yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

شب وروز زندگی قسط 60

F A Farooqi May 15, 2016 1 min read
Subah Pakistan
Share this:
Subah Pakistan
Subah Pakistan

تحریر: انجم صحرائی
قارئین محترم ۔ سقوط ڈھاکہ کے بعد بھارت کی اندارا گاندھی پاکستان کا بھٹو اور بنگلہ دیش میں مجیب الرحمن اقتدار کی بساط لپیٹ کر اللہ کو پیارے ہو چکے تھے پاکستان میں جزل ضیاء ا لحق مسند نشین تھے اور تمام سیاستدانوں کا گھنٹہ گھر ایوان صدر میں براجماں مارشل لائی صدر تھا جو مارشل لاء کے بطن سے جمہوریت کی ولادت کا خواہشمند تھا پی پی پی ستم رسیدہ اور پی پی پی مخالف قو تیں سبھی اقتدار کی غلام گردشوں م بو کھلائی نظر آ تی تھیں یہ وہ دور تھا جب سیاسی سطح پر پاکستان مخالف نام نہاد قوم پرست سر عام پاکستان اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح بارے اپنے مذ موم خیالات کا اظہار کرنا ہی سیاست کی معراج سمجھتے تھے انہی دنوں سکھر میں پاکستانی پر چم نذر آتش کیا گیا ایک طرف یہ ہو رہا تھا اور دوسری طرف پا کستان کے حکمران پا کستان توڑ دینے کی باتیں کرنے والوں کو گلد ستے پیش کر رہے تھے پورے پاکستان میں مہاجر ، پختون ، سند ھی ، پنجابی اور سرائیکی کی بنیاد پر سیاست کا وہ کھیل عروج پر تھا جس کے سبب قوم افتراق و تفریق کا شکار ہو رہی تھی پا کستانی تاریخ کے سیاہ ترین باب سقوط ڈھاکہ کا زخم ابھی ہرا تھا اور پا کستان میں گریٹر پنجاب ، جناح پور ، پختونستان اور گریٹر بلو چستان کی باتیں محب وطن پا کستا نیوں کو کنفیوز کر رہی تھیں ایسے میں چند دوستوں کی رائے تھی کہ اس ملک میں سب کچھ ہے سوائے ایک قوم کے۔

Pakistan
Pakistan

علاقائی زبانیں سر آنکھوں پر مگر ان زبانوں کو بنیاد بناکر علاقائی قومیتوں کی تشکیل کے نام پر پاکستان میں بسنے والوں میں افتراق و تفریق کے زہر گھو لنے کے علاوہ کچھ نہیں اگر پاکستان میں پاکستانیت کی بنیاد پر پاکستانی قوم کی بات نہیں ہو گی تو اتحاد و یکجہتی فقط ہوائوں میں ہو گا گرائونڈ ریالٹی سے اس کا کچھ تعلق نہیں ہو گا ۔اگر پاکستان کو ایک مضبوط مستحکم ملک بننا ہے اور آ گے بڑ ھنا ہے تو ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان سے محبت کی بات کی جائے پاکستانی قو میت کی بات کی جائے سو اسی سوچ کے تناظر میں ہم چند دوستوں نے ایک غیر سیا سی تنظیم عظیم تر پا کستان ہماری محبت ہے کے سلوگن کے تحت پاکستانیت کے ناطے پاکستانی قو میت کی علم بردار تنظیم پا کستانی قو میت پا کستان کی بنیاد رکھی ، تنظیم کے تاسیسی اجلاس کی داستاں میں اپنے ایک طویل کالم پا کستانی قو میت کا مقد مہ میں پہلے ہی تحریر کر چکا ہوں ۔ہم نے پا کستانی قو میت کے اس پیغام کو عام کر نے کے لئے خا صی جدو جہد کی ، مردان ڈیرہ اسماعیل خان اور کوٹ ادو میں کارنر میٹنگز منعقد کی گئیں کوٹ ادو ریلوے روڈ پر ہنے والی کارنر میٹنگ بہت کا میاب تھی اتنی کہ مرحوم شنا خت علی زاہد نے نوائے وقت میں شائع ہونے والی سیاسی ڈائری میں پا کستان کی بنیاد پر پاکستانی قو میت کی تشکیل و ترویج کے لئے پی کیو ایم پی کی کاوشوں کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔

