تارکین وطنسید علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر پیپلزپارٹی کے تمام جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.پیپلزپارٹی سپین F A Farooqi May 11, 2016 1 min read Share this: Pakistan Peoples Party Spainبارسلونا : سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے فرزند، سید علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی خوشی میں پیپلزپارٹی سپین کل بادالونا کائیے چلی میں شام 6:30 بجے مٹھائی تقسیم کرے گی منجانب پاکستان پیپلزپارٹی سپین Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026