yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

دولت

F A Farooqi May 26, 2016 1 min read
Share this:
Money
Money

تحریر : شیخ توصیف حسین
آج کے اس پر آشوب معاشرے میں نفسا نفسی کے شکار لاتعداد انسان دولت کو مشکل کشا سمجھتے ہیں در حقیقت تو یہ ہے کہ یہی دولت انسان کی بر بادی کی وجہ ہے آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جس دولت کو طوائف اپنے قدموں میں اُٹھا نا اپنی توہین سمجھتی ہے اسی دولت کو ہمارے ملک کے بڑے بڑے شر فا سیاست دان تاجرز علمائے دین بیوروکریٹس وغیرہ قانون شکن عناصر کی جانب سے پھینکے جانے کے باعث زمین سے اٹھا کر چومتے ہوئے آ نکھوں سے لگا لیتے ہیں دولت نے انسان کو اس قدر بے غیرت بنا دیا ہے کہ بعض انسان اس دولت کے حصول کی خا طر اپنی مائوں بہنوں بہو اور بیٹیوں کو فحاشی کے اڈوں کی زینت بنا دیا ہے۔

اسی دولت کے حصول کی خا طر بعض افراد منشیات فروشی جیسا گھنائو نا دھندہ کر کے کئی گھروں کے چراغ گل کر چکے ہیں جن کی جدائی کو بر داشت نہ کرتے ہوئے ان کے بوڑھے والدین خون کے آ نسو روتے ہوئے دکھا ئی دیتے ہیں اسی دولت کے حصول کی کا طر بعض بے حس نو جوان اپنے بوڑھے والدین یہاں تک کہ اپنے بہن بھائیوں کا قتل عام کر دیتے ہیں اسی دولت کے حصول کی خا طر بعض علمائے دین مذہبی فسادات کروا کر بے گناہ انسانوں کا قتل عام کروانے میں مصروف عمل ہیں جبکہ متعدد انسانوں کو بند سلاسل اسی دولت کے حصول کی خا طر لا تعداد ڈاکٹرز و لیڈی ڈاکٹرز ڈریکولا کا روپ دھار کر غریب اور بے بس مریضوں کا خون چوسنے میں مصروف عمل ہیں۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ بعض لیڈی ڈاکٹرز اسی دولت کے حصول کی خا طر نا جائز معصوم بچوں کو زندہ یا مردہ نکال کر ویران سڑکوں پر پھینک دیتی ہیں خواہ انھیں آ وارہ کتے ہی کیوں نہ کھا لیں اسی دولت کے حصول کی خا طر لا تعداد انسان اشیائے خورد نوش میں ملاوٹ کرنے میں مصروف عمل ہیں جس کے نتیجہ میں لا تعداد انسان مختلف موذی امراض میں مبتلا ہو کر بے بسی اور لا چارگی کی تصویر بن کر رہ گئے ہیں جبکہ متعدد انسان اپنے پیاروں کو روتا ہوا چھوڑ کر اپنے خا لق حقیقی سے جا ملے ہیں۔

Lunch Kids
Lunch Kids

اسی دولت کے حصول کی خاطرسر کاری و غیر سر کاری سکولوں کے اساتذہ معصوم طلباء و طا لبات کو وردی ٹیو شن بکس فیس کے علاوہ مضر صحت اشیا فروخت کر کے لوٹنے میں مصروف عمل ہیں جس کے نتیجہ میں استاد اور شاگرد کا احترام نہ ہونے کے برابر ہو کر رہ گیا ہے اسی دولت کے حصول کی خا طر محکمہ مال میں لا تعداد تحصیلدار پٹواری اور گرداور وغیرہ ظلم و ستم اور ناانصا فیوں کی تاریخ رقم کرنے میں مصروف عمل ہیں جس کی زد میں آ کر نجانے کتنے غریب افراد عدل و انصاف سے محروم ہو کر در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں اسی دولت کے نشہ میں دھت ہو کر لا تعداد بااثر افراد فرعون چنگیز خا ن ہلاکو خان اور نجانے کو ن کو نسے نیازی خان بن کر غریب افراد پر ظلم و ستم کی انتہا کر رہے ہیں۔

اسی دولت کے حصول کی خا طر لا تعداد سیاست دان اور علمائے دین غیر ملکیوں کے ایجنٹ بن کر ملک و قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑ رہے ہیں جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ نصف صدی کا عرصہ گزرنے کے باوجود آج بھی ملک و قوم غلاموں جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہے اس حرام کی کمائی گئی دولت کے نشہ میں دھت ہو کر لا تعداد بااثر افراد یہ سو چتے ہیں کہ حرام کی کمائی گئی دولت کا کچھ حصہ اگر غریب اور بے بس افراد کے علاوہ حج وغیرہ پر خرچ کر دیا جائے تو اس سے انھیں خداوندکریم کی خو شنودگی حاصل ہو جائے گی تو یہ بس ایک دیوانے کا خواب ہے خداوند کریم حقوق اللہ میں کو تاہی برتنے والوں کو تو معاف کر سکتا ہے۔

