yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

مراد رسول سیدنا فاروق اعظم

F A Farooqi May 12, 2016 1 min read
Farooq e Azam
Share this:
Farooq e Azam
Farooq e Azam

تحریر : ملک نذیر اعون
بعثت نبوی سے پہلے عرب کی سر زمین پر صرف سترہ افراد پڑھے لکھے تھے ان میں سے حضرت عمر ِ بھی تھے ۔ آپ کا بڑا رعب اور دبدبہ تھا ۔ آپ جس محفل میں جاتے رونق محفل بن جاتے تھے ۔ آپ کا شمار عرب کے متمول خاندان میں ہوتا تھا۔زمانہ جاہلیت میں آپ سخت مزاج ضرور تھے مگر سنگدل ہر گز نہ تھے۔ قُبول اسلام سے پہلے عرب قوم پر آپ کا بڑا رعب اور دبدبہ تھا۔ اور یہی وجہ تھی کہ اسلام لانے سے پہلے آپ کو عرب عزت و احترام کی نگا ہ سے دیکھا جاتا تھا۔ آپ بہت قابل اورذہین شخصیت کے مالک تھے۔بعثت نبوی کو چھ سال گز ر چکے تھے مگر اسلام کو طاقت اور قوت نہ مل سکی ۔آپ کے ایما ن لانے کا واقع مشہورو معروف ہے۔ اور آپ کا اسلام لانا حصور پاک ۖ کی دعاوُں کا ثمر اور معجزہ تھا۔ اس لئے حصورپاک ۖ کے دل میں خواہش پیدا ہوئی کہ عمر ایمان لے آئیں تاکہ اسلام کو مزید تقویت مل سکے۔

حضرت ابو بکر صدیق نے اپنی زندگی کے آخر ی دنوں میں حضرت عمر کو اپنا جانشین مقرر کیا اور صحابہ کرام سے رائے لی تو صحابہ کرام نے حضرت ابوبکر کو سخت گیری کے بارے میں بتایا کہ خلیفہ بننے کے بعد وہ سخت ہو جائیں گے۔ تو ابو بکر صدیق نے فرمایا کے وہ سخت مزاج ہیں لیکن جب خلافت کا بار ان پر آئے گا تو وہ نرم ہو جائیں گے۔ اسلام کی حفاظت اور مسلمانوں کی بھلائی کے لیے حضرت عمر کا انتخاب بھی ضروری ہے اس طرح صحابہ کرام نے حضرت ابوبکر صدیق کی رائے سے اتفاق کر لیا۔ اور پھر تاریخ اسلام کے اوراق نے یہ ثابت کر دکھایا کہ خلیفہ اول اور صحابہ کرام کا فیصلہ حضرت عمر فاروق کے انتخاب میں بالگل درست تھا۔ حضرت عمر فاروق نے جب خلافت سنبھالی تو اس وقت نظام عرب میں کوئی خاص نظام نہیں تھا۔

حضرت عمر فاروق نے مختلف مفتوحہ علاقوںکو صوبوں میںتقسیم کر کے وہاں عمال مقرر کر دیے اور انیں بے حد اختیارات سپر دکیے ۔لیکن اس کے باوجود وہ ان سے عوام کی طرف سے کوئی رعایت نہیں برتتے تھے ۔ اور ایک عام آدمی کی شکایات پر ان اعمال کو طلب کر لیتے تھے ۔ اور ان کا احتساب کر لیتے تھے۔ان کے ہاں قانون کا احترام مکمل طور پر بحال تھا۔ اور کوئی بھی شخص اس سے بیچ نہیں سکتا تھا۔ حضرت عمر فاروق کا دور خلافت مسلمانوں کے طرز حکومت کا بنیادی خاکہ قیام امن کے لیے انہوں نے بولیس کے محکمے قائم کیے۔ آپ کی خلافت سے پہلے عرب محکمہ جیل سے واقف نہ تھےآپ نے جیل خانے قائم کیے عدالتیں قائم کیں اور اس طرح معاشرے کو ایک پر امن نظام دیا آپ مختلف قسم کی آمدیوں کا حساب کتاب۔ آب پاشی کا نطام بیت المال کی وسعت اور اس کا صیع محنوں میں نظم و ضبط علم وقرآن وحدیث و سنت ان سب کے لیے ان کے عہد خلافت ہیں ۔ باقاعدہ اہتمام کیا گیا حضرت عمر کو حضور اکرم ۖ کی بہت قربت حاصل رہی تھی۔

