yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

موت سے واپسی آخری حصّہ

F A Farooqi April 15, 2016 1 min read
Police in Rawalpindi
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر: صہیب سلمان
آ غا شورش یہ بھی اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ مغربی پاکستان کے ڈی آ ئی جی نے ایک دن مجھے کھانے پر بلایا میرا اُن سے پہلا تعارف تھا کہنے لگے کہ ایو ب خان نے کہا کہ مختلف واقفان حال سے پو چھا جائے کہ 1965ء کی جنگ کے بعد میر ی مقبو لیت میں کمی آنے کا سبب کیا ہے میں نے کہا میری طر ف سے لکھئے وہ مقبول ہی کب تھے کہ ا نہیں مقبو لیت میں کمی کا احساس ہوا۔گورنر موسیٰ تین دفعہ بلوا چکے تھے پہلی دفعہ مسعو دالرؤف ،دوسری دفعہ فیض الحسن ،تیسری دفعہ ان کے سیکرٹری نے فون کیا تھا کہ گورنر سے مل لو خلا صہ ان کی ملا قاتو ں کا یہ تھا کہ حکومت کے بارے میں نکتہ چینی پیھلتی جار ہی ہے اس میں حصہ نہ لوںوہ مجھے سمجھتے تھے کہ میرے قلم اور زبان دونوں گرم روح ہیں۔نواب زادہ نصر اللہ خان کے متعلق فر مایا کہ سیاست میں ان کے ہمسفر رہے ہو ان کو سمجھاؤ ،اپوزیشن کے میدان میں گلی ڈنڈا کھیلنے سے بہتر ہے کہ اپنے علاقے میں مل لگا لیںمیں نے کہا کہ نواب زادہ نصراللہ ایک غیرت مند آدمی ہیں وہ ملوں سے اپنے خیالات کا سودا نہیں کرتے ۔صدر ایوب نے مجھے دو دفعہ یاد کیا لیکن میں دو نوں دفعہ طرح دے گیا یعنی بہانہ بنا کر نہ گیا ۔

8مئی کی رات ڈیڑھ بجے پولیس نے مجھے گرفتار کیا ایک پک اپ میں سنوار کر کے ڈیرہ اسما عیل خان جیل میں لے آ ئے جیل کی گنتی بند ہوچکی تھی قائم مقام ڈ پٹی سپر نٹنڈنٹ مسڑ سعید اللہ خان رجسڑ وں پر د ستخط کررہاتھا ۔اُس نے کہا میں ڈ پٹی سپرنٹندنت ہو ں اور میں نے کہا میں شورش کشمیری ہوں،ڈ یو ڑ ھی کے زرا سا منے تین کو ٹھر یوں کا ایک بلاک تھا یہ تینو ں کو ٹھر یاں پھانسی کے دھرے سیل تھے ،پہلا حصہ چھت کے بغیر تھا جس میں کراس گیٹ تھا ۔ڈ پٹی نے مجھے پہلی کو ٹھری میں بند کردیا ،دوسری خالی تھی،تیسری میں ایک قبائلی علاقے کا معمر شخص بند تھانام اُس کا یاد نہیں رہا غازی غازی کہتے تھے اب تک دو مقد مات میں موت ک سزا پا چکاتھا تیسرا مقد مہ بھی قتل ہی کا تھا ۔انتہا ئی غضب ناک سپر نٹنڈنٹ ہو یا ڈ پٹی کمشزسب اس کی زبان سے ڈرتے تھے ک کچھ دن ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل میں رہا لیکن ڈیرہ کی جیل میں مجھے سہو لتیں نہیں دی جاتی تھیں اور میرے ساتھ جو سلوک کیا جاتا تھا وہ عام قیدی سے بھی بد تر تھا اس لئے میں نے حکومت سے استد عا کی مجھے لاہور کیمپ جیل میں منتقل کردیاجائے ۔تاکہ میری فیملی کے لوگ مجھ سے ملنے آ جایا کریں گے لیکن حکومت نے مجھے لاہور کی بجائے کراچی سنٹرل جیل بھیج د یا اور بی کلاس میں رکھا گیا ،بی کلاس میں قاسم بھی تھا جو پہلی د فعہ سکندرمرزا کے زوال پر سمگلنگ کے الزام میں پکٹرا گیا اب غنڈہ ایکٹ کے تحت ماخوذ تھا اس کے علاوہ کرا چی کے مشہور اہلِ فن کالاناگ اور شیرو بلوچ بھی اندرہی تھے۔کالاناگ تو جوں کا توں تھا لیکن شیرو نے داڑ ھی رکھ لی تھی اور ساتھ قرآن پاک حفظ پر زور دے رکھا تھا ،وہ قید یوں کو نماز پڑھاتا اور روزے رکھواتا تھا معلوم ہوا کہ مولانا احتشام الحق نے ان کی سر شت بدل دی تھی۔

