yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

آپریشن خلافت 1995

F A Farooqi May 26, 2016 1 min read
Court Martial
Share this:
Court Martial
Court Martial

تحریر: صہیب سلمان
ہمارا فیلڈ مارشل جنرل کورٹ 31دسمبر1995ء کو اٹک میں شروع ہوا۔ میجر جنرل زاہد احسان اس کے سربراہ تھے جو کہ ماشاء اللہ بہت ذہین اور لائق جنرل تھے۔ اور ہمیں سخت سزائیں دیں مگر افسوس ہمارے کورٹ مارشل کے بعد انہیں دل کا عارضہ ہو گیا وہ لیفٹینینٹ جنرل نہ بن سکے اور بعد میں نادرا کے پہلے سربراہ بنے۔ یہ بات درست ہے کہ عام طور پر حقائق کو دبایا اور چھپایا جاتا ہے یا مسخ کر دیا جاتا ہے۔ ہمارے بارے میں حکومت وقت اور اس وقت کے چیف آف آرمی سٹاف عبدالوحید کاکڑ صاحب کی پوری کوشش تھی کہ ہم چار افسروں اور قاری سیف اللہ اختر کو سرسری فوجی سماعت کے بعد Shootکر دیا جائے۔ یہ سطور بریگیڈیئر ریٹائرڈ مستنصر باللہ کی کتاب آپریشن خلافت1995سے لی گئیں ہیں۔

اس کتاب میں انہوں نے لکھا ہے کہ جنرل جہانگیر کرامت نے نئے چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ 10جنوری1996ء کو سنبھالا اُن کے دبائو کی وجہ سے جنرل عبدالوحید کاکڑ اور بے نظیر بھٹو صاحبہ کا منصوبہ کامیاب نہ ہو سکا۔ قاری سیف اللہ اختر فوجی نہ تھے اس لئے اُن کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا تھا اس لئے مجبوراً اُن کو رہا کر دیا گیا۔ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل 10ماہ جاری رہا۔ 30اکتوبر1996ء کو ہمیں سزائیں سنائی گئیںاور مجھے 14سال با مشقت پروانہ دے کر سنٹرل جیل بہاولپور پہنچا دیا گیا ۔ حکومتی ذرائع ابلاغ میں ہم پر تواتر کے ساتھ ایک یہ الزام بھی عائد کیا جاتا رہا کہ ہمارا مقصدصرف اقتدار حاصل کرنا تھا۔

اندرونی بات یہ ہے کہ 1994ء میں میجر جنرل ظہیر الاسلام عباسی مجھے مجبور کرتے رہے کہ اس انقلاب کی قیادت کروں اور میرے ماتحت کام کریں گے حالانکہ وہ میجر جنرل اور میں بریگیڈیئر تھا لیکن میرے لئے یہ کیسے ممکن تھا کہ ایسے عظیم ، شریف اور مومن اور پڑھے لکھے جنرل کی موجودگی میں قائد بنتا۔

Pak Army
Pak Army

انقلاب کے کامیاب ہونے کے بعد اسلامی نفاذ کے سلسلے میں اختلافات سے بچنے کے لئے ہم نے ایک منشور بھی تیار کر لیا جو مولانا محمد عبدالقادر ڈیروی صاحب نے لکھا یہ ایک تقریر کی صورت میں لکھا گیا جو میجر جنرل ظہیر الاسلام نے سب سے پہلے کرنی تھی یہی ہمارا مقصد تھا اور ہمارا منشور بھی۔ بریگیڈیئر ریٹائرڈ مستنصر باللہ اپنی کتاب میں یہ بھی لکھتے ہیں کہ افواج پاکستان میں میں بھٹو خاندان کی حکومت پسند نہیں کی گئی۔ 1974میں بریگیڈیئر ایف۔بی علی اور راجہ نادر پرویز کا حکومت کا تختہ اُلٹنے کا منصوبہ ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف تھا اور ہم لوگوں کی کوشش بھی بے نظیر بھٹو کے خلاف تھی اور ہم میں سے کسی کو بھی بے نظیربھٹو صاحبہ سے ذاتی دشمنی نہ تھی صلاحیتوں کے قائل تھے۔

مگر افسوس کے اُن کی یہ صلاحیتیں ملک کے بگاڑ میں ہی استعمال ہوئیں ہم اکثر اوقات اٹک قلعے کی کوٹھریوں میں بیٹھے ہوئے کہتے تھے کہ (پاکستان میں ایک ہی مرد ہے وہ بے نظیر ہے)۔ مستنصر باللہ نے اپنی کتاب میں یہ بھی لکھا ہے کہ حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ سے اب یہ بالکل واضح ہو گیا ہے کہ 1971ء کی خانہ جنگی پاکستان کو توڑنے میں سب سے اہم کردار جناب ذوالفقار علی بھٹو کا ہی تھا اور اُنہی کی وجہ سے ہماری فوج کی ہندوستان کی جیلوں میں رہنا پڑا۔

اُن کی صاحبزادی بے نظیر صاحبہ نے ہندوستان کی امداد اس طرح کی کہ خالصتان نہیں بننے دیا۔ فوج کو اُن سے یہ گلہ ہے کہ اُنہوں نے بھونڈے طریقے سے ملکی راز ہندوستانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کو دئیے یہ صریحاً غداری ہے۔ دنیا میں کوئی بھی دوسرا ملک ہوتا خواہ ہندوستان میں ہی ایسا ہوتا تو ایسے لیڈر کو ایک دن بھی اقتدار میں رہنے نہ دیا جاتا بلکہ اُس کے خلاف مقدمہ چلایا جاتا۔

Sohaib Salman
Sohaib Salman

تحریر: صہیب سلمان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Shah Bano Mir Adab Academy
Previous Post مشاورتی میٹنگ برائے 5 جون!!!! شاہ بانو میر
Next Post جب پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بنا
Pakistan Nuclear Test

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.