yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

بہار اردو اکادمی کی جانب سے سال ٢٠١٤ء کے لیے انعامات کتب اور مسودات پر اشاعتی اعانت کا اعلان

F A Farooqi April 8, 2016 1 min read
Kamran Ghani
Share this:
Kamran Ghani
Kamran Ghani

پٹنہ (کامران غنی) کتابی دنیا کا فروغ اور نت نئی مطبوعات میں اضافے کی سنجیدہ جدوجہد ہر زمانے میں مہذب اور ترقی یافتہ معاشرے کی پہچان رہی ہے اور بہار اردو اکادمی نے منتخب کتابوں پر انعامات اور معیاری مسودات پر اشاعتی اعانت کی صورت میں ہمیشہ ہی اس روایت کو مستحکم بنانے پر ترجیحی توجہ دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سکریٹری اکادمی مشتاق احمد نوری نے کہاکہ ہمیں خوشی ہے کہ اکادمی ایوارڈ کے فیصلے کے ساتھ، اکادمی کی مجلس عاملہ کی نشست میں ٢٠١٤ء کے لیے کتابوں پر انعامات اور مسودات پر اشاعتی اعانت کے فیصلے بھی لیے گئے۔

واضح رہے کہ اکادمی ایوارڈ کی طرح، انعامات کتب کی رقم میں بھی دو چند اضافہ کردیا گیاہے۔ پہلے اوّل انعام دس ہزار روپے، دوسرا انعام ساڑھے سات ہزار روپے اور تیسرا انعام پانچ ہزار روپے تھا اور اب یہ رقم بڑھاکر بالترتیب اکیس ہزار، پندرہ ہزار اور دس ہزار کردی گئی ہے۔ وزیرمحکمہ اقلیتی فلاح حکومت بہار و کارگزار صدر اکادمی محترم ڈاکٹر عبدالغفور کی صدارت میں گزشتہ ١٠فروری کو منعقدہ نشست میں لیے گئے فیصلے کے بموجب، موصولہ مطبوعات پر21,21,500 روپے کے مجموعی انعام اور موصولہ مسودات پر 4,24,640 روپے کی مجموعی اشاعتی اعانت کی رقم منظور کی گئی۔

مذکورہ نشست میں ٢٤ کتابوں پر اکیس، اکیس ہزار روپے کے پہلے انعامات دینے کا فیصلہ کیاگیا جس کی تفصیل درج ذیل ہے: دیدہ وران بہار (منظوم) (عبدالمنان طرزی)، غیر منقسم بہار میں اردو کے غیر مسلم شعرا اور ان کی خدمات (ڈاکٹر محمد محفوظ الحسن)، میر کلو کی گواہی (ڈاکٹر نعیم شاہد)، ماحولیاتی سائنس(شازلی حسن خاں)، قاضی عبدالستار : اسرار و گفتار(راشد انور راشد)، مکاشفات (شاہد رشید)، آ بشار (قسیم سہسرامی)، فانوس خیال (ڈاکٹر سید مظفر عالم ضیا)، متن اور معنی (ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی)، شبلی شناسی کے سو سال (ڈاکٹر محمد الیاس اعظمی)، انجم مانپوری بحیثیت طنز و مزاح نگار (ڈاکٹر شبیر عالم)، نہ یہ بستی ہماری نہ وہ صحرا ہمارا (عالم خورشید)، اسد خستہ جاں (اکبر رضا جمشید)، رشید امجد : فکر و فن (آفتاب احمد فریدی)، ظفر اوگانوی : نقوش و آثار (ڈاکٹر عاصم شہنواز شبلی)، احتشام حسین کا تنقیدی شعور (ڈاکٹر شائستہ انجم نوری)، روئے خوش رنگ(غضنفر)، مسلم معاشرے میں لوک گیت(عبدالخالق)، بیرونی ممالک کے شاہکار افسانے (رفیق شاہین)، ورق ورق آئینہ(طلحہ رضوی برق)، نئی غزل میں تلمیح کی معنوی وسعت (ڈاکٹر منظر اعجاز)، فکشن کی تلاش میں (ابو بکر عباد)، بہار میں تخلیقی نثر (آزادی کے بعد) جلد اول و دوم(قیام نیر)، ذوق مطالعہ(ڈاکٹر صفدر امام قادری)۔

