yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

رتیک روشن نے کنگنا پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

Yesurdu April 23, 2016 1 min read
Share this:
Hrithik Roshan
Hrithik Roshan

بالی وڈ کے اداکار ریتک روشن اور کنگنا کے درمیان کشیدگی اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ دونوں ایک دوسرے پر ایسے الزامات لگا رہے ہیں جنھیں سن کر یقین نہیں ہوتا۔
ممبئی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق رتیک روشن نے کا الزام عائد کیا ہے کہ کنگنا گزشتہ 2 سالوں سے انہیں پریشان کر رہی ہیں اور انہیں اپنی عریاں تصاویر کے ساتھ محبت بھرے پیغام بھیجتی رہتی ہیں۔ رتیک کے مطابق ان کے پاس کنگنا کے بھیجے ہوئے اتنے ای میلز ہیں، جنہیں پڑھ کر کوئی بھی پریشان ہو جائے گا لیکن وہ ان کی عزت پبلک میں نہیں اچھالنا چاہ رہے تھے۔ رتیک نے کہا کہ کنگنا ایسپرجر سئنڈروم نام کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اس بیماری میں انسان خوش فہمی کی دنیا میں رہتا ہے۔ اس کے پاس وہی ہوتا ہے جو وہ کرنا چاہتا ہے یا سوچتا ہے۔ وہ حقیقی دنیا سے پوری طرح منقطع ہو جاتا ہے۔ کنگنا اس کی بیماری کے بڑھنے کے اشارے ہیں۔ انہوں نے خوش فہمی میں یہ تصور کر لیا ہے کہ رتیک پیرس گئے، انہیں پرپوز کیا اور انگوٹھی پہنائی۔ رتیک روشن نے یہ بھی الزام لگایا کہ میں ان کا بوائے فرینڈ نہ کبھی تھا اور نہ ہی ہوں۔ انہوں نے جھوٹی افواہ پھیلائی ہے اور پوری دنیا سے یہ جھوٹ بول رہی ہیں۔ رتیک نے اپنے نوٹس میں لکھا ہے کہ کنگنا نے کرش 3 کی شوٹنگ کے دوران نشے میں تماشا کیا تھا اور جب وہ ہوش میں آئیں تو ان کی بہن رنگولی اور کنگنا نے رتیک سے معافی مانگی تھی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بونیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، اقلیتی رکن اسمبلی قتل
Next Post کراچی :گرمی کی شدت میں اضافہ، پارہ 39 ڈگری تک پہنچ گیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.