yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

پاناما لیکس ،آئس لینڈ میں شہریوں کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

Yesurdu April 5, 2016 1 min read
Share this:
Lex Panama,
Lex Panama,

فرانسیسی صدر کا ٹیکس چور ہم وطنوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان ، بھارت میں بھی الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی قائم
لاہور (یس اُردو) پاناما لیکس کئی ممالک کے سربراہان کے لیے مصیبت بن گئی ، آئس لینڈ میں ہزاروں افراد وزیر اعظم کے استعفے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ، فرانسیسی صدر نے ٹیکس چور ہم وطنوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان کر دیا ، بھارتی سپریم کورٹ نے بھی دو ججوں پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم بنا دی ، چین میں پاناما لیکس کے خلاف ہی کریک ڈاؤن شروع ہو گیا ، کئی آن لائن خبروں اور مواد کو بلاک کر دیا گیا ۔ پاناما لیکس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ،آئس لینڈ میں سیکڑوں شہری اکٹھے ہوئے اور برٹس ورجن آئس لینڈ میں لاکھوں ڈالر چھپانے پر وزیر اعظم سیگمندر ڈیوڈ گنلاگسن سے استعفے کا مطالبہ کیا ۔ آئس مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت کو گھیرے میں لے لیا ۔ بھارتی سپریم کورٹ نے پاناما دستاویز کی تحقیقات کے لیے دو ججوں پر مشتمل ٹیم بنا دی ، ٹیم منی لانڈرنگ ، ٹیکس چوری ، کالے دھن کو سفید کرنے سے متعلق تحقیقات کرے گی اور پچیس اپریل تک ابتدائی رپورٹ پیش کرے گی ۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے والد کا نام آنے کے بعد حکام نے معاملے کی تہہ تک پہنچنے کا اعلان کیا ۔ ارجنٹینا کے صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا ، تمام ٹیکس ادا کیے گئے ۔ یوکرین کے صدر نے بھی پاناما پیپرز کی تردید کر دی ۔ آزربائیجان کے صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر کے بچے بالغ ہیں ، اپنا کاروبار کر سکتے ہیں ۔ فرانسیسی صدر نے پانامہ پیپرز کی مکمل تحقیقات کرنے کا اعلان کیا ۔ ادھر میکسیکو ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ، آسٹریا ، نیدرلینڈ ، سوئیڈن میں بھی تحقیقات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بالا ناڑی : جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکہ ، دو مسافر جاں بحق
Next Post بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی خود کشی کی کوشش

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.