yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جہنم کیا ہے

F A Farooqi May 24, 2016 1 min read
Hell
Share this:
Hell
Hell

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل
ارشادباری تعالیٰ ہے۔لَھَاسَبْعَةُ اَبْوَابِِ لِکُلِّ بَابِِ مِّنْھُمْ جُزْئ”مَّقْسُوْم”۔ترجمہ۔اُس (جہنم)کے سات دروازے ہیں ہردروازے کے لئے ان میں سے ایک حصہ بناہواہے۔اللہ رب العزت نے کافروں،مشرکوں، منافقوں اور دوسرے گناہ گار،مجرموں کوعذا ب اور سزا دینے کے لئے آخرت میں نہایت ہی خوفناک مقام تیارکررکھاہے جس کانام جہنم ہے ۔اسی کودوزخ بھی کہتے ہیںجہنم ساتویں زمین کے نیچے ہے اس کے سات طبقات ہیں۔

١۔ جہنم ٢۔ لَظٰی ٣۔ حُطَمَہ ٤۔ سَعیر ٥۔ سَقَر ٦۔ جحیم ٧۔ ہاویہ
مطلب یہ ہے کہ شیطان کی پیروی کرنے والے بھی سات حصوں میں منقسم ہیں ان میں سے ہرایک کے لئے جہنم کاایک طبقہ معین ہے۔
جہنم کی خوفناک شکل آقاعلیہ الصلوٰة والسلام کاارشادپاک ہے ۔جہنم جب قیامت کے دن اپنی جگہ لائی جائے گی تواسکوسترہزارلگامیں لگائی جائیں گی اورہرلگام کوسترہزار فرشتے کھینچتے ہوںگے۔جہنم کے داروغہ کانام مالک(علیہ السلام)ہے یہ ایک فرشتہ ہے ان ہی کے زیراہتمام دوزخیوںکوہرقسم کاعذاب دیاجائے گا ۔ جہنم کے عذاب کی چندصورتیں ہیں ۔جہنم میں دوزخیوں کوطرح طرح کے خوفناک اور بھیانک عذاب میں مبتلاکیاجائے گاان عذابوں کی قسموں اوران کی کیفیتوں کوخداوندعلامُ الغیوب کے سواکوئی نہیں جانتاجہنم میں دی جانے والی سزائوں کودنیامیں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا عذاب کی چندصورتیں ہیں جن کاتذکرہ حدیثوں میں آیاہے ان میں سے بعض یہ ہیں۔

آگ کاعذاب
جہنم میں دوزخیوںکوجہنم کی آگ میںباربارجلایاجائے گاجب جل کرکوئلہ ہوجائیں گے توپھرانکونئے گوشت اورنئے چمڑے کے ساتھ زندہ کیاجائے گا پھرانکوآگ میں جلایاجائے گایہ عذاب باربارہوتارہے گا۔آقاعلیہ الصلوٰة والسلام کاارشادپاک ہے ۔کہ فرشتوں نے ایک ہزارسال تک جہنم کی آگ کو بھڑکایاتووہ سرخ ہوگئی پھردوبارہ ایک ہزارسال تک بھڑکائی گئی تووہ سفیدہوگئی پھرجب تیسری بارایک ہزاربرس تک جب بھڑکائی گئی تووہ کالے رنگ کی ہوگئی نہایت ہی خوفناک سیاہ رنگ کی ہے ۔نبی کریمۖکاارشادپاک ہے جہنم کی آگ کی گرمی دنیاکی آگ کی گرم سے انہتردرجے زیادہ گرم ہے۔ (مشکوٰة شریف)ایک روایت میں ہے کہ جہنم میں ایک تنورہے جواندرسے بہت چوڑااوراوپرسے بہت کم چوڑاہے اس میں زناکارمردوںاور عورتوںکوڈال دیاجائے گاتووہ آ گ شعلوں میں وہ سب جلتے ہوئے تنورکے منہ تک اوپرآجائیں گے پھرایک دم وہ شعلے بجھ جائیں گے توسب اوپرسے نیچے تنورکی گہرائی میں گرپڑیں گے۔(بخاری شریف)ایک اورروایت میں ہے کہ دوزخی جہنم کی آگ میں جھلس کرایسے مسخ ہوجائیں گے کہ اوپرکاہونٹ سکڑکرآدھے سرتک پہنچ جائے گااوراسی طرح نچلاہونٹ لٹک کرناف تک پہنچ جائے گا

