yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

بس اک ما ں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی ۔

Yesurdu May 7, 2016 1 min read
Share this:
Just a mother who
Just a mother who

خدائی صفات رکھنے والی اس ہستی کا دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں ۔انسان کے دنیا میں جتنے بھی رشتے ہیں ان سب میں سب سے اعلیٰ و برتر رشتہ ماں کی ذات کا ہی ہے۔ بے لوث پیار کرنے والی اس ہستی سے ہی گھروں کی دنیا بستی ہے ورنہ اس کے بغیر گھر صرف مکان ہی نہیں بلکہ کھنڈرات رہ جاتے ہیں ۔کہا جاتا کہ بچہ جب گود میں ہوتا ہے تو بس اسکی ساری دنیا صرف ماں کی آغوش ہی ہوتی ہے۔لیکن میں ذاتی طور پر اس بات سے مکمل اتفاق نہیں کرتا کیونکہ میں اتنی عمر گزارنے کے بعد آج بھی یہ ہی کہتا ہوں کہ میرے لیے تو میری کل کائنات میری ماں ہی ہے۔ shakespeareبھی تو یہ ہی کہتا ہے کہ ’’بچے کے لئے سب سے اچھی جگہ ماں کا دل ہے بے شک بچے کی عمر کتنی ہی ہو جائے‘‘۔اور بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں ماں جیسی دولت اور ان کی خدمت نصیب ہوتی ہے۔
mother’s dayپہلی مرتبہ 1908 ء میں امریکہ میں منایا گیا تھا اور آج تک دنیا بھر میں اس ڈے کو منانے کا سلسہ جوش و جذبے سے جاری و ساری ہے۔اس دن کا مقصد ماں کی اہمیت کا احساس دلانااور اس کی عظمت کو سلام پیش کرنا ہے۔عورت کا سب سے خوبصورت روپ ماں ہی ہوتی ہے یہ لفظ جب عورت کی ذات سے جڑتا ہے تو بس یہ ہی اس کے لئے دنیا میں سب سے بڑا تمغہ یا اعزاز ہوتا ہے جس پر وہ خود بھی خوب ناز کرتی ہے ایک عورت جب ماں کا روپ دھارتی ہے تو اسے خود احساس ہوتا ہے کہ جیسے اس کی اپنی ذات اب ہی مکمل ہوئی ہے۔جب عورت بیٹی،بہن یا بہو سے ماں تک کاسفر طے کرتی ہے تو اسے سب سے خوبصورت منزل ماں کی ہی لگتی ہے۔ہماری مشرقی عورتیں تو ویسے بھی ماں کا روپ دھارتے ہی اپنی ذندگیوں کو اولاد کے لئے وقف کر دیتی ہیں ان کی ہر خوشی اولاد سے ہی جڑ جاتی ہے۔عام طور پر بچہ اپنی غوں غاں کے بعد پہلا لفظ جو منہ سے نکالتا ہے وہ ماں ہی ہوتا ہے اور جب پہلا قدم بھی اٹھاتا ہے تو وہ ماں ہی کی انگلی کا سہارا لئے ہوتاہے ۔بے شک بچے کی پہلی درسگاہ اسکی ماں کا آنگن ہی ہوتاہے۔بچے کو بولنا ،چلنا،کھانے کا طریقہ اور دیگر آداب زندگی ایک ماں جتنی خوش اسلوبی سے سکھا سکتی ہے دوسرا کوئی نہیں۔ویسے بھی جو آداب ماں سکھاتی ہے وہ کتابوں سے نہیں سیکھے جا سکتے۔اور ایک مزیدار حقیقت یہ ہے کہ بچہ جوان بھی ہو جائے اور حتیٰ کہ خود بچوں والا ہو جائے لیکن اس کے لئے فکر یا احساس جو ایک ماں کر تی ہے وہ اس کی بیوی یا اولاد نہیں کر سکتی۔اتنا احساس کرنے اور اتنی قربانیا ں دینے کے بعد جب اولاد نافرمان نکلتی ہے تو ہم اندازہ نہیں کر سکتے کہ انہیں کتنا دکھ اور تکلیف پہنچتی ہے۔