ڈاکٹر عرفان نے پی کیو ایم پی کوٹ ادو کی جانب سے
سرائیکی پنجابی ، سند ھی بلوچ پٹھان
سب کا وطن ہے پاکستان
کے اسٹکر چھپوائے ، جب کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈاکٹر نعیم سیموئل نے پی کیو ایم پی کی جانب سے آ نے والی عید پر سبھی مسلم دوستوں کو تہنیتی عید کارڈ بجھوانے کا سلسلہ شروع کیا۔ انہی دنوں ایک ہو نے والے اجلاس میں پی کیو ایم پی کے تا سیسی ارا کین ڈا کٹر منیر شاہد قاضی ، ڈاکٹر نعیم سیموئیل ، ڈاکٹر احسان الہی ، ڈاکٹر محمد عرفان ، محمد اشرف تبسم ، شوق انصاری نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ پاکستانی قو میت کی بات کو آ گے بڑ ھا نے کے لئے ایک ماہنا مہ میگزین کی اشاعت کا آ غاز کیا جائے اس میگزین کے اشا عت کی ذمہ داری مجھے سو نپی گئی ۔صبح پا کستان کے ڈیکلریشن کا قصہ بھی بڑا دلچسپ ہے شا ئد صبح پا کستان اپنی نو عیت کا پہلا ڈیکلریشن ہو گا جس کے حصول کے لئے دیئے گئے بیان حلفی میں عظیم تر پا کستان اور پاکستانی قو میت کے الفاظ ستعمال کئے گئے ہوں گے۔

ما ہنا مہ صبح پا کستان لیہ کے پہلے شمارے کا اداریہ ہماری تر جیحات و خوا ہشات کا امین تھا ۔ دوستوں کی خواہش تھی کہ میگزین کا نام ایسا ہو جس سے پا کستانی قو میت کا پیغام ملے سو اس مقصد کے لئے ڈائر یکٹر جزل پبلک ریلیشن پنجاب کے د فتر میں میگزین کے ٹائیٹل الاٹمنٹ کے لئے دی جانی والی درخواست میں پا کستانی ، پاکستانی سوچ اور پا کستانی قو میت کے ٹائیٹل تجویز کئے گئے لیکن ہمارے یہ سبھی تجویز کردہ ٹائیٹل پہلے ہی مختلف دوستوں کو الاٹ ہو چکے تھے سو ان تینوں میں سے کو ئی ٹا ئیٹل بھی ہمیں نہ مل سکا اور دفتر والوں نے ہمیں کسی اور ٹائیٹل کے لئے درخواست دینے کے لئے کہا ان دنوں میں ڈیکلریشن کے سلسلہ میں لا ہور ہی میں مو جود تھا یہاں میں بتا تا چلوں کہ وہ ز مانہ ریڈ یو کے عروج کا زما نہ تھا اور لے دے گئے ایک بلیک اینڈ وائٹ پی ٹی وی تھا جو شہروں میں لو گوں کو خبر نا مہ سنانے کا ایک بڑا ذریعہ تھا۔

Radio Pakistan
Radio Pakistan

ریڈیو پاکستان سے ایک پروگرام نشر ہوتا تھا صبح پاکستان ۔اگر میں بھول رہا ہوں تو معذرت جہاں تک مجھے یاد ہے ریڈیو پاکستان کے اس مارننگ پروگرام کو قیصر نقوی پیش کیا کرتے تھے یہ ایک مقبول پروگرام تھا اور لوگ بڑے شوق سے سنتے تھے صبح پا کستان کا ٹائیٹل ہمارے مقاصد کا بہترین اظہار تھا سو (محترم قیصر نقوی سے معذرت کے ساتھ )ہم نے صبح پا کستان کے اس ٹائیٹل کو چرانے کا ایسے ہی پروگرام بنایا جیسے آج کل ایک معروف نجی چینل پر صبح پا کستان مارننگ شو نشر کیا جا رہا ہے ۔ سو ہم نے صبح پا کستان کے ٹائیٹل کے لئے درخواست گذاری اور چند ہی دنوں کے بعدڈی جی پی آر آ فس سے ما ہنامہ صبح پا کستان لیہ کے ٹا یٹل الا ٹمنٹ کا لیٹر ہمیں مو صول ہو گیا ۔اور ما ہنا مہ صبح پا کستان لیہ کا پہلا شمارہ شا ئع ہوا۔ اپنے قارئین کی دلچسپی کے لئے ستمبر 1989میں شا ئع ہونے والے ما ہنامہ پا کستان لیہ کے پہلے شمارے میں اداریہ کے عنوان سے شامل اشاعت اپنی تحریر ” صبح پا کستان ۔۔ پاکستانی قو میت کا علم بردار ” کے چند اقتباس پیش کر رہا ہوں ۔میں نے لکھا کہ ۔۔

