yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

F A Farooqi April 20, 2016 1 min read
Allama Mohammad Iqbal
Share this:
Allama Mohammad Iqbal
Allama Mohammad Iqbal

تحریر : ملک نزیر اعوان
علامہ اقبال ایک قومی شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک عظیم سیاست دان بھی تھے۔ جب آپ میدان سیاست میں اترے تو مسلم لیگ کی صدارت آپ کو پیش کی گئی ۔1922ء میں حکومت نے آپ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر آپ کو سرکاخطاب دیا ۔ آپ مجلس قانون ساز کے رکن بھی رہے۔ گول میز کانفرنس لندن میں شرکت کی ۔ اور واپس آ کر مسلمانوں کی راہنمائی کرتے ہوئے الگ وطن کے لئے کوشیش شروع کر دیں علامہ اقبال نے جب مسلمانان ہند کی خستہ حالی اور بے بسی پر نظر ڈالی تو آپ کا دل خون کے آنسورو دیا نوجوانوں کی کاہلی ۔سستی اور مسلمانوں کی جدید علوم میں عدم دلچسپی نے علامہ اقبال کو اپنے لئے میدان عمل منتخب کرنے میں مدد کی 1930ء میں الہ آباد میں مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آپ نے جو خطبہ دیا اسے آزاد مسلم ملک کی طرف پہلا قدم سمجھا جاتا ہے۔

قائداعظم نے اسی تصور عملی کو شکل عطا کرنے کیلئے کوشش کی اور مسلمان ہند کو 14اگست 1947ع کو شاعر مشرق کے خواب کی تعبیر پاکستان کی صورت میں ملی اس لئے اقبال کو تصور پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ علامہ اقبال نے اپنے اشعار اور اپنی تقاریر کے زریعے مسلمانو کو عمل پر کمربستہ ہونے سستی سے نجات حاصل کرنے اور جدید علوم کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی کی تھی۔

Quaid e Azam
Quaid e Azam

علامہ اقبال نے مسلمانان بر صغیر کو تصور پاکستان دیا اور یہی وجہ ہے علامہ اقبال کو مفکر پاکستان ،،کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔ علامہ اقبال نے وضاحت کی کہ مسلمان قومیت علاقہ یانسل پرنہیں بلکہ یہ ایک نظریہ ہے جو توحید و رسالت ہے علامہ اقبال نے جب الگ قومیت کے لیے الگ وطن کی ضرورت پر زور دیا اور جسے بعد میں قائد اعظم نے سچ کر دکھایاکیونکہ علامہ اقبال نے قائداعظم کو کئی خطوط لکھے کہ اس وقت مسلمان بڑے نازک دور سے گزر رہے ہیں آپ بھی ان کی راہنمائی کر سکتے ہیں ۔ مسلمانوں کو ایک الگ وطن کی ضرورت ہے جہاں وہ اسلامی شریعت کے مطابق اپنے اپنے مسائل حل کر سکیں اور یہی وجہ تھی کہ قائداعظم اقبال کے ان مفید مشوروں پر واپس آ کئے۔

علامہ اقبال نے یہ محسوس کر دیا تھا کہ ہند و اپنے آپ کو انگریزوں کا واحد جانشین سمجھتے ہیں ۔ بلکہ پنڈت نہردنے دعویٰ کیا کہ ہندو ستان میں صرف دوبڑی طاقتیں ہیں۔ ایک کانگریس اور دوسری انگریز ۔ مسلمان لیڈروں قائداعظم اور علامہ اقبال نے اپنے پُر زور دلائل سے دو قومی نظریہ پیش کیا ۔ کہ مسلمان مذہب تاریخ ۔لباس ۔تہذیب زبان غرض ہر لحاظ سے ہندووں سے الگ قوم ہیں اور یہی نظریہ پاکستان کی بنیاد بنا تھا۔ مسلمانوں کا طرز معا شرت مذہب اور بنیادی اخلاقیات ہندوقوم سے قطعی الگ ہیں۔ اسی بنا پر جب علامہ اقبال 1930ء میں آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے۔

