yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

١٢ اپریل کو پٹنہ میں بزمِ صدف کا بین الاقوامی سے می نار

F A Farooqi April 10, 2016 1 min read
Bazme Sadaf International
Share this:
Bazme Sadaf International
Bazme Sadaf International

پٹنہ : پچھلے دنوں بین الاقوامی رسالہ’ صدف ‘ کے دوسرے شمارے میں ایک لاکھ اکیاون ہزار کے دو بزمِ صدف بین الاقوامی ادبی ایوارڈ اور نئی نسل کی حوصلہ افزائی کے لیے اکیاون ہزار کے دو ایوارڈس کے اعلان کی تفصیلات اردو حلقے میں باعثِ مسرت خبر کے طور پر قبول کی گئیں۔ اب رسالے کی اشاعت کے ساتھ باضابطہ طور پر ادبی اہتمامات اور ادبی و علمی سرگرمیوں کے مقصد سے بزمِ صدف انٹرنیشنل کا قیام ایک قابلِ توجہ فیصلہ ہے۔ آئندہ ١٢اپریل کو مقامی اے ۔این ۔سنہا انسٹی ٹیوٹ میں بزمِ صدف نے اپنا تاسیسی پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پروگرام میں قطر سے تین مہمانوں کے ساتھ پٹنہ ،دہلی ،کلکتہ ، لکھنؤ ، مظفر پور ، دربھنگہ ، حیدرآباد ،گیا،ہزاری باغ، سیوان، علی گڑھ، چھپرا وغیرہ شہروں سے ممتاز اہلِ قلم شریک ہو رہے ہیں۔

رسالہ’ صدف’ کے مدیر اعلا جناب صفدر امام قادری نے اپنے پریس اعلانیہ میں پروگرام کی تفصیل پیش کرتے ہوئے بتایا کہ بارہ اپریل 2016 کو دس بجے دن میں حکومتِ بہار کے اقلیتی فلاح کے وزیر ڈاکٹر عبدالغفور اس پروگرام کا افتتاح فرمائیں گے۔ پروگرام میں سابق مرکزی وزیر اور موجودہ ممبر پارلیمنٹ جناب طارق انور مہمانِ خصوصی ہوں گے اور مولانا مظہر الحق عربی و فارسی یونی ورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اعجاز علی ارشد، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان،دہلی کے ڈائریکٹر پروفیسر ارتضیٰ کریم اور قطر سے تشریف فرما جناب حبیب النبی مہمانِ ذی وقار کی حیثیت سے اپنے خطابات پیش کریں گے۔ پروگرام کی صدارت پروفیسر ناز قادری اور بزمِ اردو قطر کے سرپرستِ اعلا جناب محمد صبیح بخاری فرمائیں گے۔ پروگرام میں مہمانوں کا استقبال بزمِ صدف انٹرنیشنل کے چیرمین جناب شہاب الدین احمد کریں گے۔

افتتاحی پروگرام میں پروفیسر ناز قادری کی کتاب ‘سلسبیلِ نور ‘، قاسم خورشید کی تخلیقی تنقید کا نمونہ’متن اور مکالمہ’ ، صفدر امام قادری کی دو کتابیں’ محمد حسین آزاد کا تنقیدی شعور اور دیگر مضامین’ اور ‘نئی پرانی کتابیں’ کی دوسری اشاعت کے ساتھ ہی سہ ماہی ‘صدف’ کے دوسرے شمارے کی رسمِ اجرا کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

پروفیسر نجم الہدیٰ ، پروفیسر علیم اللہ حالی اور جناب مشاق احمد نوری کی صدارت میں پروفیسر ناز قادری کی ادبی خدمات کے موضوع پر سے می نار کا تیسرا اجلاس منعقد ہوگا۔ پروفیسر غضنفر اور پروفیسر قمر الہدیٰ فریدی پروفیسر ناز قادری کے خاکے پیش کریں گے۔ پروفیسر رئیس انور ڈاکٹر ظفر کمالی ، پروفیسرمنظر اعجاز، پروفیسر اسلام عشرت، پروفیسر انور پاشا، ڈاکٹر مشتاق احمد، ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی، ڈاکٹر واحد نظیر، ڈاکٹر مشتاق صدف، ڈاکٹر محمد زاہد الحق، ڈاکٹر عمیر منظر، ڈاکٹر عاصم شہنواز شبلی، ڈاکٹر قمر تبریز ، ڈاکٹر الفیہ نوری، ڈاکٹر اظہار احمد، جناب سید اختر حسنین، جناب ولی اللہ قادری، محترمہ صدف اقبال وغیرہ اپنے مقالے اور خصوصی خطابات سے نوازیں گے۔

بزمِ صدف کے اس تاسیسی پروگرام کا آخری حصہ خصوصی شعری نشست پر مشتمل ہے۔ ممتاز شاعر اور بہار اردو اکادمی کے نائب صدرجناب سلطان اختر کی صدارت میں ہونے والی اس شعری نشست میں خاص طور پر پروفیسر ناز قادری، ڈاکٹر ارمان نجمی، غضنفر، قیصر زماں، ظفر کمالی، خورشید اکبر، انورشمیم ، عالم خورشید ، قاسم خورشید، شاہد اختر، عاصم شہنواز شبلی، عمیر منظر ، طارق متین، واحد نظیر، ساحر دائود نگری، صدف اقبال وغیرہ اپنی شعری تخلیقات پیش کریں گے۔

جناب صفدر امام قادری نے شیدائیانِ اردو سے اس سے می نار اور بین الاقوامی پروگرام میں شرکت کے لیے عوام النّاس سے گزارش کی ہے اور اس بات کے لیے خصوصی التماس کیا ہے کہ جنھیں دعوت نامہ نہ موصول ہوا ہو، وہ بھی اس پروگرام میں شامل ہونے کی زحمت کرکے اردو دوستی اور اپنی زبان سے محبت کے اظہار کے اس موقعے کا استعمال کریں۔

Bazme Sadaf International
Bazme Sadaf International
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Press Club France
Previous Post پاکستان پریس کلب فرانس کی خوبصورت اور جامع پروگرام پیش کرنے کی روایت برقرار
Next Post برطانیہ و یورپ کی تاریخ کا فقید المثال اور عظیم الشان سالانہ میلاد جلوس 10 اپریل بروز اتوار آسٹن پارک میں ہو گا
Pir Mohammed Alaodin Saddiqui Naqshbandi

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.