yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

خاتون محتسب پنجاب اور سماجی تنظیم WISE کے زیر اہتمام ننکانہ صاحب میں منعقدہ سمینار سے مقررین کا خطاب

Yesurdu April 21, 2016 1 min read
Share this:
Woman Ombudsman
Woman Ombudsman

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)خاتون محتسب پنجاب اور سماجی تنظیم WISE کے زیر اہتمام ننکانہ صاحب میں منعقدہ سمینار سے مقررین کا خطاب خاتون محتسب پنجاب اور سماجی تنظیم WISE کی جانب سے جنسی ہراسانی کے قانون کے بارے میں آگاہی مہم کی سرگرمیاں اس وقت ضلع ننکانہ صاحب میں جاری ہیں۔ اسی سلسلہ میں 20 اپریل2016 کو ضلع کونسل ہال ننکانہ صاحب میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی اور محکموں کے ملازمین اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں رفیق احسن اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب نے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں خواتین کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ گھر ہو یا کوئی ادارہ، خواتین پوری محنت اور جانفشانی کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہی ہیں۔ تعلیم، صحت، انتظامی ادارے، پولیس، فوج، فیکٹریاں، میڈیا ،سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی غر ض وہ کونسا شعبہ ہے جہاں خواتین اپنی محنت اور لگن سے اپنی خدمات سرانجام نہیں دے رہیں۔ ہماری بہادر اور محنت کش خواتین تعلیم، ہنر اور مہارت کے بل بوتے پر ہر شعبے میں شامل ہورہی ہیں۔ لیکن ان کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ کام ک�ئجگہ پر جنسی ہراسانی ہے۔ اس حساس مسلے کا نوٹس لیتے ہوئے سال 2010میں حکومت پاکستان و حکومت پنجاب نے متحسن قدم اٹھاتے ہوئے جنسی ہراسانی کے خلاف قانون سازی کرکے ملازمت کی جگہ پر خواتین کو تحفظ فراہم کیا۔ اب تمام اداروں کی ذمہ داری ہے کہ ان کے تحفظ اور ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کریں۔بشری خالق، ایگزیکٹو ڈائریکٹر WISE نے کہا کہ اکثر خواتین کی یہ شکایت ہوتی ہے کہ انہیں سڑک، گلی، محلے، ٹرانسپورٹ، بس اسٹاپ یا ملازمت کی جگہ پر جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، پہلے یہ ایک سماجی مسئلہ سمجھا جاتاتھا لیکن ’’ملازمت کی جگہ پر ہراساں کی جانے والی خواتین کے تحفظ کا قانون 2010 ؁ء‘‘ کے تحت اب جنسی ہراسانی ایک جرم ہے۔یہ قانون جنسی ہراسانی کی کسی بھی شکل (چھیڑنا، گھورنا، چھونا، ہراساں کرنا، نفسیاتی دباؤ ڈالنا یا بلیک میل کرنا) کی سختی سے ممانعت کرتا ہے۔ اس قانون کے تحت ہر سرکاری اور غیر سرکاری ادارے پر لازم ہے کہ وہ ضابطہ اخلاق کو اپنے محکمہ/ادارہ کی پالیسی میں شامل کرکے ماحول کو جنسی ہراسانی سے پاک کریں۔ تمام اداروں پر یہ بھی لازم ہے کہ وہ جنسی ہراسانی کی شکایت کے ازالے کیلئے تین رکنی تحقیقاتی قائمہ کمیٹی تشکیل دیں جس میں ایک عورت کا ہونا لازم ہے۔ ادارے اور انتظامیہ اس امر کی پابند ہے کہ وہ ضابطہ اخلاق کے مندرجات کو آسان زبان میں کسی ایسی جگہ پر آویزاں کریں جہاں تمام ملازمین باآسانی اس کو دیکھ اور پڑھ سکیں۔ ادارے کی انتظامیہ پر لازم ہے کہ وہ اپنے تمام ملازمین کو ضابطہ اخلاق اور تحقیقاتی کمیٹی کے بارے میں مطلع بھی کریں۔ جنسی ہراسانی کے قانون پر عمل درآمد میں ناکامی کی صورت میں ادارے کو جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔ جو ایک لاکھ روپے تک ہو سکتا ہے۔ جنسی ہراسانی سے متعلق شکایت ادارے کی تحقیقاتی کمیٹی یا دفتر خاتون محتسب پنجاب میں درج کرائی جاسکتی ہے۔سیمینار سے سلیم یوسف کنسلٹنٹ، خاتون محتسب پنجاب اور ڈاکٹر اسلم رندھاوا، ی ڈی او ہیلتھ، نے بھی خطاب کیا۔ سیمینار میں تربیت حاصل کرنے والے رضاکاروں میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post یوم ولادت حضرت علی ؑ ننکانہ صاحب میں انجمن جعفریہ رجسٹرڈ سٹی ننکانہ کے زیر اہتمام منایا گیا
Next Post پنجاب ہائی وے پٹرول ضلع ننکانہ صاحب کے افسران اور ملازمان کا کرائم سین پری ریزرولیشن کورس

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.