….”ملک عزیز جب سے قائم ہوا ہے غلط اور کمزور سیاسی قیادت کے سبب داخلی اور خارجی مسا ئل سے دوچار رہا ہے ۔۔۔ان المیوں میں غیر جمہوری طریقہ سے اقتدار کی منتقلی کی مسلسل روش سے ملک عزییز میں ہمیشہ غیر مستحکم سیاسی کیفیت رہی ۔اور یہی غیر مستحکم غیر سیاسی کیفیت سا نحہ مشر قی پا کستان سے لے کر اوجڑی کیمپ تک کی تبا ہی کے المیوں کا سبب بنی ۔ ۔۔۔ اور تو اور نو بت یہاںتک آ پہنچی ہے کہ قومیسطح کے بعض قا ئدین کرام اور ارباب اقتدار بھی علا قائی قو میتیوں اور عصبیتوں میں جا پھنسے ہیں ۔۔۔۔

اور ظلم یہ ہے کہ ہماری قو می سیاست بھی اجتماعی مفادات کی بجائے قومی مفادات کی بنیاد پر پروان چڑھ رہی ہے ۔کوئی پاکستان کا نام نہیں لیتا کوئی پا کستا نیت کا ذکر نہیں کرتا ۔۔۔۔ان حالات میں ہر محب وطن پا کستا نی پریشان ہے ۔ گو ارباب اقتدار سب اچھا کی خبر دے رہے ہیں لیکن ہر پا کستا نی سوچ رہا ہے کہ کیا ہو گا ؟ملک کا کیا ہو گا ؟ میرا کیا ہو گا ۔۔وہ اس لئے کہ کو ئی دن ایسا نہیں گذرتا جب اخبارات میں لا شوں کے تڑ پنے اور خون بہنے کا ذکر نہ ہو ۔ کہیں علاقائی قو میت کے نام پر خون بہتا ے اور کہیں مذ ہبی منا فرت اس کا سبب بنتی ہے ایسا کیوں ہے ؟ یہ ہے وہ سوال جو ہر ذہن میں موجود ہے اور اس سے بھی آ گے یہ کہ آ خر یہ کب تک ایسا ہو تا رہے گا ؟ ہماری رائے ہے کہ اس افرا تفری کے عالم میں جب کہ نفرتوں اور عصبیتوں کا جادو سر چڑھ کے بول رہا ہے آ پس میں محبت و اخوت کی بات کم ہے اور نفرت عداوت اور انتشار کی بات زیادہ ۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ایک ملک اور ایک قوم یعنی پا کستان اور پا کستا نیت کے نا طے اتحادو اتفاق کو رواج دیا جائے۔

صبح پاکستان کے اجراء میں یہی جذ بہ عظیم کار فرما ہے ، ہمارا عزم ہے کہ صبح پا کستان وطن پرستوں کے پلیٹ فارم کی حیثیت سے عظیم تر پا کستان کو چا ہنے والوں اور پا کستا نیت پر یقین رکھنے والے محب وطن پا کستا نیوں کو علا قائی ، فروعی اور گرو ہی تعصبات کی بھول بھلیوں سے نکال کر پا کستا نی قو میت کے حوالہ سے ایک قوم کی فکری تشکیل و ترویج میں اپنا کردار ادا کرے ۔۔۔ نہ ہمارے کو ئی سیاسی مقاصد ہیں اور نہ ہی مذ ہبی ، نہ ہم کسی کے مخالف ہیں اور نہ دوست ۔ ہماری صحافت ہماری سیاست ہماری دشمنی ہماری دوستی عظیم تر پا کستان کی بنیاد پر ہو گی ۔۔ جو ہمارے ملک پا کستان کا دشمن ہے ہم اس کے بر ملا دشمن ۔۔جو پا کستان کا دو ست ہم اس کے ادنی کارکن ۔۔۔ وہ اس لئے کہ ہم دیا نتداری سے سمجھتے ہیں کہ پا کستان ہے تو ہم ہیں پا کستان نہیں تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔ اگر چہ بت ہیں جماعت کی آ ستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا ا لہ الاللہ
با قی اگلی قسط میں ۔۔۔

Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر: انجم صحرائی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post فیصل آباد: کرایہ داروں نے مالک مکان کا جوان بیٹا قتل کر دیا
Next Post ورلڈ ٹی ٹونٹی کو دو سال بعد کروانے پر دوبارہ غور شروع

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.