yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹی او آر بھجوانے سے پہلے تمام اپوزیشن جماعتوں کواعتماد میں لینے کا فیصلہ

Yesurdu May 4, 2016 1 min read
Share this:
TOP opposition parties
TOP opposition parties

اپوزیشن کی جانب سے ٹی او آر باضابطہ طور پر حکومت کو بھجوانے کیلئے باقاعدہ طور پر خط لکھا جائے گا :ذرائع
اسلام آباد (یس اُردو) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا پانامالیکس پر حزب اختلاف کی جماعتوں کے متفقہ ٹی او آر حکومت کو بھجوانے سے پہلے تمام رہنمائوں کو ایک بار پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہ ،کہتے ہیں ٹی او آر اخباری خبروں کے ذریعہ نہیں بلکہ باضابطہ بھجوائیں جائیں گے ۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ٹی او آر باضابطہ طور پر حکومت تک پہنچانےکے لیے وزیر اعظم کو خط لکھا جائےگا تاہم اس سے قبل دیگر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا ،اس سلسلہ میں وہ آج شاہ محمودقریشی ،سراج الحق ،شیخ رشید سمیت دیگر رہنمائوں کو ٹیلی فون کریں گے ،اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ ٹی او آر اخباری خبروں کے ذریعہ نہیں بلکہ باضابطہ بھجوائیں جائیں گے ،وزیر اعظم کو خود سے خط نہیں لکھ سکتا ،پہلے سب دوستوں سے مشاورت عو گی جس کے بعد شام یا کل تک خط لکھ دیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ تمام اپوزیشن نے متفقہ ٹی او آر تیار کیےحکومت اپوزیشن کے ٹی او ار کو سنجیدہ لے اور علمدرآمد یقینی بنائے ،خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کو ہم نہیں لکھیں گے ،یہ حکومت کا کام ہے وہ عمل کروائے پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن حکومتی ٹی اوآرکو مسترد کرچکی ہے،وزیراعظم اپوزیشن کے ٹی اوآرپرخود کو پیش کریں ۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ :اپوزیشن حکومتی ٹی اوآرکو مسترد کرچکی ہے۔وزیراعظم اپوزیشن کے ٹی اوآرپرخود کو پیش کریں۔ اپوزیشن نے اتفاق رائے سے ٹی او آربنائے ہیں۔احتساب کےعمل کا آغازوزیراعظم سے ہونا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف جب وزیراعلیٰ تھے،اسوقت سے اب تک ٹیکس اورآمدنی سے متعلق بتائیں۔نوازشریف ہمیں بتائیں کہ انھوں نے1985 سےاب تک کتنا ٹیکس دیا۔نوازشریف یہ بھی بتائیں کہ1985 سے اب تک انھوں نےکتنے اثاثے بنائے ہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گلشن راوی سکول میں بم کی جھوٹی اطلاع ، طلبہ میں بھگدڑ
Next Post عمران خان الزامات کی بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں :زعیم قادری

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.