اس نشست میں ٧٢ کتابیں پندرہ، پندرہ ہزار کے دوسرے انعام کے لیے منتخب کی گئیں جن کی تفصیل یہ ہے:
نور حرا (سید نفیس دسنوی)، ہوئے پڑھ کے ہم جو رسوا (سید محمد جلیل)، ننھی منی باتیںدہم (حیدر بیابانی)، بساط سخن (عبدالمتین جامی)، تنقید و تفہیم (ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی)، اردو افسانے میں ہندوستانی معاشرہ (ڈاکٹر گل رخ ذہین)، مولانا احمد رضا خاں : حیات و خدمات (ڈاکٹر رضا ء الرحمن عاکف)، مولانا آزاد: قومی یکجہتی کے معمار (ڈاکٹر محمد حامد علی خاں)، حاشیہ (ضمیر درویش)، مقال (ڈاکٹر آفاق عالم صدیقی)، شجر ممنوعہ کی چاہ میں (پرویز شہریار)، تذکرہ مشاہیر ادب مشرقی مگدھ (ابوالکلام رحمانی)، نثری اصناف ادب اور ..(اقبال حسن آزاد)، سعادت حسن منٹو کے افسانوں.. (ڈاکٹر نوشابہ پروین)، داعی اسلام : شخصیت اور پیغام (شاہ اجمل فاروق ندوی)، لسانی اور ادبی مطالعے (قیصرضحی عالم)، اخترالایمان کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ (ڈاکٹر ناز بیگم)، تمہارے لیے (تحسین روزی)، غزل بر سنگ (احسن راشد)، ادب امکان (ابرار احمد اجراوی)، مغربی بنگال کا شعری و نثری ادب (ڈاکٹر شاہد ساز)، ایک بوند زندگی (بلراج بخشی)، مدحت الاختر : شخص اور شاعر (ڈاکٹر سروشہ نسرین قاضی)، دستکوں کے نشان (ندیم ماہر)، خوشبو گلاب کی (ثریا جبیں قادری)، منزل (جمیل احمد جمیل)، اردو کی شخصی مرثیہ نگاری میں چکبست اور محروم کا حصہ (سید مسعود عالم)، اردو تحریر و تلفظ مع قواعد (محمد یامین برکاتی)، مراٹھواڑہ میں اردو غزل آزادی کے بعد (ڈاکٹر شاہین فاطمہ )، نیلم کی آواز (ڈاکٹر امام اعظم)، لمبی چپ کا شور (احسان ثاقب)، کاٹھ کا لشکر (فردوس گیاوی)، بوندا باندی (عطاء الرحمن طارق)، کلیات محسن زیدی (رفیعہ زیدی )، روپ کی دھوپ (محفوظ الرحمن عادل)، اردو درس و تدریس (ڈاکٹر عزیزاللہ شیرانی)، لرزتے سائے (حمید خضر)، میر، غالب اور اقبال (تاج پیامی)، بلند کردار لوگ (ڈاکٹر کبیر الدین خاں وارثی)، اردو ناولٹ : ہیئت، اسالیب اور رحجانات (ڈاکٹر سید وضاحت حسین رضوی)، چند سخنور شہر غزل کے (شبیر عباسی)، قرة العین کی افسانہ نگاری (ڈاکٹر مسرت جہاں)، حضرت مولانا سید شاہ عبدالحئی ہوش اشرفی (ڈاکٹر سید محمد کاظم ہاشمی)، بہار کے چند نامور شعرا (جلد دوم) (ڈاکٹر مظفر مہدی)، مظفر حنفی : حیات و جہات (فیروز مظفر)، مٹھی میں جادو (ساحر دائود نگری)، سحر ہونے تک… (شبیہہ زہرا حسینی)، بیاض رحمت (خاور نقیب)ِ، شکیل بدایونی : شخصیت اور فن (مسرت اللہ خاں)، اردو تنقید کے فروغ میںڈاکٹر طاہر تونسوی کی خدمات (ڈاکٹر محمد عاشق خاں)، فکر و نگاہ (ڈاکٹر محمد زاہد)، سلطان اختر کی شاعری (محمد شیراز حمیدی)، تمنا کے دست خط (حسین احمد اعظم)، شجر سایہ دار (مرغوب اثر فاطمی گیاوی)، علیم اللہ حالی کی نظمیں (ڈاکٹر محسن رضا رضوی)، ادبی مطالعے (ریحان حسن)، سورج تم جائو (علینا عترت)، اردو خاکہ نگاری کے فروغ میں … (قدسیہ خاتون)، دل کا موسم (نسیم مظفر پوری)، زرد پتوں کی دعا (گوہر شیخ پوروی)، باتیں میر کارواں کی (محمد عارف اقبال)، بہار میں جدید اردو غزل (ڈاکٹر رابعہ مشتاق)، تفہیم و تعبیر (رضوانہ پروین)، غضنفر کا ناول مانجھی : ایک تنقیدی مطالعہ (الفیہ نوری)، تصانیف رفعت سروش (نکہت پروین)، سیاق و سباق (صابر علی سیوانی)، دسترس (احمد اشفاق)، ایک دن کا لمبا سفر (شاکر کریمی)، اصطلاحات کلیات ادویہ وصیدلہ (سید فضل اللہ قادری)، مطالعات (سہیل انجم)، پوکھر میں سنگھاڑے (شکیل اعظمی)، احتساب فکر و نظر( ڈاکٹر مشتاق احمد)۔

