yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

گرتی عمارتوں کا روزگار

F A Farooqi May 18, 2016 1 min read
Down buildings
Share this:
Down buildings
Down buildings

تحریر: حفیظ خٹک
عموما کسی بھی عمارت کی بنیاد سے اس کی تکمیل کے اختتام تک روزگار کے مواقع ہوا کرتے ہیں ، محنت کش اس عمارت کو بنانے کیلئے دن بھر کام کرتے ہیں اور اگر عمارت کو بنائے جانے کی مالکان کو جلد ہوتو شب میں بھی کام کو رواں رکھا جاتا ہے۔ دن او ررات میں دوشفٹوں کے ذریعے عمارت جلد پایہ تکمیل تک پہنچتا ہے۔ جس کے بعد اس عمارت کے مالکان اپنے کاروباری یا رہائشی مقاصد کیلئے اس کا استعمال کرتے ہیں جبکہ اس عمارت کی تکمیل میں حصہ لینے والے مختلف مزدور ایک نئے منصوبے کیلئے کام لینے والوں کی آوازکا انتظار کرتے ہیں۔ اس وقت تک شہر قائد کی مختلف شاہراہوں ، چورنگیوں سمیت دیگر مقامات پر بیٹھ کر اپنے دن بھر کے روز گار لگنے کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔

دفاتر ، فلیٹس، کمپنی و دیگر اعراض کیلئے عمارت بنانے کیلئے روزگار فراہم کیا جاتا ہے ، تاہم پرانی عمارت کو گرا کر نئی عمارت بنانے کیلئے ، نئے انداز میں تزئین و آرائش کیلئے کم وقت کے ایک منصوبے پر بھی کام کیا جاتا ہے جس کے نتیجے میں گراتی عمارتوں کو گرانے کے مرحلے پر روز گار کے متعدد مواقع فراہم کئے جاتے ہیں ۔ دیہاڑی کے حصول کیلئے منتظر مزدوروں میں اب ایسے بھی مزدور بھی پایء جاتے ہیں جو کہ پرانی عمارت کو گرانے اور نئی عمارت کیلئے زمین بالکل صحیح حالت میں لے کر آتے ہیں۔ یہ کام عمارت بنانے کے کام سے قدرے مختلف ہونے کے ساتھ خطرات سے بھر اہوتا ہے۔ کسی بھی حصے کو گراتے وقت ذرا سی بے احتیاطی کے سبب مزدور ہسپتال تک پہنچ جاتے ہیں ۔ جس کے منفی اثرات اس مریض کے اہل خانہ پر مرتب ہوتے ہیں ۔

Buildings
Buildings

ایسی ہی عمارتیں گرانے اور ان کی جگہ نئی عمارت کیلئے موضوں جگہ فراہم کرنے والے ٹھیکیدار شیر خان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی بنگلہ ، فلیٹس، یا کسی بھی طرز کی اور عمارت گرانے کیلئے اس عمارت کے مالک سے براہ راست بات ہوتی ہے اور سارے معاملات کو ایک ٹھیکے کی صورت میں طے کیا جاتا ہے۔ جس کے تحریری معاہدے کے بعد کام کا آغاز کیا جاتا ہے اور وقت مقررہ پر مالکان کو ان کی مرضی کے مطابق جگہ فراہم کر دی جاتی ہے۔ شیر حان کے ایک اور ساتھی منصور عباس نے مزید بتا یا کہ عمارت گرانے کیلئے رقبے اور عمارت کی ساخت کو لازمی دیکھا جاتا ہے ، اس عمل کے بعد رقم کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ ان کا کہا کہ اس نوعیت کے کام کئی برسوں سے وہ سرانجام دے رہے ہیں ، لہذا کام کے آغاز سے اختتام تک ان کے پاس متعدد پیشہ ور افراد موجود ہیں جو کہ عمارتوں کو گرانے کا فن بہترین انداز میں جانتے اور اس پر عمل کرتے ہیں۔ گل اکبر صاحب نے بتایا کہ حال ہی میں گلشن چورنگی کے قریب واقع کے ڈی اے مارکیٹ میں ایک بنگلے کو گرا کر اسے کاروباری مقاصد کیلئے استعمال کرنے کیلئے ٹھیکہ دیا گیا ۔ چار سوگز پر دومنزلہ عمارت 400گز پر بنی ہوئی تھی ۔اس کو جس پارٹی کے خریدا تھا ان سے ہمارا معاہدہ ہوا اور یہ طے پا یا کہ بنگلے کو دس روز میں گراکر، اور ملبہ جس میں لوہا و فرنیچر بھی شامل ہوگا اسے اٹھوا کر نئے بنگلے کی تعمیر کیلئے تیار کر لیا جائیگا۔

