صل کر نے کے باوجود شعور اور احساس ذمہ داری سے عاری نظر آتا ہے ۔کیو نکہ تعلیم کے ساتھ تربیت کا ہو نا بھی ضروری ہے ۔جس کی کمی آجکل کے تعلیمی نظام میں بہت شدت سے محسوس کی جا تی ہے۔

افسوس سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ ہما رے نظام تعلیم میں میٹرک تک ایک طالب علم رٹا سسٹم کے تحت پڑھتا ہے لیکن اس کو سوشل سٹڈی اور پا کستان سٹڈی میں فرق واضع کر نے میں دقت کا سامنا کر نا پڑتا ہے ۔ ہما رے ہاں ہر پرائیویٹ سکول کا نظام تعلیم دوسرے سکول سے یکسر مختلف نظر آتا ہے ۔ ہر کو ئی اپنی مرضی کا سلیبس پڑھا رہا ہے ۔ جبکہ سرکا ری سکول اپنی جگہ آپ زبوں حا لی کا شکار ہیں۔

Government School
Government School

پسماندہ علاقوں میں تو گورنمنٹ سکول کی بوسیدہ عمارت کو شادی ہال،ٹھیلے اور منڈی لگانے کی جگہ یا مویشی باندھنے کے لئے استعمال کیا جاتاہے۔اس کے باوجود سکولوںکا عملہ بھاری تنخواہیںوصول کرنے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ مراعات بھی حاصل کرتے رہتے ہیں۔دوسری طرف پرائیوٹ سکولزمیں جہاں تعلیم اور قدرے بہتر ماحول فراہم کیا جاتا ہے،وہیں والدین کو بھاری فیس بھی ادا کرنی پڑتی ہے، اس کے باوجود طلباء انگریزی اور اردو میڈیم دو کشتیوں میں سوار کسی ایک پر بھی مکمل عبور حاصل نہیں کر پاتے اور اسطرح نجی سکولز کے مالکان کا کاروبار بھی چلتا رہتا ہے۔

ْْضرورت اس امر کی ہے کہ سنجیدگی سے اس اہم اور بنیادی مسئلے کی طرف توجہ دی جائے۔نجی سطح سے حکومتی سطح تک ٹھو س اور مضبوط اقدامات سے ہی یقینا نظام تعلیم میں مو ثر تبدیلی واقع ہوگی۔نصا ب میں اس طرح کے اسباق شامل کئے جائیںجن سے مستفید ہو کر طلباء عملی زندگی میں بہتر طریقے سے کوئی ہنر سیکھ سکیں۔ڈگریاں وصول کرنے کے بعد طلباء کو روزگارکے مواقع فراہم کئے جائیں۔بجٹ میں تعلیم کے لئے زیادہ سے زیادہ حصہ مختص کیا جائے۔

Teachers Training
Teachers Training

اساتذہ کیلئے تربیتی ورکشاپس بھی منعقد کروائی جائیں۔اس انداز میں تربیت کی جائے کے نوجوان نسل دینی اقدار،معا شرے اور اپنے اسلاف کی اقدارسے منحرف نہ ہو۔ طبقاتی اور لسانی انتشار میں پڑنے کی بجائے اپنی ذات کو پہچاننے اور مادیت پرستی کی بجائے اسلامی جذبے اور حب ا لوطنی کے جذبے سے سر شار ہو۔ایسا نظام تعلیم جو افراد اور معا شرے کے درمیان اہم پُل کا کردار ادا کرے اور ملک حقیقی تر قی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہو سکے۔

تحریر : نبیلہ مبشر / تلہ گنگ
shanellahifjwu@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Mobile Packages
Previous Post جدت یا ذلت
Next Post قوم کے یا کام کے بابا۔۔؟
Pakistan Rupees

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.