yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کمانڈر کون؟؟ شارق کمال یا مشتاق سکھیرا

F A Farooqi May 18, 2016 1 min read
Choto Gang
Share this:
Bahawalnagar
Bahawalnagar

تحریر : ملک محمد سلمان
جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے حکومتی جماعت کے ایم این اے کے ”گن مین” اور دیگر زرخرید غلاموں کا ٹولہ رات کے اندھیرے میں شراب کے ساتھ ساتھ طاقتور ایم این اے کی ”بیک پاور” کے نشے میں دھت جا رہا تھا کہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر عوام کی حفاظت کیلئے معمور پولیس ناکے پر تعینات اہلکاروں نے گاڑی روک کر چیک کرنا چاہا تو پروٹول کے عادی گن مین کو یہ بات اپنی شان کے خلاف گزری کہ وہ ایم این اے کا کار خاص ہو کر چیکنگ کروائے، سیاسی کارندوں نے پولیس اہلکاروں کو غلیظ گالیوں کے ساتھ ساتھ تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

ایم این اے کی شفقت پر تعینات ایس ایچ او اور ڈی ایس پی نے معاملہ رفع دفع کروا دیا۔لیکن جیسے ہی فرض شناس اور اصول پرست ڈی پی او کے علم میں یہ واقع آیاتو غیرت مند کمانڈر نے فوری پرچہ درج کرواکہ ایم این اے کے ڈیرے پر پناہ لیے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو حکومتی ایم این اے کے طبع نازک پر یہ بات گراں گزری کہ حاکم وقت کے ڈیرے پر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ کیوں مارا ۔ایم این اے عالم داد لالیکانے اپنے کمانڈر (وزیراعظم) سے رابطہ کیا اور ڈی پی او کی اس گستاخی پر سبق سکھانے کی استداء کی تو سیاسی کمانڈر نے فوری طورآئی جی کو لالیکا کو خوش کرنے کا آرڈر دے دیا۔حکومتی آئی جی نے حکم کی بجاآوری لاتے ہوئے ڈی پی او کو ایم این اے سے معافی یا صوبہ بدری کا آپشن دے دیا۔پولیس کے صوبائی کمانڈر کے آرڈر سن کہ ڈی پی او حیران تھا کہ یہ کیسا کمانڈر ہے جو اپنے ہی سپاہی کو ہرانے کی بات کر رہا ہے۔

Choto Gang
Choto Gang

ایک لمحے کی توقف کے بعد شارق کمال نے اپنا فیصلہ سنا دیا کہ وہ غلامی کی بجائے صوبہ بدری کو ترجیح دے گا۔مشتاق سکھیرا کے کریڈٹ میں ابھی تک پولیس کیلئے کوئی قابل ذکر اقدام نہیں ہے۔صوبائی کمانڈر کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے چھوٹو گینگ نے پولیس کو تگنی ناچ نچایا اور قیمتی جانی و مالی نقصان کے ساتھ ساتھ پولیس کی ساکھ کو بھی ناقابل تلافی نقصان ہوا۔ڈسٹرکٹ کمانڈر شارق کمال نے اپنے سپاہی کے ساتھ زیادتی پر ایکشن لیکر کمانڈر ہونے کا حق ادا کردیا۔اسی طرح ایم این اے کے کمانڈر نے اپنے سیاسی ورکر کی قانون شکنی کے باوجود اسکی ناجائز خواہش کو پورا کیا جبکہ پولیس کے صوبائی کمانڈرکی شکست خوردہ اور غلامی پسندی کا یہ عالم ہے کہ اپنے ہی ڈی پی اور کو فرض شناسی پر شاباش دینے کی بجائے صوبہ بدر کر دیا۔

