مقامی خبریںتھانہ بی ڈوثزن کے علاقہ مچھلی بازار سے نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے رفو چکر ہو گئے Yesurdu May 27, 2016 1 min read Share this: stolen the patchگجرات(انور شیخ سے ) تھانہ بی ڈوثزن کے علاقہ مچھلی بازار سے نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے رفو چکر ہو گئے،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز مچھلی بازار سے موٹر سائیکل نمبرGTL۷۳۳نامعلوم چوروں نے چوری کر لیا اورفرارہو گئے،پولیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026