ان کی اس کیفیت کو لفظوں میں سمیٹنا نا ممکن ہے۔والدین خاص طور پر ماں تو اتنی قابل احترام ہستی ہے کہ اس کی جتنی بھی قدر کی جائے اتنی ہی کم ہے۔مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ کیسے اور کون لوگ ہیں وہ جو اپنی ماں سے اونچی آواز میں بات کرتے اور بدتمیزی سے پیش آتے ہیں۔خدا انہیں ہدایت نصیب کرے۔آمین۔ماں کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ خالق کائنات نے جنت کو ماں کے قدموں تلے رکھ دیا ہے۔
اگر گھر کو ایک پھول سے تشبیہہ دی جائے تو گھراگر پھول ہے تو ماں اس کی خوشبو۔اگر معاشرے پر نظر ڈالیں تو بہت سے ایسے گھرانے ہیں جن میں بچے اپنے والدین سے لڑ جھگڑ کر نہ صرف ان کا سکون بلکہ اپنا نظام ذندگی بھی تباہ و برباد کر رہے ہیں۔بچہ ہی تو والدین کی آنکھوں کا تارا اور ان کے بڑھاپے کا سہارا ہوتا ہے لیکن جب وہ ہی ان سے دور ہو جائے تو ایسے ہی کہ جیسے ماں باپ سے ان کی بینائی چھین لی جائے۔قارئین محترم اگر سچ بتاؤں تو جیسے کہ بچے پیار کے بھوکے ہوتے ہیں بالکل اس طرح بزرگ بھی پیارواحترام کے ہی پیاسے اور طلب گار ہوتے ہیں۔ایک بچہ جیسے اپنے بچپن میں حساس ہوتاہے ویسے ہی انسان بڑھاپے میں بھی حساس ہو جاتاہے اور اولاد کی زبان سے ادا ہونے والے تفرلوں کا ان پر ایسا ہی اثر ہوتا ہے جیسے کسی بچے پر اس کو دھمکائے جانے کے بعد۔اللہ تعالی نے بھی یقینااسی سلسے میں فرمایا ہے کہ جب والدین بوڑھے ہو جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو۔(القرآن)۔ کسی گھر میں اگر ایک ماں بیمار ہو جائے تو چاہے بیٹے بیٹیاں جوان بھی ہو ں لیکن اس گھر کا سارا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے جس طرح ایک ماں اپنے بچوں کو اپنی چادر میں چھپانا جانتی ہے ساری اولاد مل کر بھی ایک ماں والا کام نہیں کر سکتی۔میں اپنے اس کالم میں ان ماوءں کے لیے دعا کئے بغیر نہیں رہ سکتا کہ جن کی مائیں گھروں میں بیمار ہیں یاہسپتالوں میں زیرِعلاج ہیں۔اللہ تعالی ان سب کو جلد صحت یابی و شفائے کاملہ عطا فرمائے اور ماؤں کا سایہ بچوں پر دیر تک سلامت رکھے۔اور مجھ سمیت سب کو اپنی ماؤں کی فرمانبرداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔انسان کو دنیا میں بہت لوگ بہت سی اپنائیت اور بہت سا پیار دیتے ہیں مگر سچ یہ ہے کہ ماں جیسا دنیا میں کوئی بھی نہیں۔آخر میں اپنی ماں کی شان میں صرف اتنا کہوں گا۔کہ
اے ماں ! تیرا سایہء رحمت مجھ پہ صد ا سلامت رہے
میں تیرے قدموں کی خاک رہوں تو ممتا کی علامت رہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کائناتِ کُل ہے ماں
Next Post اپوزیشن نے ٹی او آرز نہیں یک طرفہ فیصلہ دیا: نواز شریف

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.