yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

اتفاق

F A Farooqi May 15, 2016 1 min read
Incidentally
Share this:
Incidentally
Incidentally

تحریر: شاہد شکیل
ہماری روزمرہ زندگی میں اتفاق سے بہت کچھ رونما ہوتا ہے لیکن انسانی سوچ ،واقعات اور حالات کے پیش نظر اسے کئی دیگر الفاظ میں بھی بیان کیا جاتا ہے مثلاً اچانک ایکسیڈنٹ ہونے سے بچ جانا ،ندی میں نہاتے ہوئے پانی میں ڈوبنے سے بچ جانا،کسی معصوم بچے کا سیڑھیوں سے پھسلنا اور خراش تک نہ آنے کے علاوہ کئی واقعات کو ہر انسان اپنی سوچ اور نقطہ نظر کے مطابق اپنے الفاظ میں بیان کرتا ہے کہ اللہ نے بچا لیا ،اللہ کی مرضی تھی یا محض اتفاق تھا۔ یہ بھی ایک اتفاق تھا کہ اپنے دوست کی دعوت پر بون میں منعقد ہونے والے فلمی میلے میں گیا جہاں میری ملاقات انڈین فلمسٹار نصیر الدین شاہ اور پاکستانی فلم اور ٹی وی سٹار عثمان پیرزادہ سے ہوئی ،زندگی میں کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ انسان سوچتا اور پلاننگ کچھ کرتا ہے اور ہو اس کے برعکس جاتا ہے جس کے نتیجے میں عام طور پر دل برداشتہ ہونا پڑتا ہے لیکن کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ اتفاق سے حادثات کی بجائے انقلاب آجاتا ہے کچھ لوگ ایسی باتوں پر یقین نہیں رکھتے لیکن حقائق سے منہ نہیں موڑا جا سکتااتفاق سے ہی دنیا میں کئی لوگوں نے ایسی اشیاء ایجاد اور دریافت کیں کہ دنیا میں انقلاب لے آئے۔

ویاگرا،آلو چپس، مائکرو ویووغیرہ کسی پلان کے تحت نہیں بلکہ اتفاق سے ایجاد ہوئیں انہیں دریافت کرنے کیلئے مجدددین نے نہ کوئی تیاری کی اور نہ پلاننگ کیونکہ یہ ضروری نہیں کہ ہر ایجاد اور اسکی کامیابی میں منصوبہ بندی کی جائے ،انسانوں کو ان اتفاقی طور پر ایجاد کرنے والے سائنسدانوں کا ممنون ہونا چاہئے کہ انہوں نے ایسی ایجادوں سے دنیا بھر میں انقلاب برپا کیا جس سے آج ساری دنیا مستفید ہو رہی ہے۔مائیکرو ویو۔ایک چاکلیٹ کے ٹکڑے سے کھانا بنانے کی مشین ایجاد ہوئی اور انقلاب آگیا،انیس سو پینتالیس میں ایک امریکی انجینئر پیرسی سپینسر کو پگھلی ہوئی چاکلیٹ سے آئیڈیا آیا کہ کھانوں کو مائیکرو ویو کی تابکاری سے گرم ہی نہیں بلکہ مکمل تیار بھی کیا جا سکتا ہے۔ پیشہ ورانہ طور پر سپینسر نے میگنی ٹرون کے ذریعے مائیکرو شعائیں پیدا کیں تجربے کے دوران جب وہ مائیکرو لہروں کے قریب پہنچا تو اس نے محسوس کیا کہ اسکی جیب میں پڑی چاکلیٹ پگھل گئی ہے اور تب اس نے سوچا کہ ان لہروں یعنی مائیکرو ویو شعاعوں سے چاکلیٹ پگھل سکتی ہے تو گوشت اور سبزی وغیرہ بھی نرم اور گرم ہو سکتے ہیں۔

