مقامی خبریںڈی ڈی او ایچ آر ایم ماجد بن احمد کو ڈی او سی گجرات کا ضافی چارج بھی دئے دیا Yesurdu May 7, 2016 1 min read Share this: DDO HRM Majid۔گجرات(انور شیخ سے )ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے گجرات میں تعینات ہونے والے نئے ڈی ڈی او ایچ آر ایم ماجد بن احمد کو ڈی او سی گجرات کا ضافی چارج بھی دئے دیا ہے جبکہ اس سے قبل ڈی او سی وقار خان کو حکومت پنجاب نے ڈی ایم او گجرات تعینات کر دیا ہے Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026