شیرخان نے بتایا کہ اس طرح کے ٹھیکے میں فریق متعدد ہوتے ہیں ، عمارت کو گرانے ، اس میں موجود لوہا نکالنے ، راڈ و سلاخوں کو الگ کرنے اور انہیں دوبارہ استعمال کے قابل بنانے ، بجلی کی تاریں نکالنے ، پانی کی ٹنکی جو کہ زیرزمین ہوتی ہے اسے رہنے دینے یا اسے بھی صاف کر کے نئی عمارت کے قابل بنانے سمیت ایسے کئی اور چھوٹے چھوٹے کام ہوتے ہیں جن کو ان ہی کاموں کے کرنے والوں کو ٹھیکے پر دیا جاتا ہے۔ شہر قائد میں گلشن اقبال کے علاقے میں بازار سے متصل رہائشی بستی میں چار سو گز پر تعمیر ایک بنگلے کو گرانے ، اس کے ملبے کو صاف کرنے ، اور اسے نئے مکان کے تعمیر کیلئے خالی پلاٹ کی صورت میں لانے کیلئے ڈھائی لاکھ روپے میں معاہدہ ہوا ۔ جس کے بعد بنگلے کو گرانے کا سلسلہ شروع کیا گیا ، ماہر مزدوروں کو بنگلے گرانے کے کام پر لگا دیا گیا ، گرتے ملبے کو ایک جگہ اکھٹا کرنے کیلئے دیگر مزدورں کا بھی انتظام کیا گیا ، بجلی کا کام کرنے والوں کو بھی بنگلے کے تمام تاروں کو ضائع کرنے کا کام دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی لوہا جو کہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور اس کی فروخت کیلئے اسپیئرپارٹس والے حضرات ازخود رابطہ کرتے ہیں ۔

ابتدائی طور پر عمارت کو محنت کش انفرادی طورہر تھوڑ کر گرا رہے ہوتے ہیں اس کے بعد مضبوط حصے کو گرانے کیلئے بڑی مشین جسے کرین کا نام بھی دیا جاسکتا ہے اسے کی کا استعمال ہوتا ہے ۔ مشینری کے ذریعے عمارت کے بڑے حصوں کو گرانے اور انہیں ہٹانے کے ساتھ اس عمارت کی بنیادوں تک کو کھود کر صاف کر دیا جاتا ہے۔ ان کے وقت اور کام کے حساب سے ان کے اخراجات بھی ہم ہی طے کرتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ملبہ لینے والے اس ملبے کو اٹھانے اور مقررہ جگہ تک پہنچانے کا بھی الگ سے کام ہوتا ہے جس کو ٹھیکے کی صورت میں دے دیا جاتا ہے۔ عمارت گرانے کے دوران جو سلاخیں ، لوہے کے پیلر و دیگر اشیاء سامنے آتی ہیں ان کی ساخت ٹیڑھی ہوتی ہے جس کو سیدھا کرنے اور استعمال کے قابل بنانے کیلئے اس شعبے کے ماہرین کو بلایا جاتا ہے جو ان سلاخوں ، راڈز ، و پیلر کو وہیں پر سیدھا کر استعمال کے قابل بنادیتے ہیں اس مرحلے کے بعد ان کی خرید و فروخت کا معاملہ جاری ہوجاتاہے۔

Bungalows
Bungalows

شیرخان نے بتایا کہ پورے منصوبے میں کام کرنے والے تمام مزدروں کے کھانے پینے کا خصوصی طور پر خیال رکھا جاتا ہے۔ گرانے کے عمل میں خطرات کا تناسب زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے ہم ان کی خصوصی نگرانی کرتے ہیں اور انہیں اپنے بچاؤ کی تلقین و تاکید کرتے ہیں ۔ ان کی اجرت طے ہونے کے بھی اپنے انداز ہوتے ہیں کچھ کا اصرار روزانہ کی اجرت پر ہوتا ہے جبکہ کچھ مزدور کام کی تکمیل کے بعد معاوضے طلب کرتے ہیں۔ بنگلے کو خریدنے والے مالک کا کہنا تھا کہ اس بات سے قطع نظر کہ ہم نے یہ بنگلہ کتنے میں خریدا تاہم اس عمارت کو گرانے اور صاف جگہ کی فراہمی کیلئے ہم نے انہیں ڈھائی لاکھ روپے دیئے ۔ انہوں نے اپنے وقت مقررہ پر کام کی تکمیل کی جس پر ہمیں خوشی ہوئی ۔ ان کا کہنا تھا اب اس جگہ پر نئی عمارت بنائی جائیگی جس میں دکانوں کی تعداد زیادہ ہوگی اور اس عمارت کو مکمل طور پر کاروباری مقاصد کیلئے استعمال کیا جائیگا۔

ملک منصور اور شیر خان نے اس موقع پر مزید بتایا کہ بسا اوقات بنگلہ گرانے کے معاہدے میں یہ نقطہ الگ سے طے ہوتا ہے کہ اس کام میں دستیاب ہونے والا لوہا مالکان کا ہوگا یا ان کااس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ یہی معاملہ دیگر اشیاء کے حوالے بھی طے ہوجاتا ہے۔ تاہم اس بنگلے میں یہ طے ہوگیا تھا کہ مالکان کا لوہے و ملبے سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ محنت ومشقت کرنے والے مزدورں کو حلال رزق کمانے کیلئے کام چاہئے ہوتا ہے ، شہر قائد میں اس نئے انداز کے کام کیلئے ان محنتیوں کی تعداد اب بڑھتی جارہی ہے۔ شہر قائد میں جہاں نئی عمارتیں بن رہی ہیں وہاں پر مزدوروں کی ایک بڑی تعداد اپنے حصے کا کام کرہی ہوتی ہے ، عمارت کو گرانے والے مزدور اک نئے فن کے عملی مظاہرے کیلئے بھی منتظر ہوتے ہیں ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ عمارت گرانے کے ان مراحل میں مزدورں کی حفاظت کا خصوصی خیال رکھا جانا چاہئے اور کسی مزدور کے زخمی ہونے کی صورت میں اس کے علاج کا بھی خصوصی خیال رکھا جانا چاہئے۔

تحریر: حفیظ خٹک
hafikht@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Saudi system
Previous Post سودی نظام کا خاتمہ نہ گزیرہے
Next Post سات سوال ۔۔۔ ا دھورے جواب
Opposition

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.