yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں

Yesurdu May 18, 2016 1 min read
Share this:
 robbery and theft
robbery and theft

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں ، لاہور روڈ پر منڈیالی کے نزدیک ناکہ لگا کر کھڑے ڈاکوؤں کے گروہ نے کار نہ روکنے پر فائرنگ کرکے اس میں سوار ایک شخص فہیم شہزاد کو شدید مضروب کردیا اور فرار ہوگئے وہ اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے شیخوپورہ آرہا تھا،گھنگ روڈ پر اسٹیڈیم پارک کے نزدیک دو ڈاکو نوجوان شریف سے دو لاکھ 71ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے وہ بنک سے یہ رقم لیکر گھر جارہا تھا، گاؤں خاکی کے نزدیک تین ڈاکو محنت کش عارف علی سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے، طارق روڈ پر منیر سٹریٹ کے قریب دو ڈاکو نوجوان شاہد سے 10ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ سٹی بی ڈویژن کے عقب میں واقع علاقہ رحمان روڈ میں نقب زنوں کا گروہ مقامی شہری لطیف احمد کی ہمشیرہ کے مکان کے تالے توڑ کر وہاں سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور کرنسی نوٹ نکال کر لے گئے، اسی طرح گلی نمبر 3گھنگ روڈ میں مقامی شہری عمران علی کے گھر سے بھی نقب زنوں کا گروہ 10تولے زیورات اور اڑھائی لاکھ روپے نکال کر لے گیا، تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ گوپال سنگھ کی رہائشی معمرِ خاتون حلیمہ بی بی کو اس وقت کار سوار ملزمان اغواء کرکے طلائی چوڑیاں اور بالیاں چھین کر بند روڈ پر پھینک کے فرار ہوگئے جب وہ گھر سے کسی کام کیلئے نکلی تھی، پولیس نے خاتون کے پوتے وقار یونس کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے ، تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ جنڈیالہ روڈ پر نامعلوم چور غلام مصطفی کی موٹر سائیکل لے اڑے،جی ٹی روڈ کے علاقہ پرانا داؤکے کے رہائشی نامعلوم چور محمد زکریا کے گھر کے تالے کاٹ کر قیمتی سامان اور نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سرگودھا روڈ پر اڈہ فاروق آباد میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا
Next Post منشیات فروشی کے حوالے سے 30برس سے مشہور علاقہ بھکھی روڈ میں آپریشن شروع کردیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.