Police in Rawalpindi
Police in Rawalpindi

میر عبدالباقی بلوچ انہی د نوں لاہور سے کراچی آ گئے میں ان سے پہلے متعارف نہ تھا تقریباً دو سال سے نظر بند تھے وہ آئے تو ان سے تعارف ہو گیا وہ اپنا مقد مہ خود لڑتے تھے اور قانونی د ستور کے حافظ ہوگئے تھے اس کے علاوہ وہ بڑے ذہین اور سمجھدار اور سیاست مزاج دان تھے وہ بلو چستان اور سندھ کے الیکشن پر بٹرے کام کی باتیں کرتے وہ لاہور میں کئی گولیاںکھاکر بچ رہے تھے ،اُن کا بچنا ایک معجزہ تھا۔18 دسمبر کی صبح دن کے دس بجے تو ہین عدالت کا سا نحہ اور بنچ کی دستبرداری کا واقعہ ہو گیا میں نے اسی وقت بھوک ہڑ تال کا اعلان کردیا اگلی صبح حکومت کیطرف سے پیغام آیا کہ بھوک ہٹرتال چھوڑ دو رہا ہو جاؤ گے ۔میں نے کہا کہ مجھے حکومت پر کو ئی اعتبار نہیں وہ مجھے مارنے کے بہانے ڈ ھو نڈ ے رہے ہیں معاملہ صدر یا گورنر کے ہاتھ میں تھا سرحد سے لے کر سندہ تک مطا لبہ شروع ہوگیا کہ شورش کا شمیری کو رہا کرو ،اُ دھر اپو زیشن کا شعلہ بھڑک اُٹھا پشاور جلسے پر ہاشم نامی نو جوان نے صدر گولی چلاکر حکومت کو لرزہ دیا تھا۔ایک طالب علم راولپنڈی میں پولیس فائرنگ سے شہید ہوچکا تھا مسڑ ذوالفقار علی بھٹو اور ان کے بعض ساتھی پکڑے جا چکے تھے اپوزیشن کی تمام جماعتوں متحد ہوکر طبل جنگ بجادیا دن رات ایوب خان کیخلاف مظاہرے ہو نے لگے میرا معاملہ حکومت کیلئے نظر انداز کرنے کی چیز نہ تھا ۔

مولانا احتشام الحق اور مولانا یوسف تنوری نے عید کی نماز میں میرے لئے دُعا کروائی ،مولانا انور ہر جمعہ میں میرے لئے دُعا کرواتے تھے حالات کے پیش نظر چیف سیکرٹری نے تجویزکی ہے کہ حالات کے پیش نظر مجھے رہا کردیا جائے گورنر نے چیف سیکرٹری کے نوٹ پر الفا ظ ذیل لکھ کر فائل واپس کردی مقامی اخبارات نے میری حالت کی خبریں بڑی دلیری سے دینی شروع کردیں۔میری بیوی اور بیٹیوں نے خاندان کی دوسری عورتوں کو ساتھ لے کر گورنر ہاؤس پر صبح سویرے چڑ ہائی کردی اور مال روڈ کے صدر دروازے پر زبر دست مظاہرا کیا۔وہ یہ کہہ رہیں تھیں کہ گورنر موسیٰ تو اپنے بچوں کے ساتھ عید منارہے ہیں جب کہ ہمارا باپ قیدوبند ہے ،پولیس کا رویہ میری فیملی کیساتھ شریفانہ تھا ۔صبح آٹھ یا نو بجے سید خالد محمود ڈپٹی کمشنر ،چوہدری نذیر احمد سپرنٹنڈنٹ جیل اور پروفیسر افتخار احمدآگئے ۔ چوہدری نذیر یا پروفیسر افتخار نے مجھے جگایا مجھ پر غنودگی چھائی ہوئی تھی ۔پروفیسر افتخار نے گورنر کو فون کیا کہ شورش کی طبیعت بہت خراب ہوگئی ہے لہذا اسے رہا کردیا جائے اس میں ہی عافیت ہے گورنر موسیٰ نے کہا کہ میں صدر سے بات کرکے آپ کو بتاتاہوں اور کچھ دیر بعد پھر پروفیسر افتخار نے فون کیا تو گورنر صاحب نے کہا کہ فوراً میرے پاس چلے آئیں۔ہوم سیکرٹری کے دستخطوں کے بعد گورنر موسیٰ نے بھی دستخط کردئیے اور یوں مجھے 25 دسمبر کو رہائی مل گئی۔(اور یہ تھا موت سے واپسی کا سفرنامہ ۔۔۔ ختم شُد)

Sohaib Salman
Sohaib Salman

تحریر: صہیب سلمان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Islam
Previous Post عالم اسلام اور عملی اقدامات
Next Post پاناما لیکس پاکستانیوں کے لئے اللہ کی طرف سے سوموٹو ایکشن ہے،رانا نوید
Rana Naveed Aslam

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.