لیکن حقوق العباد میں کو تاہی برتنے والوں کو کبھی معاف نہیں کر سکتا اگر خداوند کریم اپنے فر شتے کو ایک حکم عدولی کے عوض ہمیشہ کی سزا دے سکتا ہے تو سو چو یہ ذرا کہ آئے روز انسا نیت کی تذلیل کرنے والوں کو کیسی خو فناک سزا مل سکتی ہے ویسے بھی انھیں یہ آ گاہ کرتا چلوں کہ کمیشن ما فیا کا نظام ہمارے معا شرے کے بااثر نا سوروں نے رائج کر رکھا ہے خداوندکریم کے حضور نہیں آج حرام کی کمائی گئی دولت کے پجاری ان ناسوروں نے ٹی ایم اے ہائی وے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ میں ہر تعمیراتی کا موں کی مد میں تقریبا بیس پر سنٹ کمیشن وصولی کے سلسلہ کو جاری رکھ کر اسے قانونی شکل دینے میں مصروف عمل ہیں۔

Health Department
Health Department

جبکہ محکمہ ہیلتھ کے بااثر ناسور ادویات کی خریداری جنرل سٹور کی خریداری فر نیچر و دیگر آ لات کی خریداری ہسپتا لوں کی تعمیر و مر مت یہاں تک کہ غریب افراد کو مالی ڈرائیور وارڈ سرونٹ کے علاوہ خا کروبوں کو نو کریاں دینے کے عوض لا کھوں کروڑوں روپے کمیشن کی مد میں ہڑپ کرنے میں مصروف عمل ہیں یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ بعض بااثر ناسور تبادلوں کی مد میں بھی کمیشن کمانے میں مصروف عمل ہیں بس یہی حالت فروٹ منڈی سبز منڈی غلہ منڈیوں کی بھی ہے قصہ مختصر کہ اسی دولت کے حصول کی خا طر ہر بااثر انسان لا قانو نیت کا ننگا رقص کر کے انسانیت کو زندہ در گور کر رہے ہیں جس کے نتیجہ میں خداوند کریم کی خو شنودگی کو حاصل کر نا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے یہاں مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا کہ ایک بہت بڑا تا جر اشیا ئے خوردنوش کو خرید کر ذخیرہ کر لیتا تھا جسے وہ بعد ازاں منہ مانگے داموں فروخت کر کے خو ب دولت کماتا تھا لیکن بعد ازاں اس کمائی گئی دولت کا کچھ حصہ غریب اور بے بس افراد کے علاوہ حج وغیرہ پر خرچ کر دیتا تھا جس سے وہ محسوس کرتا تھا کہ اس سے اُسے خداوندکریم کی خو شنودگی حاصل ہو جائے گی۔

یہ سلسلہ ابھی جاری تھا کہ اسی دوران ایک فقیر اس تاجر کے پاس آ یا اور کہنے لگا کہ میری خواہش ہے کہ میں یکمشت ایک لا کھ روپے دیکھو تاجر نے اس فقیر کی اس بات کو سن کر منشی کو حکم دیا کہ فقیر کو یکمشت ایک لا کھ روپے تجو ری سے نکال کر دکھا ئو منشی ایک لا کھ روپے تجوری سے نکال کر تا جر کے پاس لے آ یا جس پر تا جر نے بڑے گھمنڈ اور طنز کے ساتھ فقیر کو کہا کہ اس ایک لا کھ روپے کو خو ب دیکھ کر اپنے ساتھ لے جائو تم بھی کیا یاد رکھو گے کہ کسی امیر تاجر سے پا لا پڑا تھا۔

فقیر نے تا جر کی اس بات کو سننے کے بعد بڑی حقارت سے وہاں پر پڑے ہوئے ایک لا کھ روپے کو دیکھا اور یہ کہتے ہوئے وہاں سے خالی ہاتھ چلا گیا کہ ان روپوں میں غریب اور بے بس افراد پر ہو نے والے مظا لموں اور لوٹ مار کی بد بو آ رہی ہے لہذا میں ان روپوں کو قبول کر نا گناہ کبیرہ سمجھتا ہوں سو چو اور سمجھو کہ جب خداوند کریم کا ایک چھوٹا سا پیرو کار حرام کی کمائی گئی دو لت کو پسند نہیں کرتا تو پھر خداو ند کریم کیسے پسند کرے گا کاش ہم سب ملکر جو یہ حرام کی کمائی گئی دولت کیلئے جستجو کر رہے ہیں اگر انسا نیت کی بہتری اور بھلائی کیلئے کریں تو اس سے نہ صرف ہماری دنیا بدل جائے گی بلکہ آ خرت بھی۔
یا اللہ میری توقیر کو سدا سلامت رکھنا
میں تو فرش کے سارے خدائوں سے الجھ پڑا ہوں

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
South Punjab
Previous Post جنوبی پنجاب کا مقدمہ
Next Post انڈین ڈرامے اور دو قومی نظریہ
Indian Culture

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.