yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سندھ اسمبلی ، پانی کی قلت پر ایم کیو ایم کا احتجاج ، واک آئوٹ

Yesurdu April 8, 2016 1 min read
Share this:
Sindh, the MQM
Sindh, the MQM

ارکان نے پانی کے مسئلے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا ، سپیکر اراکین کو خاموشی سے سیٹوں پر بیٹھنے کی ہدایت کرتے رہے
کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی میں حیدر آباد میں پانی کی قلت کے معاملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم کے ارکان کا احتجاج اور واک آئوٹ ۔ سپیکر نے شور شرابے باعث اجلاس پیرتک ملتوی کردیا ۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس سپیکرآغا سراج درانی صدارت میں سوا گھنٹے تاخیر سےشروع ہوا ۔ ایم کیو ایم کے ارکان نے حیدر آباد میں پانی کی قلت کے معاملے پر بات کرنے کی کوشش کی تو سپیکر نے اجازت نہیں دی جس پر ایم کیو ایم کے ارکان نے کھڑے ہو کر احتجاج شروع کر دیا ۔ اس کے ساتھ ہی شور شرابے سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی ۔ ایم کیو ایم کے رکن دلاور قریشی نے کہا کہ لوگوں کے گھروں میں وضو کے لئے پانی نہیں ہے ، آج جمعہ ہے لوگ نماز کیسے پڑھیں گے ۔ اس دوران پی ٹی آئی کے خرم شیر زماں نے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 112 میں پانی کی قلت اور غیر منصفانہ تقسیم سے متعلق توجہ دلائو نوٹس پیش کیا ۔ ایم کیو ایم کے ارکان کا حیدر آباد میں پانی کی قلت میں احتجاج جاری رہا اور سپیکر سے کہتے رہے کہ ہمیں بولنے کا موقع دیا جائے ۔ سپیکر ایم کیو ایم کے ارکان سے خاموش رہنے اپنی نشستوں پر بیٹھنے کا کہتے رہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بولنے کا یہ طریقہ کار نہیں ہے ۔ آپ میری بات نہیں سنتے تو میں بھی آپکی بات نہیں سنوں گا ۔ ایم کیو ایم کے ارکان سپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے اور پھر احتجاجاً ایوان سے واک آئوٹ کرگئے ۔ بعد میں سپیکر نے اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ، پی آئی اے کی کارکردگی پر بریفنگ
Next Post عمران خان نے پی ٹی وی پر خطاب کی خواہش ظاہر کر دی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.