yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

کراچی :گرمی کی شدت میں اضافہ، پارہ 39 ڈگری تک پہنچ گیا

Yesurdu April 23, 2016 1 min read
Share this:
Karachi: Increase
Karachi: Increase

ہیٹ اسٹروک سے بچیں، دھوپ میں نہ نکلیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا، ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ
کراچی (یس اُردو) کراچی میں گرمی غضب ڈھا رہی ہے ، آج بھی سورج کے تیور بگڑے رہنے کا امکان ہے ، درجہ حرارت چالیس سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر کے بعد سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت کم ہو جائے گی ۔ کراچی والے گرمی سے پناہ مانگنے لگے ، جھلسا دینے والی دھوپ نے ہر کسی کو پریشان کر دیا ۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج بھی سورج کے تیور درست نہیں ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اڑتیس سے چالیس سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔ دوپہر دو بجے تک موسم گرم اور خشک رہے گا ، اس کے بعد سمندری ہوائیں چلے گی جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی ہونے لگے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوا کا رخ تبدیل کرنے سے گرمی کی شدت اور بڑھ گئی ہے ۔ ہیٹ اسٹروک کے پہلے روز دو افراد کی جان چلی گئی ۔ 45 سالہ شرافت جوکھیو منگھو پیر اور پچاس سالہ ممتاز اورنگی ٹاؤن کا رہائشی تھا ۔ جبکہ ہسپتالوں میں گرمی کے ستائے لوگوں کا رش رہا لیکن خصوصی انتظامات کے باعث مریضوں کو بروقت طبی امداد دی جاتی رہی ۔ دوسری طرف کے الیکٹرک کم سے کم لوڈشیڈنگ کرنے کا وعدہ پورا نہ کر سکی ، بجلی کی بندش سے شہری بے حال ہوتے رہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر سے گرمی کی شدت میں بتدریج کمی ہو گی اور بدھ سے کراچی کا موسم معمول پر آنے کا امکان ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post رتیک روشن نے کنگنا پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی
Next Post لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.