اسی طرح دس دس ہزار کے تیسرے انعام کے لیے ٥٣ کتابوں کا انتخاب عمل میں آیا جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں ہمارے بچے (سید نوشاد بیگم محمود)، چمکا پھر ایک تارا (محمد ظہور احمد عبدالکلام)، پرتو (نثار احمد صدیقی)، خزانۂ ادب (ڈاکٹر دیس راج سپرا)، طرفہ تماشا (حمید عادل)، شعور بصیرت (ڈاکٹر مشتاق احمدو انی)، پیمان قلم (مختار عاشقی جونپوری)، مفاہیم ادب (سرور عثمانی)، عکس در عکس (مصطفی جمیل بالاپوری)، نوائے دل (رضوانہ شبنم)، شگاف (ڈاکٹر نسرین ترنم)، آئینہ خیال (ظہیر محمد )، نیا سویرا (محمد مجیب احمد)، پروین شاکر : فکر و فن (ڈاکٹر فرحت یاسمین)، لفظیات غزل (ڈاکٹر نفاست کمالی)، دیدہ عبرت نگاہ (منیر سیفی)، نصف سفر (سیدہ شان معراج)، صدائے روح (معراج احمد معراج)، المدد المدد یا نبیۖ (نسیم شاہ جہاں پوری)، بزرگ توئی (ابرار کرت پوری)، اردو کے چند مقبول افسانے (ڈاکٹر محمد ثاقب انور)، مٹھیاں (مظہر سلیم)، علیم اللہ حالی : حیات اور شاعری (ڈاکٹر فہیم احمد)، خدا کے لیے (سراجفاروقی)، جھارکھنڈ میں اردو شعر و ادب (عبدالمنان)، بازی گر (محمد قیوم میو)، اردو کی نفسیاتی کہانیاں (شموئل احمد)، رسالہ شاہراہ : تجزیاتی مطالعہ اور اشاریہ (نوشاد منظر)، کنہیا لال کپور : حیات و خدمات (نہال ناظم)، خواب آسمانوں کے (ڈاکٹر جاوید نسیمی)، منظر منظر خواب (عمران عظیم)، آئینہ آج کا (سلطان آزاد)، مرید سخن (ڈاکٹر محمد طفیل آزاد)، علامہ جمیل مظہری کی مثنوی نگاری (ڈاکٹر سید محمد مسلم)، چاند کے پار (منظر عباس)، لال پل کا دیوانہ (دیپک کنول)، نگار فکر (صبا نقوی)، گلشار (پرویز رحمانی)، شہر کی چوری (محمد طارق)، جدید اردو افسانے کے چند اہم فن کار (تسنیم فاطمہ)، فلاح دارین (عبدالقادر ارشد کمالی)، تازہ ہوا (عبدالحی پیام انصاری)، آل ازویل (ڈاکٹر شیخ رحمن اکولوی)، میرے خواب انوکھے (ریحانہ محمد علی)، گجرا (ضمیر احمد ضمیر سالکی ادیبی)، اشتیاق سعید کی فنی جہات (عبدالباری ایم ۔کے)، نور حرا (دانش نورپوری)، عرفانِ شہباز (ڈاکٹر تابش مہدی)، پر تو فکر (نفیس فاطمہ)، نثر نگاران دربھنگہ (منصور خوشتر)، آنسوئوں کے موتی (کمار پانی پتی)، صبا آنگن میں (عرفان بنارسی)، گھر کی زینت (ڈاکٹر یاسمین اختر)۔ مزید برآں شہناز فاطمی کے ناول ”لمحوں کی کسک” کو ساڑھے سات ہزار روپے کا چوتھا انعام دیے جانے کا فیصلہ لیا گیا۔

اشاعتی اعانت کے لیے کل ١٩ مسودوں پر 4,24,640 روپے منظورکیے گئے:لہو کی لکیریں (محمد آصف اقبال)، ناشاد اورنگ آبادی : شخصیت اور شاعری (ڈاکٹر خورشید انور)، فاروق احمد پیامی عظیم آبادی (ارشد افضل)، اردو کے چند جاسوسی اور سماجی ناول (ڈاکٹر منظر اعجاز)، مانک ٹالا : فنکار و محقق (ڈاکٹر فرحانہ ظہیر)، احداث (ڈاکٹر آفاق عالم صدیقی)، داڑھی (صغیر رحمانی)، چراغ تہ داماں (شہناز فاطمی)، لفظ لفظ نغمگی (شمیم انجم وارثی)، اردو ڈراما نگاری اور پروفیسر محمد حسن (ڈاکٹر خالدہ خاتون)، تانیثی مباحث : مشاہیر ہندو پاک (انور شمیم)، مظہرالاسلام کا فن اور نمائندہ کہانیاں (غالب نشتر)، میزان ادب (محمد امجد رضا امجد)، تنقیدی زاویے (مناظر عاشق ہرگانوی)۔ دہلیز کا چراغ (مناظر حسن شاہین)، حروف زریں (تبسم فرحانہ)،تحقیق و تنقید (قیام نیر)، مولانا ابوالکلام آزاد: افکار و نظریات (احسان عالم)،کلام سلطان مرزا (نوشابہ الرحمن)۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Panama Papers
Previous Post بے وقت کی راگنی
Next Post شیر کے شکاری! چوہے مار رہے ہیں
Mouse Killed

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.