yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا آپریشن

F A Farooqi April 18, 2016 1 min read
Pakistani army
Share this:
Pakistani army
Pakistani army

تحریر : رانا اعجاز حسین
پاک فوج چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو کو زندہ گرفتار کرنا چاہتی ہے ، تاکہ اس کے پس پردہ حقائق اور وابستگیوں کو منظر عام پر لایا جاسکے۔ جنوبی پنجاب میں جاری اس آپریشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد ملکی، خصوصاً پنجاب میں سیاسی و انتظامی حوالے سے بھی گہرے اثرات پڑیں گے ، کیونکہ چھوٹو کے صولت مرزا اور عزیز بلوچ کی طرح سیاسی و بااثر شخصیات سے تعلقات کی قوی امید ظاہر کی جارہی ہے۔ پاک فوج اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکا ہے ، اگلے مورچوں پر فوج اور رینجرز کے اہلکار تعینات ہیں جبکہ ڈرون طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے چھوٹو گینگ پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ پنجاب پولیس کے یرغمال اہلکار وںبازیابی تاحال ممکن نہ ہوسکی ہے تاہم یرغمالی اہلکار خیریت سے ہیں اور ان کی بحفاظت بازیابی کے لئے کوششیں تیز کردی گئی ہیں ۔

جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان میں دریا کے درمیان جزیرہ نماء کچے کے علاقے میں عرصہ دراز سے سنگین جرائم میں ملوث بدنام زمانہ غلام رسول عرف چھوٹو،علی گل بازگیر’ چوٹانی’ مندرانی مریدا نکانی’ طارق عقیل بوسن اور دیگر گروہوں نے اپنی کمین گاہیں بنارکھی تھیں ۔ڈکیتی ، اغواء برائے تاوان اور ملکی سلامتی کونقصان پہنچانے جیسے سنگین جرائم میں ملوث ان جرائم پیشہ عناصر نے نہ صرف صادق آباد’ رحیم یار خان’ راجن پور، تونسہ’ ڈیرہ غازیخان’ مظفر گڑھ ‘ملتان بلکہ پاکستان بھر کے شہریوں کی زندگی اجیرن بنارکھی تھی۔ ملک میں جاری آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے پیش نظر ملک کی سول و عسکری قیادت نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا کہ مربوط منصوبہ بندی اور آپریشنز کے ذریعے پنجاب سے بھی ان دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کا مکمل صفایا کیا جائے گا

Choto Gang
Choto Gang

جس پر راجن پور کی تحصیل روجھان میں بڑے پیمانے پر ”ضربِ آہن” کے نام سے آپریشن شروع کیا گیا ۔ راجن پور میں پولیس آپریشن کی ناکامی اور پولیس اہلکاروں کے یرغمال بنائے جانے کے بعد پاک فوج نے چھوٹو گینگ کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کیا۔ قبل ازیں علاقے میں 4 کلومیٹر کے علاقے میں موجود مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی گئی تھی۔ بدنام زمانہ چھوٹو گینگ میں بلوچستان کے فراری، ٹارگٹ کلر اور کالعدم تنظیموں کے کارکن شامل ہیں، جبکہ ان کے خلاف آپریشن کی نگرانی پاک فوج کے اعلیٰ افسر کور کمانڈر ملتان خود کر رہے ہیں۔ فوج نے چھ اضلاع کی پولیس کو واپس بھیج دیا ہے، صرف ضلع راجن پور کی پولیس کو ساتھ رکھا گیا ہے۔ سول حکومت اور عسکری قیادت کا فیصلہ ہے کہ ہتھیار ڈالنے کے علاوہ چھوٹو گینگ کا کوئی اور مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائیگا۔ چھوٹو گینگ کے خلاف فوج کی آمد سے مقامی لوگ خوش ہیں۔ پاک فوج کی آمد پر سونمیانی میں علاقہ مکینوں نے فوج کے حق میں نعرے لگائے اور خوشی کا اظہار کیا۔

دو ہزار سے زائد پاک فوج کے جوان اور پانچ سو کے قریب چولستان رینجرز کے جوانوں نے فیصلہ کن کارروائی کیلئے مورچہ بندی کر لی گئی ہے۔ پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سپیشل کمانڈوز کو بھی کچہ کے علاقہ میں منتقل کر دیا گیا جبکہ رینجرز کے جوانوں نے جزیزہ نما کچہ جمال کے اطراف میں گشت کرنا شروع کردیا ہے، پاک آرمی کی کشتیاں بھی علاقے میں پہنچ گئیں ہیں۔ آپریشن تیز کرکے ڈاکوؤں کے بھاگنے کے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔کچا کراچی اورکچاکمال میں گھرگھر تلاشی لی جا رہی ہے۔ پاک فوج کی جانب سے آپریشن ضرب آہن کے آغاز کے ساتھ ہی جنوبی پنجاب کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور قوی امید کی جارہی ہے کہ برس ہا برس سے دہشت گردوں کے زیر تسلط یہ علاقہ بہت جلد یہ علاقہ امن کا گہوارہ بن جائے گا۔

Punjab police
Punjab police

راجن پور کے اس وسیع و عریض علاقے کو دہشتگردوں نے یرغمال بنا رکھا تھا،جبکہ پنجاب پولیس اس علاقے سے دہشتگردوں اور ڈاکوؤں کا قلع قمع کرنے میں ناکام ہو چکی تھی، ملک دشمن عناصر کو وہاں کے انتہائی بااثر گنے چنے افرادکی سرپرستی کی افواہیں زبان زدعام ہیں۔ مجرم خواہ چھوٹا ہو یا بڑا’ اس وقت تک طاقتور نظر آتا ہے جب تک ریاستی مشینری کمزوری اور مصلحتوں کا شکار ہو۔ ماضی میں ہر آپریشن اس خوف سے معطل ہوا یہ کہ گینگ مزید نقصان کر سکتا ہے۔ علاقے کے عوام جانتے ہیں کہ ڈاکو اپنی وارداتوں کے بعد ڈکیتی کے سامان’ تاوان اور بھتے کی رقم سے بااثر سرداروں کے علاوہ پولیس و انتظامیہ کے کرپٹ عناصر کی تواضع کرتے ہیں اور ان کے مخالفین سے بھی نمٹتے ہیں۔

ان ہی وجوہات کی بناہ پران ڈاکوئوں کی متوازی حکومت عرصہ دراز سے قائم تھی مگر آج تک کسی حکومت اور پولیس و انتظامیہ نے اس کے قلع قمع کے لیے فوج او رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔حتیٰ کہ ہوٹل’ پٹرول پمپ’ بڑے کاروباری اداروں کے مالکان اپنے بچوں کو دوسرے شہروں میں منتقل کرنے پر مجبور ہوئے مگر روک تھام کی سنجیدہ کوشش اب ہو رہی ہے۔ فوج اور رینجرز کی موجودگی سے لوگوں کا حوصلہ بڑھا ہے، تاہم زندہ گرفتاری کی صورت میں اس کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کا قلع قمع ضروری ہے تاکہ آئندہ کوئی سرداراور پولیس افسر، ان جیسے جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی نہ کرسکے۔

Rana Aijaz Hussain
Rana Aijaz Hussain

تحریر : رانا اعجاز حسین
ای میل :ranaaijazmul@gmail.com
رابطہ نمبر:03009230033

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Funeral
Previous Post جنازہ
Next Post کیا نواز شریف کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے ؟؟؟
Nawaz Sharif

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.