Microwave
Microwave

انیس سو پچاس میں سپینسر نے الیکٹرک مقناطیس کی مدد سے ایک تجربہ کیا اور اوون بنانے میں کامیاب ہو گیا اس وقت کا تیار کردہ مائیکرو ویو کپڑے کی الماری جتنا اور مونسٹر نما تھا جسے صرف انڈسٹری میں استعمال کیا گیاانیس سو ساٹھ میں مائیکرو ویو کچن میں آیا اور آج دنیا بھر میں استعمال کیا جاتا ہے یہ اتفاق ہی تھا کہ چاکلیٹ کے ذریعے انسانی دماغ نے چولہا دریافت کیا۔ ویاگرا۔انیس سو بیانوے میں امریکی دواساز کمپنی فائزر نے دل کی نالیوں کو آرام پہنچانے کیلئے لیبارٹریز میں ٹیسٹ کیا اور جس فرد کو جو دل کا مریض تھا بَلی کا بکرا بنایا دوا سے اسے سائڈ ایفیکٹ ہوا دل کی بیماری وہیں رہی اور بلڈ پریشر ہائی ہونے کے بعد عضوع تناسل میں غیر متوقع طور پر مزید قوت پیدا ہو گئی ماہرین اچانک اس تبدیلی پر حیران ہوئے اور دل کی نالیوں کو آرام پہنچانے کے ٹیسٹ کو ادھورا چھوڑ کر ایک نئی تحقیق میں مصروف ہوگئے اور آخر کار اتفاق سے ویاگرا جیسی ٹیبلٹس بنانے میں کامیاب ہو گئے۔

یورپ میں اجازت نامہ کے بعد خرید وفروخت ہوئی بعد ازاں دنیا کے ایک سو بیس ممالک کی مارکیٹ میں روشناس کروایا ،طبی ماہرین کا کہنا ہے یہ اتفاق ہی تھا کہ دل کی نالیوں پر ٹیسٹ شاید کامیاب نہ ہوتا لیکن ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ دنیا بھر میں شادی شدہ جوڑوں کو خوش و خرم دیکھنے کے بعد ہمارا مقصد پورا ہو گیا۔آلو کے چپس۔اٹھارہ سو تریپن میں ایک امریکی ریستوراں میں ایک گاہگ کو کچن شیف کے دو بار بنائے گئے آلو پسند نہیں آئے اور ہر بار یہ کہہ کر واپس لوٹا دئے کہ آلو بہت موٹے ہیں اور مصالحہ بھی نہیں ہے باورچی کو شدید غصہ آیا اور کہنے لگا اب اسکو ایسے آلو کھلاؤں گا کہ ساری زندگی نہ دیکھے ہونگے اور نہ کھائے ہونگے۔

Potato Chips
Potato Chips

کی ٹیبل پر رکھ کر انتظار کرنے لگا آلوؤں کو اتنا باریک دیکھ کر دیگر لوگ بھی متوجہ ہوئے اور گاہک نے کھانے کے بعد باورچی کی تعریف کے پل باندھنا شروع کر دئے اور یہاں سے آلوؤں کے ان باریک قتلوں کو ساراٹوگا نام دیا گیا۔ آج یہی چپس دنیا کے ہر ملک ، ریستوراں اور گھروں میں سب بہت خوشی اور شوق سے کھاتے ہیں شیف نے بدتمیزی کا بدلہ موٹے آلوؤں کو پتلا کر کے لیا لیکن انقلاب لے آیا۔پینسیلین۔کوئی نہیں جانتا کہ اس دوا نے کتنے انسانوں کی جان بچائی ہے،اس میں کوئی شک نہیں کہ پینسیلین ہی وہ اہم دوا ہے جس سے فوری طور پر آرام آجاتا ہے۔

انیس سو اٹھائیس میں سکاٹش سائنسدان الیگزینڈر فلیمنگ سٹیفی لوکوکس جراثیم پر تحقیق کر رہا تھا دوران تجربہ ایک آلودہ ،اُلی لگی اور سڑی شے نمودار ہوئی اور فوری رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے دوسری دوا سے اس انجانے وائرس کو زائل کر نے کے لئے استعمال کیا اور کامیاب ہو گیا ،طبی زبان میں اس مکس میڈیسن کو پینسیلین نو ٹیٹم کا نام دیا کئی برسوں بعد فلوری اور چین نے مزید ریسرچ کی اور دوا کو پینسیلین کا نا م دیا۔ دوسری جنگ عظیم میں لاکھوں فوجیوں کی جان پینسیلین کے استعمال سے بچائی گئی اگر یہ دوا اتفاق سے ایجاد نہ ہوتی تو اب تک دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں انسان موت کا شکار ہو جاتے۔انیس سو پینتالیس میں فلیمنگ،فلوری اور چین کو طب کا نوبل انعام دیا گیا۔

Shahid Shakil
Shahid Shakil

تحریر: شاہد شکیل

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
JKNAP UK london Protest
Previous Post جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
Next Post چوہدری محمد افضل آف ہورن کے بیٹے چوہدری محمد جنید کا ولیمہ کی پروقار تقریب آسٹریا کے شہر ہورن میں منعقد
Chaudhry Mohammad Junaid Wedding Ceremony

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.