حکومتی بے رخی اور انتقامی کاروائی اپنی جگہ مگر اہلیان بہاولنگر نے جس فقید المثال پروٹوکول اور محبت کے ساتھ اپنے ہر دل عزیز ڈی پی او کو الوداع کیاوہ قابل رشک تھا۔سنئیراینکررائوف کلاسراء اور معید پیرزادہ سے لیکر سنیئر کرائم رپورٹر فرحان علی خان ،حسنین چوہدری اور فیاض ملک سمیت صحافیوں کی اکثریت گورنمنٹ کی اس انتقامی کاروائی پر سراپا احتجاج کرتے ہوئے مظلوم شارق کمال کی آوازبن گئے۔آج ایک اصول پرست پولیس آفیسر کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر عوام اور میڈیا تو کھل کہ احتجاج کررہاہے جبکہ پولیس اہلکاروں کی زبان گنگ ہے ۔پولیس افسران و اہلکاراس زیادتی پر احتجاج تو درکنارمذمت کرنے کی اخلاقی جرات کا مظاہرہ بھی نہ کر سکے۔

میڈیا جسے پولیس والے ہمیشہ اپنا دشمن گردانتے ہیںآج وہی میڈیا ایک پولیس آفیسر کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر حکمران جماعت کے انتقامی رویے کی شدید مخالفت کر کے بتا رہا ہے کہ میڈیا ہر مظلوم کی آوازہے ہم پولیس کے خلاف نہیں صرف حق اور سچ کے ساتھ ہیں۔

Shariq Kamal Siddiqui
Shariq Kamal Siddiqui

غریب عوام جسے اپنے جائز کام کیلئے بھی تھانے جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔عوام جسے اعلیٰ پولیس آفیسر حقیر سمجھتے ہیں ۔ناکوں اور تھانوں پر تعینات اہلکاروں کی نظر ہمیشہ ان کی جیب پر ہوتی ہے۔وہ مظلوم عوام جسے لالیکا جیسے وڈیروں کی ایماء پر پولیس ظلم و زیادتی کا نشانہ بناتے نہیں تھکتے۔آج وہی عوام بہاولنگر سے ہارون آباد سڑکیں بلاک کر کے اور کراچی سے خیبر تک پاکستان کا ہر باشور شہری گلی چوراہوں اور سوشل میڈیا پر شارق کمال صدیقی کی آوازبن کہ حکومتی کی انتقامی حرکت پر سراپا احتجاج ہیں۔

محکمہ پولیس کو اپنے رویے میں اصلاح کی ضرورت ہے ۔پولیس کے ہر جوان کیلئے پیغام ہے کہ وہ شارق کمال کو رول ماڈل بناتے ہوئے وڈیروں کے تلوے چاٹنے کی بجائے عوام کی خدمت کریں تو پھر عوام آپ کو سرآنکھوں پر بٹھائے گی جیسے انھوں نے شارق کمال کو الوداع کرتے ہوئے محبتوں کے پھول نچھاور کیے۔ورنہ آپ ان سیاستدانوں کی جتنی مرضی جی حضوری کرلیں ذرا سے حرف انکار پر آپ کو نشان عبرت بنا دیا جاتا ہے۔

پولیس سیاسی مداخلت کی ذمہ دار خود ہے۔جب بڑے عہدوں کیلئے وزرائ، ڈی پی او اورڈی ایس پی کیلئے ایم این اے اور ایم پی اے ، ایس ایچ اوا ورچوکی انچارج کیلئے ناظم کے ڈیروں کا طواف اور جی حضوری کریں گے تو پھر اس سسٹم میں تبدیلی ممکن نہیں ہے۔

اگر پولیس نے ساستدانوں کے ہر جائز ناجائز کام کی بجاآوری نہ چھوڑی تو پھرمحمد علی نیکوکیرہ اور شارق کمال صدیقی جیسے اصول پرست افسران کو حکم عدولی کی سزا ایسے ہی ملتی رہے گی۔ آج اگر ایک اایم این اے ایک ڈی پی او کو صوبہ بدر کروا رہا ہے تو وہ دن دور نہیں جب ایک ایم اپی اے ڈی ایس پی کو ،ایک چئیرمین ایس ایچ او کواور کونسلر چوکی انچارج کو علاقہ بدر کر سکے گا۔

Logo Malik Salman
Logo Malik Salman

تحریر : ملک محمد سلمان
0300-8080566

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Opposition
Previous Post سات سوال ۔۔۔ ا دھورے جواب
Next Post اظہار افسوس
M Aslam Gujjar

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.