مقامی خبریںچوہدری ہمایوں غنی ایڈووکیٹ کے والد محترم کا ختم اُن کے رہائش گاہ محلہ فیض آباد میں پڑھا گیا Yesurdu April 26, 2016 1 min read Share this: Humayun Chaudhryگجرات(یس اُردو)گجرات بار کے ممبر چوہدری ہمایوں غنی ایڈووکیٹ کے والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل گزشتہ روز اُن کے رہائش گاہ محلہ فیض آباد میں پڑھا گیا ختم قل میں جج صاحبان ،وکلاء صاحبان سمیت ضلع بھر کی اعلیٰ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026