yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ڈاکٹر طاہر القادری کی وہ قابل فخر کاوشیں جو حقیقی تبدیلی کا باعث بنیں گی !

F A Farooqi May 9, 2016 1 min read
K. H. Tarar
Share this:
K. H. Tarar
K. H. Tarar

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق PATجرمنی کے نامزد سینئر نائب صدر، سماجی رہنما ،خضر حیات تارڑ نے چیرمین PATڈاکٹر طاہر القادری کی قومی رہنمائی کا احاطہ کیا ہے ،جو اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے قارئین کیلئے حاضرہے:
پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر القادری نے ہمیشہ قوم کی رہنمائی کی ہے۔موجودہ استحصالی نظام کے خاتمے اور ظالم عوام دشمن کرپٹ حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہنا اتنا آسان نہ تھا مگر PATنے اپنے قائد کی قیادت میں اس کا عملی ثبوت دیا۔جس کی انہیں بھاری قیمت، حکومتی دہشتگردی کے نتیجہ میں ماڈل ٹائون سانحہ اور تیس اگست کو غریب عوام کے حقوق کی خاطرجدوجہدکرنے والے نہتے شہریوں کی شہادت کی صورت میں چکانا پڑی۔

نا انصافی اور عدل کی دھجیاں اڑانے کے ساتھ ساتھ اقتدار پر قابض ٹولہ نے کرپشن کی دنیا میں نت نئی مثالیں قائم کی ہیں۔ان لٹیروں کے قومی دولت لوٹ کر بیرون ممالک اثاثے بنانے کے ثبوت پانامہ لیکس نے بھی ظاہر کر دئے۔ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بہت پہلے اس قسم کی کرپشن ،لوٹ مار،قوم کے نام پر قرضے اور دولت لوٹ کر بیرون ممالک میں اثاثے بنانے کا ذکر کر دیا تھا۔

PATکے چیئر مین نے بہت پہلے استحصالی کرپٹ نظام اور اس کی محافظ اسٹیٹس کو مافیا کو بے نقاب کر دیا تھا۔وہ مفادات کی جمہوریت کے نام پر حکمرانوں کا آپس میں مک مکا ہو ،جعلی الیکشن،کمیشن کا قیام ہو،انتخابات میں دھاندلی کی خبر ہو یا دہشت گردی کے خلاف حکمرانوں کے غیر سنجیدہ رویوں کی نشاندہی،کرپشن ،منی لانڈرنگ کے جدید طریقوں کو بے نقاب کرنا ہو یا قومی ایکشن پلان کو متنازعہ بنانے کی حکومتی مذموم کاوشوں سے پردہ ہٹانا ،ان تمام امورپر ڈاکٹر طاہر القادری نے پوری قوم ،میڈیا اور مقتدر طاقتوں کو قبل از وقت آگاہ کر دیا تھا۔مگر افسوس ان میں سے کوئی بھی اس وقت بیدار نہیں ہوا اور جب سانحات رونما ہو جاتے ہیں تو پھرہر کوئی کہتا ہے ”ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے”

تیری قامت کی درازی کا گلہ ہے سب کو
ورنہ لوگوں سے ترا شہر میں جھگڑا کیا ہے

ڈاکٹر طاہر القادری کی عظیم قیادت میں کارکنان نے ملک وقوم کی خاطر سینے پیش کئے اور شہادتیں دے کر اپنے خون سے تاریخ رقم کی ۔ان شہداء کا خون رائیگاں نہیں جا ئے گا۔ انکی ان قربانیوں سے بیباک،نڈر ،جراتمند سیاسی فضا قائم ہو گی۔جن لوگوں کو جعلی مینڈیٹ کے حامل اراکین پارلیمنٹ نے گھس بیٹھیے،سیاسی یتیم اور خانہ بدوش کہا،انہوں نے اپنے صبر و تحمل ،عزم وہمت ،بے لوث استقامت اور جرات سے پورے ملک میں حق و انصاف کیلئے آواز اٹھاکر اور ظلم کے سامنے ثابت قدم رہ کر عوام کو اپنا حق طلب کرنے کا حوصلہ دیا۔انہوں نے قائد کی قیادت میں حقیقی جمہوریت،عوامی حقوق کی بحالی و بازیابی اور کرپٹ نظام کے خاتمے کی جدوجہد کر کے ہوس پرستی اور قومی خدمت کے درمیان حد فاصل کھینچ کر ایک تاریخی کردار ادا کیا۔انکی ان قربانیوں سے لاکھوں مردہ دلوں کو زندگی ملے گی ،کمزوروں کو طاقت،مظلوم ظلم سے نجات پائیں گے اورعوام پاکستان کو دھن دھونس دھاندلی کے ذریعے قابض کرپٹ حکمرانوں کی بربریت سے نجات ملے گی۔

وہ ماڈل ٹائون کا قصہ، وہ بہتے خون کا قصہ
ہمیں مرنے نہیں دے گا ،انہیں جینے نہیں دے گا

PAT کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر القادری کا دیا ہوا شعور معاشی دہشت گردوں کا گھیرا تنگ ہونے کی صورت میں رنگ لا رہا ہے۔قابل فخر ہیں وہ کاوشیں جو بعد میں حقیقی تبدیلی کا باعث بنتی ہیں۔وقت آگیا ہے کہ ان کاوشوں کی قدر کی جائے اور ڈاکٹر صاحب کی باتوں کا مذاق اڑانے کے بجائے ملک کے عوام اور حکمران طبقہ سنجیدگی سے ان پر غور کرے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
P. M. Masjid Chaliswan
Previous Post برلن کی پاک محمد مسجد میں صدیق اکبر کے بھائی راجہ محمد الیاس کے چہلم پر قرآن خوانی اور فاتحہ
Next Post نقل
Exam Copy

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.