yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

دجال کا شر انگیز کھیل

F A Farooqi May 16, 2016 1 min read
Share this:
Dajjal Illuminati
Dajjal Illuminati

فری میسنری جو ایک دجالی نظام ہے جس نے دنیا میں شر انگیزی کا ایک گھناوُنا کھیل کھیل رکھا ہے۔اس نے عیسائیوں کی نظر میں مسلمانوں کو دجال کا ماننے والا ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے اور مسلمانوں کی نظر میں عیسائیوں کو دجا ل کا ماننے والا ظاہر کیا ہے۔ اس نے مذہبی لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف کر دیا ہے اور یہ ظاہر کیا کہ دونوں ایک دوسرے کے خلاف بر سر پیکار ہیں اور ان دونوں مذہبی گروہوں کو ایک دوسرے کے خلاف شک و شبہات میں مبتلا کردیا ہے۔جہاں دجال اپنا یہ کام کر رہا ہے وہیں اسکا نشانہ دونوں مذہبی فرقوں کے نیک اور مخلص لوگوں کو زیر اور کمزور کرنا ہے-اس عیّارانہ سازش میں دراصل دجال کی مخفی طاقت اپنے علم اور معلومات کے ذریعے ایمان والوں کے خلاف برسرپیکار ہے۔

فری میسن جو کہ اس مکر کا حصہ ہے، عیسائیوں کو، دوسرے مذہب کے ماننے والوں کے خلاف جدوجہد کو ایک مقدس جدوجہد باور کرایا جو کہ ایک عقیدہ کے تحت اور جوش وخروش کے ساتھ ہو، لہذا عیسائیوں کو اس جدوجہد میں پھنسایا۔اس فریب کے نتیجے میں عیسائی بجائے دجال کے مسلمانوں کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہوگئے۔ اور اس طرح دجال کو اپنی شیطانی سرگرمیاں جاری رکھنے کا موقع میسر ہوا اور وہ نیک لوگ جو اللہ ،رسولوں،جنت اور جہنم پر یقین رکھتے ہیںوہ ایک دوسرے کے خلاف ہوئے۔دجال کے زیر اثر نظام کے تحت لوگ اللہ سے دور ہو گئے اور غیر مذہب جو اللہ پر یقین نہیں رکھتے کا دنیا پر قبضہ ہو گیا۔

دجال ان دونوں مذاہب کے حامیوں کو زیرکیا اوربہت تیزی کے ساتھ ایک جابرانہ نظام قائم کیا جو اس کائنات کے خالق اللہ سبحان و تعالی کا منکر ہے۔یہ نظام ڈارونزم،فسطانیت ،کمیونزم پر مشتمل ہے۔

جہاں فری میسنری اس سازش کے نتیجہ میں اپنے آپ کو مضبوط کیا وہیں ان دونوں مذاہب کے ماننے والے ایک دوسرے کے خلاف غیر حقیقی اور جھوٹ پر مبنی تشویش میں مبتلا ہیں۔

دجال کے شر انگیز کھیل کے نتیجہ میں جہاں کبھی فسطانیت،اشتراکیت کا نظریہ پروان چڑھا وہیں ڈارونزم کے اثر نے کروڑوں لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔موجودہ دور میں ناہی فرانس اور نا ہی روس یا چائینا میں لوگ ڈارونزم کے خلاف بول سکتے ہی۔حکومتی پالیسیاں ڈارونزم اور مادہ پرستی کی بنیاد پر ہیں اور اس پورے عمل کو چلانے والی فری میسنری ہے۔موجودہ دنیاوی نظام کسی بھی معنی میں اللہ کے وجود پر یقین ہونے کے نظریہ کو غالب کرنے میں کوئی سہارا فراہم نہیں کرتا۔تقریبا تمام دنیا میں کہیں بھی یہ جملہ نہیں بولا جاتا کہ تمام جاندار اللہ کی تخلیق کردہ ہیں۔اس خفیہ اجارہ داری کے سبب تمام ایمان والےاجتماعی طور پر کسمپرسی اور بے عزتی کا شکار ہیں اور جانوروں کی طرح ذبح ہو رہے ہیں۔

اس فتنہ انگیز کھیل کے جاگنے سے دجالی گروہ دنیا کو تباہی کی طرف لے جا چکا ہے اور ساڑھے تین کروڑ سے بھی زیادہ لوگ موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

illuminati hands
illuminati hands

اس موجودہ دور میں جہاں دجال کا یہ شر انگیز کھیل ظاہر ہو چکا ہے وہیں یہ بھی عیاں ہو گیا ہے کہ فری میسنری دجالی نظام کے زیر اثر ہے-کیونکہ اب یہ بات افشا٫ہوچکی ہے چناچہ لوگوں کو اس کھیل سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔انشا٫اللہ حضرت عیسی علیہ السلام کے دوبارہ دنیا میں آمد کے ساتھ حضرت مہدی کے ظہور کے ساتھ ہی دجالی نظام اور فری میسنری مکمل طور پر جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائیگا۔اور پھر اس سنہرے دور کا آغاز ہوگاجس میں حضرت امام مہدی اور حضرت عیسی علیہ لسلام دنیا میں امن اور استحکام کو قائم کریں گے جو بہت قریب ہے۔اللہ اور اس کے رسولوں کے ماننے والوں کو چاہئے کے وہ حضرت امام مہدی اور حضرت عیسی علیہ السلام کے آنے کی تیاریاں کریں اور فری میسنری اور دجالی نظام کو ناکام بنا دیں۔

اللہ سبحان و تعالی قرآن کی ایک آیت میں فرماتے ہیں:ہمت مت ہارو اور مایوس مت ہو تم ہی غالب رہوگے اگر تم یقین رکھتے ہو۔سورۃ آل عمران ۱۳۹

Dajjal
Dajjal
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Pir Fakeer
Previous Post تلاش حق
Next Post ایم پی اے ملک ذوالقرنین ڈوگر محکمہ اوقاف کی ساڑھے تین ارب سے زائد مالیت کی 228 کنا ل اراضی پر مختلف ناموں سے قابض ہے،صدیق الفاروق

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.