yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم سے پہلے خود پر لگے الزامات کا جواب دوں گا :عمران خان

Yesurdu May 16, 2016 1 min read
Share this:
themselves Khan
themselves Khan

ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مجھے ایوان میں بات کرنے کا موقع ہی نہیں دیا جائے گا :چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد (یس اُردو) عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے پارلیمنٹ میں جواب سے پہلے خود پر لگے الزامات کا جواب دیں گے ، اب دیکھنا ہے کہ وزیر اعظم انہیں موقع دینے کے لئے تقریر روکیں گے یا نہیں ، متحدہ اپوزیشن حکومت سے بات کرے گی کہ بات کرنے کا موقع ملے گا یا میاں صاحب مظلوم اور معصوم تقریر کر کے چلے جائیں گے ، لیکن اب وہ چھپ نہیں سکتے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ کیا نوازشریف میری باتیں سننے کےلیے پارلیمنٹ میں رکیں گے؟ ، میں سوچ رہا ہوں کہ پہلے اپنی صفائی پیش کروں ، اور اس حوالے سے اپنے اوپر لگنے والے الزامات پر پریس کانفرنس کا سوچ رہا ہوں ۔ عمران خان نے کہا کہ میں عوام کوجوابدہ ہوں ، میں اپنے بارے میں پوچھی جانے والی ہر چیز کا جواب دوں گا ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے وزیر اعظم کی تقریرکا بے صبری سے انتظار ہے ، جو سوالات نواز شریف سے پوچھے گئے ہیں ان کے جوابات خود دوں گا ۔ پاکستان اب ویسا نہیں کہ جو ہے وہ چلتا جائے گا ۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ لگتا ہے کہ مجھے اسمبلی میں بولنے کا موقع نہیں دیا جائے گا ۔ میں اپنے ساتھیوں سے مشاورت کر رہا ہوں کہ اجلاس سے پہلے پریس کانفرنس کروں ، عمران خان نے کہا کہ عوام باشعور ہیں ، سب کو پتہ ہے کون کیا کر رہا ہے ۔ عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کے ٹی او آرز پر چیف جسٹس کمیشن کیلئے مان جائیں گے ، اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب دوں گا، اور اپوزیشن کے ٹی او آر کے مطابق میں اپنی صفائی پیش کروں گا ۔ جو ٹی او آرز وزیر اعظم کے لیے ہیں وہ مجھ پر بھی اپلائی کریں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اسمبلی اجلاس کے دوران شور شرابا نہیں کریں گے :شاہ محمود
Next Post اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ، قوم کی نظر پارلیمنٹ پر لگ گئیں

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.