yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

منبر اور خانقاہی نظام کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہو گا، سید بلال قطب

F A Farooqi April 28, 2016 1 min read
Birmingham
Share this:

پاکستان سے آنے والے افراد نے تعلیمی سطح پر خود کو ترقی یافتہ نہیں بنایا ہے برطانوی قوانین کی پیروی شرعی طور پر ہر مسلمان پر فرض ہے. ہمارا دین اسلام دنیا کا واحد مذہب جو نما ز روزے سے شروع ہو کر نما ز روزے پر ہی ختم ہو جا تا ہے، کم ظرف حکمرانی ہمارا مقدر بنادی گئی

Birmingham
Birmingham
Consulate General of Pakistan Syed Ahmed Maroof
Consulate General of Pakistan Syed Ahmed Maroof

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) پاکستان سے تشریف لا ئے ہو ئے معروف ٹی وی اینکر پرسن و مذہبی سکالرسید بلال قطب کے اعزاز میں پاکستانی سفارت خانہ میں ایک یاد گار شام کا اہتمام کیا گیا ، جس کی میزبانی کے فرائض قونصل جنرل آف پاکستان سید احمد معروف نے سرانجام دیے ۔ اس موقع پر سید بلال قطب نے شرکاء مجلس سے خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ منبر اور خانقاہی نظام کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہو گا ۔ لمحہ فکریہ ہے کہ آج کے پر فتن دور میں لو گ اپنی بات کو اللہ اور اسکے رسول کی بات پر فوقیت دیتے ہیں ۔ محمد عربی ﷺ ایک صاف شفاف آئینہ ہیں جو جیسا ظرف رکھتا ہے وہ اسے ویسے ہی دکھائی دیتے ہیں ۔ جاہلیت اور لاعلمی کے اس دور میں زندہ افراد کو بات سمجھانا مردوں سے زیادہ مشکل ترین ہو گیا ہے ۔ہمارا دین اسلام دنیا کا واحد مذہب جو نما ز روزے سے شروع ہو کر نما ز روزے پر ہی ختم ہو جا تا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ مسلمانوں کی سب سے بڑی بد قسمتی اور بربادی ہے کہ کم ظرف اور جھوٹے افراد کو ان پر حاکم بنا دیا گیا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ اسلام کے نام پر دنیا بھر میں خو بصورت مساجد اور مدارس تو تعمیر کیے جا رہے ہیں لیکن حقیقی تعلیما ت پر عمل درآمد ہر سمت مشکل دکھائی دیتا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ لوگ خوف اور جا دو ٹونہ کی وجہ سے جاہل اور گنوار افراد کے چنگل میں پھنس جا تے ہیں پیری فقیری کو سمجھنے کے لیے ہمیں اپنی دینی معلومات میں اضافہ کرنا ہو گا ۔ انہو ں نے کہاکہ برطانیہ میں آباد مسلمانوں کا دیا ر غیر کا لفظ استعمال کرنا درست عمل نہیں ہے بلکہ یہ اب ان کا وطن ہے اس سے محبت اور پیار کا بھی اتنا ہی حق بنتا ہے جتنا کہ پاکستان سے ۔ انہو ں نے کہاکہ یہا ں آکر آبا د ہو نے والے زیادہ تر افراد فکر معاش کا شکا ر تھے انہوں نے اپنے آپ کو تعلیمی سطح پر زیادہ ترقی یافتہ نہیں بنایا ہے ۔انہو ں نے کاکہاکہ دولت کی ہوس اور بے جا شہرت نے ہم سے ہما ری اولادوں کو چھین لیا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ برطانوی قوانین کی پیروی شرعی طور پر ہر مسلمان پر فرض ہے ۔ انہو ں نے مزید کہاکہ انسانیت کے نا طے ہر انسان کا احترام اور ادب ہم پر لازم ہے ۔

Syed Bilal Qutab
Syed Bilal Qutab
Birmingham
Birmingham
Birmingham
Birmingham
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
PMLN UK
Previous Post امان اللہ خان کی مجاہدانہ ذندگی کو سلام پیش کرتے ہیں تحریک آزادی کشمیر کیلئے ان کی گراں قدر خدمات فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ن لیگ آزاد کشمیر برطانیہ
Next Post زندہ دل مشغلے
Hard Working

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.