الہ آباد میں آپ نے جو خطبہ پیش کیا اس میں پہلی بار مسلمانان ہند کے لئے ایک آزاد مملکت کا نظریہ پیش کیا گیا یہ تصور پاکستان کے قیام کا پہلا مطالبہ تھا۔ اس لئے آپ کو تصور پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ علامہ اقبال نے اپنی شاعری کو اپنی جدوجہد کا ایک اہم ذریعہ بنا یا اور حقیقتاََ ان کی شاعری عالمگیر اور آفاقی تھی اور یہی وجہ ہے کہ علامہ اقبال نے مسلمانوں میں زندگی کی ایک نئی لہر دوڑا دی ۔ اور ان میں بے پناہ جوش ولولہ پیدا کر دیا۔ اقبال نے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا ۔ ان میں آزادی و حریت کا جزبہ پیدا کیا انہوں نے مسلمانوں کو حساس دلایا کہ وہ اپنا کھویا ہوا مقام پھر سے حاصل کریں ۔یعنی محکم۔ عمل پیم اور اتحاد سے کام لے کر عظمت رفتہ کو حاصل کریں ۔ علامہ اقبال نے مغربی تہذیب اور فرنگی نظریہ و طینت کو بے نقاب کر کے دینی اقدار کا پتہ بتایا ۔ماضی کے عظیم و اقعات کو اجاگر کر کے قوم کو متحد کیا۔

Pakistan
Pakistan

مسلمان مستقل اور مثبت طریق پر ایک الگ قوم ہیں وہ اپنا الگ قومی وجود رکھتے ہیں۔ اپنی محصوص ثقافتی روایات کو برقرار کھنے کے جذبے سے سرشار ہیں۔ وہ اپنے آپ کووسیع قومی اتحاد میں ضم کرنے یا گم کرنے پرراضی نہیں ہو سکتے ہرصورت میں اب اس ملک میں مسلم ریاست کا قیام ہونا ضروری ہے ۔ علامہ اقبال کی رحلت پر قائداعظم نے ان الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ میرے لئے وہ ایک رہنما ۔دوست اور فلسفی تھے ۔ تاریک ترین لمحوں میں جن سے مسلم لیگ کو گزرنا پڑا وہ چٹان کی طرح قائم رہے۔ اور ایک لمحے کے لئے بھی متزلزل نہ ہوئے ۔ تاریخ میں ایسی مثال کم ہی ملتی ہے۔

جب ایک شاعر نے قوم کی تقدیر بدلنے میں اتنا اہم کردار ادا کیاہو۔ آپ کو قوم نے مفکر پاکستان اور تصور پاکستان کے خطاب سے نوازا ۔ آپ ہمارے قومی شاعر بھی ہیں آپ کی شاعری زندہ شاعری ہے ۔ بال جبریل ۔ضرب کلیم۔ رموز خودی ۔ زبور عجم۔ جاوید نامہ ۔ پیام مشرق ۔ اور ارمغان اعجاز آج بھی مقبول اوردل عزیز ہیں ۔بلکہ ہماری رہبری کرتی ہیں۔علامہ محمد اقبال نے٢١ اپریل سن ١٩٣٨ کو وفات پائی اور آپ کا مزار بادشاہی مسجد لاہور کے صدر دروازے کے قریب ہے ہر سال اس روز یوم اقبال منایا جاتا ہے جس میں پوری قوم اپنے محسن کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے ۔علامہ محمد اقبال نہ صرف مصور پاکستان بلکہ مفکر پاکستان بھی ہیں۔۔۔۔اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ وار پیدا

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نزیر اعوان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post وطن پلٹ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ایک اپیل
Next Post چائلڈ لیبر کا قانون اتنا کمزور کیوں؟
Child labor

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.