برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) اگر ہمیں با قی رہنا ہے تو پھر اتحاد و اتفاق پر عمل پہرا ہو نا پڑے گا فروعی اختلافات مٹا کر ہی صیہونی اور طا غوتی سازشوں سے نمٹا جا سکتا ہے۔مشا ئخ عظام اور اولیا ء کرام کی زندگی اور تعلیما ت سے اتحاد امت کا درس ملتا ہے اختلافات پس پشت ڈال کر مشترکات پر اکھٹے ہو جائیں ۔مسلم امہ کو حنفی شافعی مالکی اور حنبلی ہونے کے ساتھ ساتھ اسلام کے جھنڈے تلے یکجا ہو نا ہے اتحاد امت فرض ہے، اتحاد امت کانفرنس ۔مفتی گل رحمن قادری ، مفتی عبد الرسول منصور ، الشیخ امداد الحسن نعمانی، عبد الہادی الا عمری، الشیخ امیر حسین نقوی اور دیگر کی خصوصی شرکت






































