yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چینڈ پور شریف میں بجلی کا ٹرانفارمر جل گیا ،علاقہ میں بجلی 15 روز سے بند

Yesurdu April 13, 2016 1 min read
Share this:
Cynd knuckles burned
Cynd knuckles burned

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)چینڈ پور شریف میں بجلی کا ٹرانفارمر جل گیا ،علاقہ میں بجلی 15 روز سے بند،واپڈا اہلکاروں نے مرمت کے لئے 40 ہزار روپے مانگ لئے ،متاثرہ افراد کا وفاقی وزیر پانی بجلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چینڈ پور شریف میں بجلی کا ٹرانسفارمر 15 روز قبل جل گیا گیا تھا جس کی وجہ سے آدھے سے زیادہ گاؤں کی بجلی بند ہو گئی ،15 روز سے مسلسل بجلی بند ہو نے کی وجہ سے دیہاتیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ہا ہے ،گھروں میں خواتین اور بچے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں ،دیہاتیوں محمد اعظم ڈوگر،احمد رضا ،علی اکبر اور دیگر نے بتایا کہ ٹرانسفارمر کی مرمت کے بارے جب واپڈا سب ڈویژن بڑا گھر اہلکاروں سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے ٹرانسفارمر کی مرمت کے لئے مبینہ طور پر 40 ہزار روپے مانگ لئے ۔انہوں نے بتایا کہ اہل دیہہ نے اس سے قبل بھی دو مرتبہ ٹرانسفارمر کی مرمت کے لئے واپڈا اہلکاروں کو ہزاروں روپے دیئے تھے ۔انہوں نے صورتحال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سے فوری نوٹس ،ٹرانسفارمر کی مرمت اور ذمہ دار واپڈا اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ۔اس بارے جاننے کے لئے ایس ڈی او واپڈ ا سب ڈویژن سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی مگر ان سے رابطہ نہ ہو سکا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبر 8 کو ہائی سکول کا درجہ ملنے اور عمارت تعمیر ہو نے کے باوجود نہم کلاس شروع نہ ہو سکیں
Next Post بشیر احمد چڈھر حرکت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.