Bloody River
Bloody River

خونی دریا کاعذاب
کچھ دوزخیوں کوخون کے دریا میںڈال دیاجائے گاتووہ تیرتے ہوئے کنارہ کی طرف آئیں گے توایک فرشتہ پتھرکی چٹان انکے منہ پراس زورسے مارے گاکہ وہ پھردریاکے بیچ میںپلٹ کرچلے جائیںگے یہی عذاب باربارانکودیا جائے گایہ سودخوروںکاگروہ ہوگا۔(بخاری)۔

گلپھڑے چیرنے کاعذاب
ہم دنیامیں لوگوںکودھوکادینے کے لئے دن میں ہزاروںجھوٹ بولتے ہیں جھوٹ بولنے والوںکاانجام یہ ہوگا۔جہنم میں جولوگ ہونگے انکو اسطرح عذاب دیاجائے گاکہ ایک فرشہ انکولٹاکرایک سنسی انکے منہ میں ڈال دے گااورایک گلپھڑے کواس قدر پھاڑدے گاکہ اسکاشگاف اسکے سرکے پچھلے حصہ تک پہنچ جائے گاپھراسی طرح دوسرے گلپھڑے کوپھاڑدیاجائے گایہاںتک پہلاگلپھڑا درست ہوجائے گاپھراسکوپھاڑدیا جائے گااسی طرح گلپھڑے درست ہوتے رہیں گے اوروہ فرشتہ انکوسنسی کی پکڑسے چیرتااورپھاڑتارہے گایہ جھوٹ بولنے والوںکاگروہ ہوگا۔(بخاری)۔

منھ نوچنے کاعذاب
حضورۖمعراج کی رات ایک ایسی قوم کے پاس سے گزرے جو(جہنم میں) تانبے کے ناخنوںسے اپنے چہرے اورسینوںکونوچ رہے تھے توآپ ۖنے پوچھااے جبرائیل امین یہ کون لوگ ہیں؟توجبرائیل نے کہایہ وہ لوگ ہیں جوآدمیوں کاگوشت کھاتے تھے یعنی لوگوںکی غیبت کرتے تھے اور لوگوںکی آبروریزی کرتے تھے۔(مشکوٰة)۔

Scorpion and Snake
Scorpion and Snake

سانپ بچھو کاعذاب
آقاۖکافرمان عالی شان ہے کہ عجمی اونٹوں کے مثل بڑے بڑے سانپ ہونگے جوجہنمیوںکوڈستے ہونگے وہ ایسے زہریلے ہونگے کہ اگر ایک مرتبہ کاٹ لیں توچالیس سال تک انکے زہرکادردنہیںجائے گااورلگام لگائے ہوئے خچروںکے برابربڑے بچھودوزخیوںکوڈنک مارتے رہیں گے انکی تکلیف بھی چالیس سال تک باقی رہے گی۔ بعض دوزخیوں کے گلے میں سانپوں کاطوق پہنادیاجائے گاجونہایت ہی زہریلے ہونگے اوروہ لگاتارکاٹتے رہیں گے۔(القرآن)۔

گرم پانی اورپیپ کاعذاب
دوزخیوں کو گرم پانی جوروغن زیتوں کے تلچھٹ کی طرح گندہ ہوگاپیناپڑے گاجومنہ کے قریب لاتے ہی چہرے کی پوری کھال کو پگھلا کر گرادے گااوریہی گرم پانی انکے سروں میں ڈالاجائے گاتویہ پانی پیٹ میں داخل ہوکرپیٹ کے اندرتمام اعضاء کوٹکڑے ٹکڑے کرکے انکے قدموںمیں گرادے گا۔(مشکوٰة شریف)اللہ پاک سے دعاگوہوںکہ اللہ پاک ہمیں اعمال صالح کرنے کی توفیق عطافرمائے اورنبی کریمۖکی شفقت ومحبت عطافرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین

Hafiz Kareem Ullah Chishti
Hafiz Kareem Ullah Chishti

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل
0333.6828540

Hell
Hell
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post پی ایف یو جے کی نو منتخب کابینہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں سنیئر صحافی ضیاء
Next Post ن لیگ کی بدولت ملک ترقی کی جانب گامزن ہے ، شمروز الہیٰ گھمن

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.