مقامی خبریںسیشن جج گجرات نے دربار عالیہ موہڑی شریف کی اراضی اور گدی کے متعلقہ تنازعہ کو حل کردیا Yesurdu April 23, 2016 1 min read Share this: related disputesگجرات ( صغیر احمد قمر ) سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی نے دربار عالیہ موہڑی شریف کی اراضی اور گدی کے متعلقہ تنازعہ کو حل کردیا سیشن جج نے دونوں فریقین کی عدالت میں صلح کروادی اور ان کو ایک دوسرے کے گلے ملادیا۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026