مقامی خبریںغفلت برتنے پر دو پٹواریوں ذولفقار الحق اور ثناء اللہ کو معطل Yesurdu April 28, 2016 1 min read Share this: Haq and Zulfikarگجرات(انور شیخ )اے سی گجرات نور العین نے ڈیوٹی سے غائب رہنے اورفرائض میں غفلت برتنے پر دو پٹواریوں ذولفقار الحق اور ثناء اللہ کو معطل کر کے ان کے خلاف انکوئری شروع کر دی ہے یاد رہے کہ دونوں پٹواری گندم سنٹر پر ڈیوٹی سے غائب تھے Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026