yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

کراچی :امتحان میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پر طالبعلم کی خودکشی

Yesurdu April 12, 2016 1 min read
Share this:
Karachi: Suicide student
Karachi: Suicide student

عبدالباسط تاخیر سے امتحانی سینٹر پہنچا ، عملے نے پرچہ دینے سے روک دیا ، دلبرداشتہ ہوکر سینٹر کے باہر خود کو آگ لگا لی ، ہسپتال میں دم توڑ گیا
کراچی (یس اُردو) امتحان میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پر طالبعلم نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو آگ لگا کر یونیورسٹی انتظامیہ کے رویئے کے خلاف احتجاجاً جان دے دی ۔ امتحانی مرکز میں تعینات تین پروفیسرز کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دے دی گئی ، تفصیلات کے مطابق عبدالباسط بی ڈی ایس کا طالبعلم تھا ۔ امتحان میں شرکت کیلئے کراچی کی نجی یونیورسٹی میں قائم کئے گئے سنٹر میں تاخیر سے پہنچنے پر اس کی ڈیوٹی پر تعینات عملے سے تلخ کلامی ہوئی اور انہوں نے عبدالباسط کو امتحان میں شرکت سے روک دیا ، عبدالباسط نے ان کی منت سماجت کی کہ اسے امتحان میں شرکت کی اجازت دی جائے لیکن امتحانی عملے نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا ۔ عملے کے رویئے سے دلبرداشتہ ہوکر عبدالباسط نے امتحانی مرکز کے باہر ہی خود کو آگ لگا لی ۔ اسے فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد اس نے دم توڑ دیا ، عبدالباسط کی موت کی اطلاع گھر پہنچی تو گھر میں کہرام مچ گیا اور اہلخانہ دھاڑیں مار مار کر روتے رہے ۔ عبدالباسط کے بھائی سلمان نے نجی یونیورسٹی انتظامیہ اورکراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹیل کالج کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے تیموریہ تھانے میں درخواست دے دی ہے ۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر پی ای سی ایچ سوسائٹی میں ادا کی جائے گی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کردیئے گئے
Next Post انیس قائم خانی نے حفاظتی ضمانت کیلئے حلف نامہ بنوا لیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.