yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

اے سی شیعب نسوانہ کی کوششیں رائیگا،ناجائز تجاوزات کا مسلہ حل نہ ہو سکا

Yesurdu April 8, 2016 1 min read
Share this:
AC Shoaib nsuanh
AC Shoaib nsuanh

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) کھوتی بوہڈ تھلے: اے سی شیعب نسوانہ کی کوششیں رائیگا،ناجائز تجاوزات کا مسلہ حل نہ ہو سکا ،ہتھ رھڑی والوں کو ہٹا دیا گیا ، دکانداروں نے سٹال لگا کر روڈ بلاک کر دی تفصیل سرائے عالمگیر مین بازار اور سروس روڈ پر ناجائز تجاوزات کی شکایات تو عرصی دراز سے اخبارات کی زینت بنتی رہی ہیں لیکن نامعلوم وجوہات کی وجہ سے یہ مسلہ کبھی بھی حل نہ ہوسکاتھا اے سی شیعب نسوانہ نے شہر بھر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن کلین اپ کرکے مین بازار سمیت سروس روڈ سے خونچا فروشوں اور ہتھ رھڑی والوں کو ہٹا کر اچھا اقدام کیاجس سے خریداری کے لیے آنے والوں کی آمد و رفت میں آسانی ہوئی، لیکن بد قسمتی ہے عوام کے لیے یہ سہولت بھی عارضی ثابت ہوئی کیونکہ دکانداروں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دکانوں کے سامنے ایک بار پھر سٹال لگا لیے اور بازار تنگ گلی کی شکل اختیار کرگیا ہے ٹی ایم اے سمیٹ تمام مقامی ادارے مہنگائی کنٹرول کرنے کے نام پر دکانداروں کے چالان کرنے میں اتنے مصروف ہوئے کہ ان کو بازار میں دکانوں کے سامنے لگے بڑے بڑے سٹال نظر ہی نہیں آتے ، عوام کی طرف سے شکایات بھی مقامی انتظامیہ کواس طرف توجہ کر نے میں ناکام رہے ہے اہلیان سرائے عالمگیر نے اے سی سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ سے مطالبہ کیاہے کہ ناجائر تجاوزات کے خلاف اپریشن کلین اپ اچھا اقدام ہے لیکن اگر بلا امتیازہوتو شہرکی خوبصورتی میں اضافے کا باعث ہوگا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چوہدری محمد ارشد کی شمولت سے پی پی 114 میں پی ٹی آئی کی بنیاد مضبوط ہوچکی ہے،مرزا ذالفقار،اکرم گجر
Next Post عوام چوہدری عابد رضاکے ساتھ تھے اور ہیں ،راجہ کامران حنیف

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.