yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فرانس کرکٹ فیڈریشن کے زیر صدارت فرنچ کرکٹ ٹرافی میچ کا انعاد کیا گیا۔

F A Farooqi May 17, 2016May 17, 2016 1 min read
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration (3)
Share this:

پیرس(یس ڈیسک)فرانس کرکٹ فیڈریشن کے زیر صدارت فرنچ کرکٹ ٹرافی کا میچ پیرس کے نواحی علاقے میں کھیلا گیا۔جس میں’’ فرانس جم خانہ‘‘ بمقابلہ’’ ویلئر لابیل کرکٹ کلب ‘‘کی ٹیمو ں کے مابین 40اوورز کا میچ کھیلا گیا۔ ویلئر لابیل کرکٹ کلب ٹیم کی صدارت عمیر بیگ نے کی۔40اوور کے میچ میں فرانس جم خانہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پہلے کھیلتے ہوئے فرانس جم خانہ کی ٹیم نے 35اوورز میں 143 رنز بنائے۔ویلئر لابیل کرکٹ کلب کی ٹیم نے 143رنز کا ٹارگٹ 30اوور میں پورا کرلیا۔میچ جتنے کی خوشی میں شاہ نواز ریسٹورنٹ کی طرف سے ویلئر لابیل کرکٹ کلب کی ٹیم کے اعزاز میں ایک پر تکلف اعشائیہ کا اہتما م کیا گیا۔

France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration (1)
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration (2)
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration (3)
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration (4)
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration (5)
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration (6)
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration (7)
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration (9)
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration (10)
France Cricket Club Villier-la-Bell Team Celebration
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
High Speak
Previous Post اونچا بولنا
Next Post میاں ہارون مسعود سابق تحصیل ناظم گجرات نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے خصوصی ملاقات

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.