yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سابقہ ادوار میں منتخب ہونے والوں نے حلقہ کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے وہ کردار ادا نہیں کیا جو انہیں کرنا چاہئے تھا،چوہدری علی حسن

Yesurdu April 6, 2016 1 min read
Share this:
Chaudhry Ali Hassan
Chaudhry Ali Hassan

گجرات ( صغیر احمد قمر ) حلقہ ایل اے 34جموں 5سے سابقہ ادوار میں منتخب ہونے والوں نے حلقہ کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے وہ کردار ادا نہیں کیا جو انہیں کرنا چاہئے تھا ، چوہدری برادران کی طرف سے چوہدری محمد افضل ملہی کو امیدوار نامزد کرنا انتہائی خوش آئند بات ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری علی حسن نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ انشااللہ چوہدری افضل ملہی منتخب ہو کر حلقہ کے عوام کی سابقہ محرومیوں کا ازالہ کریں گے ، ہم اپنے قائدین کو یقین دلاتے ہیں کہ سابقہ انتخابات کی طرح امسال بھی ہم یہ الیکشن جیت کر قائدین کو سیٹ تحفے میں دینگے ، ق لیگی ورکرز یوتھ ونگ کے نوجوان اپنے امیدوار چوہدری محمد افضل ملہی کی انتخابی مہم ، کو زورو شور سے شروع کریں اور سابقہ ادوار کی طرح سر دھڑ کی بازی لگاتے ہوئے چوہدری محمد افضل ملہی کو کامیاب کر کے بتا دیں کہ حلقہ ایل اے 34جموں 5چوہدری برداران کا گڑھ تھا اورہمیشہ گڑھ رہے گا،ہم اپنے قائدین چوہدری برادران کو بہترین انتخاب پر زبر دست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، جنہوں نے چوہدری افضل ملہی جیسی شخصیت کو مسلم لیگ ق کا امیدوار نامزد کیا ، وار انہیں یقین دلاتے ہیں کہ ہم چوہدری محمد افضل ملہی کی انتہابی مہم کو بھرپور انداز میں چلائیں گے انشااللہ کامیابی چوہدری محمد افضل ملہی کا ہی مقدر بنے گی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post انٹر اپا رٹی انتخابات اگر قا ئد عمران خا ن کے ویژن کیمطا بق ہو جا ئیں،صوبیدار فیا ض احمد
Next Post لیاقت علی چٹھہ جہاں دن رات خوبصورت گجرات ویژن کو عملی جامع پہنانے میں مصروف ہیں

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.