Hazrat Umar
Hazrat Umar

حضرت عمر نے 3600علاقے فطح کیے اور آپ 900جامع مسجد اور 4000عام مساجدتعمیر کرائیں ۔ حضور پاک ۖ نے کئی بار آپ کو اسلامی افواج کا سپہ سالار بھی بنایا دشمنوں پر آپ کی ایسی دھاک بیٹھی تھی کہ وہ میدان جنگ سے راہ فرار اختیار کر جاتے تھے۔آپ عکسری معاملات میں براہ راست حضور پاک ۖ کے تربیت یافتہ تھے ۔ لہذا خلافت کے منصف پر فائز ہونے کے بعد افوج اسلام کی صیح معنوں میں بنیادیں استوار کیں ۔آپ نے فوجی چھاونیاںبھی بنائٰیں ۔ آپ کے ساڑھے دس سالہ دور خلافت میں کئی بڑے علاقے اور ملک فتح کیے یکم محرم 24ھ شنبہ کے دن حضرت عمر فاروق کی شہادت کا حادثہ پیش آیا وضیت کے مطابق حضرت صہیب نے نماز جنازہ پڑھایا اور حضور ۖ کے پہلو مبارک میں دفن ہوئے حضرت عمر فاروق عدل وانصاف کے پیکر تھے آپ رات کو اٹھ کر گلیو ں میں چکر لگاتے تھے کہ کوئی بھوکا تو نہیں سویا ہے۔اور آپ نے عدل و انصاف کی مثال قائم کر دی آپ فرماتے تھے کہ اگر دریائے فرات کے کنارے پر کوئی کتا بھی بھوکا اور پیاسا مر گیا تو اس کا بھی عمر جوابدہ ہو گا ۔ اور آپ کے انصاف کی بے شمار مثالیں قائم ہیں اور آپ اپنے گھر میں بھی انصاف کا دامن قائم رکھتے تھے۔

حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں کے میں مسجد نبوی میں حضرت عمر کی بارگاہ اقدس میں حاضر تھا اس دوران ایک عورت اپنے بچے کو پیش کر کے رونے لگی حضرت عمر نے وجہ پوچھی تو اس عورت نے جواب دیا اے امیرالمومنین میں ایک دفعہ بنی نجار کے باغ میں سے گزر رہی تھی آپ کا بیٹا ابو شحمہ نشے کی حالت میں وہاں سے گزرا اور مجھے ورغلا کر باغ میں لے گیا اور مجھ سے برائی کی میں شرم و حیا سے بچنے کے لیے اس کو پوشیدہ رکھا۔ یہا ں تک کے میرے ہاں بچہ پیدا ہوگیا میں نے سوچا کہ میں اس بچے کو قتل کر دوں مگر مجھے ممتا غالب آئی۔ آپ نے یہ واقعہ سن کر عورت کو کہا کہ آپ منتشر نہ ہوں میں اپنے گھر سے ہو کر آتا ہوں آپ اپنے گھر میں پہنچے تو بیٹا کھانا کھا رہا تھا آپ نے اپنے بیٹے کو کہا کہ یہ آپ کا آخری کھانا ہے آپ کی باتیں سن کر اُن کے بیٹے کے اوسان خطا ہو گئے ۔آپ نے اپنے بیٹے سے کہا کے آپ نے شراب پیا ہے بیٹے نے کہا میں نے پیا ہے مگر میں نے توبہ کر لی ہے ۔ اور پھر حضرت عمر نے فرمایا کہ نشے کی حالت میں کسی عورت سے برائی کی ہے تو بیٹے نے شرم و حیا سے اپنا سر نیچے کر لیا۔

آپ نے اپنے بیٹے سے کوگریبان سے پکڑا کہ میرے بیٹے نے اقبال جرم کر لیا ہے ۔ آپ اپنے بیٹے کو مسجد نبوی میں لے گئے اور اس کو 100کو ڑے مارنے کا حکم صادر فرمایا ۔ اور اسی طرح ابوشحمہ کو 100کوڑے پورے کیے گئے۔ ابھی اُن کی ہمت نہ رہی اور ان کے منہ سے چیخ نکلی جو فضا کی پہنایوں میں گم ہو گئی اور یا ابی اسلام علیک کہہ کر وہ گرے اور ان کی روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی ۔ یہ بھی عدل انصاف کی عظیم مثال ہے ۔کاش آج بھی حضرت عمر فاروق جیسے حکمران ہوں تو یہ ملک دنیا کی مثال ترین سلطنت کا روپ دھار سکتی ہے مگر یہ اس لیے نہیں ہو سکتا کہ بدعنوانوں رشوت خوروں بلیک میلوں اور بدمعاشوں کی ہمداردیاں لینا سیاست دانوں کی مجبوریاں بن جاتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کوئی حکمران بھی حضرت عمر فاروق جیساعدل و انصاف مہیا نہیںکر سکتا ۔عمر کے ایمان سے اسلام کو شوکت ملی۔اہل ایمان کو سکون قلب کی دولت ملی۔اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نذیر اعون

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
France Mehfil e Pak (2)
Previous Post حضرت سلطان باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیراہتمام ایک روحانی محفل کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں
Next Post زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
Allah

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.