yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد کیس میں ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری

Yesurdu April 11, 2016 1 min read
Share this:
Rasnd Court, DG Rangers
Rasnd Court, DG Rangers

ایم کیو ایم کے دو لاپتہ ارکان کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان ، دونوں کی رپورٹ 23 مئی کو عدالت میں پیش کی جائے :عدالت
کراچی (یس اُردو) سندھ ہائیکورٹ میں 40 سے زائد لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت ، عدالت نے ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 25 اپریل تک ملتوی کر دی ۔ سندھ ہائیکورٹ میں چالیس سے زائد لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت ہوئی ، لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ رینجرز اور حساس اداروں نے ان افراد کو حراست میں لیا ہے ۔ نوشین نامی خاتون کو 22 دسمبر 2015 کو حراست میں لیا گیا ۔ عدالت نے ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دئیے اور حکم دیا کہ 25 اپریل کو جواب داخل کیا جائے ۔ سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے دو لاپتہ کارکنوں کی ایک مرتبہ پھر جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا اور ہدایت کی کہ جے آئی ٹی رپورٹ 23 مئی کو عدالت میں پیش کی جائے ۔ ایم کیو ایم کا کارکن مہتاب عمران فروری 2015 اور نوید ہاشم مئی 2015 کو لاپتہ ہوگیا تھا ۔ دونوں کی پہلے بھی دو دو مرتبہ جے آئی ٹی بن چکی ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Earthquakes
Previous Post آئے روز زلزلے… اور ہمارا ایمان
Next Post جنوبی وزیرستان ، ٹی ڈی پیز کی واپسی کا تیسرا مرحلہ شروع

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.