yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پروفیسر اعجاز علی ارشد کو سید امتیاز اشرفی اودھ رتن ایوارڈ سے نوازہ گیا

F A Farooqi May 8, 2016 1 min read
Imtiaz Ashrafi Awadh Ratna Award Ceremony
Share this:
Imtiaz Ashrafi Awadh Ratna Award Ceremony
Imtiaz Ashrafi Awadh Ratna Award Ceremony

لکھنؤ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) لکھنؤ ٨ مئی۔ سنگم فاؤنڈیشن لکھنؤ کے زیرِ اہتمام جے شنکر پرساد ہال قیصر باغ میں اودھ رتن ایوارڈ ٢٠١٦ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔فاؤنڈیشن نے اردو اورہندی ادیبوں، صحافی اور سماجی خدمتگاروں کو اودھ ترن ایوارڈ سے نوازہ۔اردو تنقید کے لئے پروفیسر شارب ردولوی کو احتشام حسین اودھ رتن ایوارڈ، اردو ادب میں کار ہائے نمایاں انجام دینے کے لئے سید امتیاز اشرفی کے نام سے موسوم ایوارڈ سے پروفیسر اعجاز علی ارشد کو ،ہندی ادب کی خدمات کے لئے ملک محمد جائسی کے نام نامی سے منسلک ایوارڈ پروفیسر بھگوان شرما کو، اردو روزنامہ اودھ نامہ کے مدیر وقار رضوی کو صحافت کے میدان میں جرأت مندانہ اقدام کے لئے سید منظور احمد اشرفی ایوارڈ اور سماجی خدمات کے لئے ڈاکٹر چندر موہن جین کو مولانا نعیم اشرف ایوارڈ اور ندیم اشرف جائسی کو ملک زادہ منظوراحمد اودھ رتن ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔

پروفیسر سید شفیق احمد اشرفی نے ایوارڈ یافتگان کا تعارف اور ساتھ ہی ساتھ ان کی ادبی ،سماجی اور صحافی خدمات کا تفصیل سے ذکر کیا۔تقریب کی صدارت قومی کونسل برائے اردو زبان کے وائس چیرمین مظفر حسین نے کی،مہمان خصوصی کے طور پر خواجہ معین الدین اردو عربی فارسی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر خان مسعود احمد اور مہمانان ذی وقار میںخواجہ اکرام الدین اور نعیم صدیقی نے شرکت کی۔ صدارتی تقریر میں مظفر حسین نے سنگم کی کوششوں کو سراہا اور قومی کونسل کی اردو زبان کے فروغ میں کی جانے والی کاوشوں کا ذکر کیا۔

Imtiaz Ashrafi Awadh Ratna Award Ceremony
Imtiaz Ashrafi Awadh Ratna Award Ceremony

انہوں نے کہاں کہ اس تقریب میں اردو اور اردو والوں کا درد سنا وہ پورے ملک کا درد ہے۔انہوں نے کہا کہ رسم الخط کے جھگڑے کو سمجھ نے کے لئے لینگویج کمیٹی کی بحث کو پڑھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔مسٹر حسین نے اپنی وراثت کو سنوار اور سنبھال کے رکھنے پر زور دیا ۔انہوں نے افسوس ظاہر کیا کہ میر کا مزار ریل کی پٹری کے نیچے ہے۔انہوں نے کہا کہ اودھ وہ مقام ہے جہاں ودھ نہ ہو لیکن ہماری اودھی تہذیب و ثقافت بچانے کی اشد ضرورت ہے۔ وائس چیرمین نے کہا کہ اردو والوں کا رویہ اردو والو کے ساتھ اچھا نہیں ہے،یہ لوہے اور ہتھوڑے کا رشتہ بن گیا ہے جہاں لوہا لوہے پر گرتا ہے۔ مہمان ِ خصوصی وائس چانسلر پروفیسر خان مسعود احمد نے اپنی مختصر تقریر میںانعام یافتگان کو مبارکباد پیش کی۔

پروفیسر شارب ردولوی نے احتشام حسین ایوار پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب میری ذمہ داری میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔انہوں نے سنگم کی ستائش کی اور اس بات پر افسوس ظاہر کیا کہ یہ ایوارڈ اردو اکادمی یو پی کو شروع کرنا چاہئے تھا۔

پروفیسر بھگوان شرما نے اودھ رتن ایوارڈ کے حصول پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اردو اور ہندی ادیبوں کا ایک اسٹیج پر آنا خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی تقریبات اردو ہندی بہنوں کو مزید قریب لانے میں معاون ثابت ہوں گی۔انہوں نے ملک محمد جائسی کی ادبی ثقافت کو آگے بڑھانے کی بات کہی۔انہوں نے کہا کہ ملک محمد کی سنسکرتی ہندوستان کے لئے بہت ضروری ہے۔

Imtiaz Ashrafi Awadh Ratna Award Ceremony
Imtiaz Ashrafi Awadh Ratna Award Ceremony

اودھ نامہ کے مدیر وقار رضوی نے اخبار اور خصوصی طور پر اردو کو درپیش مسائل کا ذکر کیا۔انہوں نے اردو کے لئے انفرادی کوششوں پر زیادہ توجہ دینے کی بات کہی۔انہوں نے بتایا کہ ان کی کوشش سے لامارٹ کالج لکھنؤ نے اپنے یہاں اردو کو داخل کر لیا ہے۔

اس موقع پر پروفیسر خواجہ اکرام نے ملک زادہ منظور احمد کی شخصیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا ملک زادہ نے مشاعروں اور نظامت کو معتبریت بخشی۔انوار جلاپوری نے ملک زادہ کو شاعری کا درویش، ادب کا قلندر اور نظامت کا سکندر بتایا۔ وائس چانسلر اعجاز علی ارشد نے کہا سماج کو آج رواداری ،مثبت فکر، قوت برداشت کی بہت ضرورت ہے۔

۔ نعیم صدیقی اور انعام یافتگان ،ڈاکٹر چندر موہن جین،ندیم اشرف جائسی نے بھی اپنے خیالات اور تاثرات کا اظہار کیا۔فاؤنڈیشن کی جانب سے مہمانوں اور ایوارڈ یافتگان کی خدمت میں سپاس نامے پیش کئے گئے۔پروگرام کی نظامت کے فرائض اردو عربی فارسی یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ثوبان سعید نے انجام دئے،اظہار تشکر کا فریضہ پروفیسر اشرفی نے انجام دیا۔پروگرام میں ڈاکٹر فخر عالم اعظمی، ڈاکٹر مرتضیٰ علی اطہر،ڈاکٹر وصی اعظم انصاری،ڈاکٹر جادید اختر،رضوان خان، ڈاکٹر ماہرخ مرزا، ڈاکٹر احتشام ، و شہر کے دیگر ادبا و معززین نے شرکت کی۔

Imtiaz Ashrafi Awadh Ratna Award Ceremony
Imtiaz Ashrafi Awadh Ratna Award Ceremony
Imtiaz Ashrafi Awadh Ratna Award Ceremony
Imtiaz Ashrafi Awadh Ratna Award Ceremony

ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
All Europe Annual Husan Naat management Meeting
Previous Post روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کی سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کااجلاس
Next Post گوہر الماس خان و دیگر سماجی و سیاسی راہنماوں کی جانب سے صادق خان کو مبارکباد۔
PML and Community Leaders

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.