yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چوہدری گلزا ر حسین گیہال کو ممبر CPLCگجرا ت بننے پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات معززین علاقہ نے ان کی رہائش گاہ راجڑ کلاں جا کر مبارک باد دی

Yesurdu April 12, 2016 1 min read
Share this:
 Rajar Kalan
Rajar Kalan

سرائے عالمگیر ( ملک احسان الٰہی صابری) چوہدری گلزا ر حسین گیہال کو ممبر CPLCگجرا ت بننے پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات معززین علاقہ نے ان کی رہائش گاہ راجڑ کلاں جا کر مبارک باد پیش کی مبارک باد دینے والوں میں سابق کونسلر بلدیہ سرائے عالمگیر چوہدری غلام حسین ،چوہدری لال حسین گجر کالس گجراں ،چوہدری مقصود گجر ،چوہدری فیضان جمیل پومی ، ملک جبران منور ،چوہدری اشرف جٹ ،صحافی افضل لیڈر شامل تھے ۔تفصیل کے مطابق صدر NPCIHتحصیل سرائے عالمگیر چوہدری گلزار حسین گیہال کو ممبر سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی گجرات کو بننے پرسابق کونسلر بلدیہ سرائے عالمگیر چوہدری غلام حسین ،چوہدری لال حسین گجر کالس گجراں ،چوہدری مقصود گجر ،چوہدری فیضان جمیل پومی ، ملک جبران منور ،چوہدری اشرف جٹ ،صحافی افضل لیڈر و دیگر نے ان کی رہائش گاہ راجڑ کلاں جا کر مبارک باد پیش کی اس موقع پر سابق کونسلر بلدیہ سرائے عالمگیر چوہدری غلام حسین نے کہاکہ ہم DPOگجرات رائے ضمیر الحق ،چیئرمین CPLCگجرات چوہدری اختر علی چھوکر کلاں کے مشکور ہیں جنہوں نے کنوینئر CPLCتحصیل سرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور ،ممبران CPLCگجرات چوہدری گلزا ر حسین گیہال ،راجہ محمد ارشد چب آف پوران کو منتخب کر کے نوٹیفیکشن جاری کر کے اہلیان سرائے عالمگیر کی عوام کے دل جیت لیے ہیں اور انشاء اللہ کنوینئرCPLCسرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور ،ممبران CPLCچوہدری گلزار حسین گیہال ،راجہ محمد ارشد چب آف پوران مظلوم عوام کو بلا امتیاز انصاف فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے حاجی راجہ محمد انو ر کی کاوشوں کارپٹ روڈ منظور کروانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،محمد قیوم چوہدری
Next Post راجہ محمد ارشد چب آف پورا ن کی کاوشوں سے کونسلر صوفی چوہدری محمد منور بھوانج اور راجہ محمد فاروق بھوانج کے درمیان صلح کروا دی گئی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.