yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ہم یوسی 11 کی عوام کے مسائل کو انکے دہلیز پر حل کروانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں،مہر سعید اصغر

Yesurdu April 26, 2016 1 min read
Share this:
seal Saeed Asghar
seal Saeed Asghar

گجرات ( مشتاق مغل سے)یوسی11 کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت وائس چئیرمین مرزااسلام اور ہر دلعزیز شخصیت عوامی خدمتگار مہر سعید اصغر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم یوسی 11 کی عوام کے مسائل کو انکے دہلیز پر حل کروانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں ۔ہم جھوٹی سیاست کرنے کے قائل نہیں ہم نے الیکشن میں عوام سے جو وعدے کئے تھے ۔ہم انہیں پایہ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں ۔ہمیں خدمت خلق کا جذبہ ورثہ میں ملا ہے ہمیں عوام کی خدمت اورانکے مسائل کو حل کر کے دلی سکون ملتا ہے ہمارے مخالفین نے یوسی11 کی عوام کو سوائے مایوسی کے کچھ نہیں دیا ہم یوسی 11 میں صفائی کے انتظامات مزید بہترکر رہے ہیں ہم نے علاقہ میں عوام کی سہولت کیلئے نالیوں کے اوپر جنگلے لگوائے اور لائٹیں لگا کر یوسی 11 کو روشن کر دیا ہے ۔جس پر اہل علاقہ کے معززین نے ہمارا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دروازے اہل علاقہ کی عوام کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں ۔یوسی 11ترقیاتی کاموں میں گجرات کی 12یونین کونسلوں میں سے سر فہرست ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post رانا انصر بھٹی کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے والد حاجی محمد انور کی وفات پر فاتحہ خوانی
Next Post خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف منتخب بلدیاتی نمائندوں کو ان کے اختیارات دیں ،حاجی رشید مرزا

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.