yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

صداقت کا روشن چراغ حضرت ابوبکر صدیق

F A Farooqi April 4, 2016 1 min read
Hazrat Abu Bakar Saddique
Share this:
Hazrat Abu Bakar Saddique
Hazrat Abu Bakar Saddique

تحریر : ملک نذیر اعوان
قارئین حضور پر نور آقا دو جہاں امام الانبیاء سرکار دو عالم کا ارشاد مبارک ہے کہ اگر میری امت میں کوئی افضل انسان ہے تو وہ حضرت ابو بکر صدیق ہیں۔آپ خلفاء راشدین میں پہلے خلیفہ ہیں۔آپ رحم دل،نرم خو،ایماندار اور صداقت میں اپنی مثال آپ تھے۔آپ نے اپنی جان،مال اور اولاد سب کچھ رحمت دو عالم ۖ کے قدموں میں نچھاور کر دیاآپ کے اسلام لانے کے بعدکفار مکہ نے آپ کو بہت تکلیفیں دیںجب کفار مکہ اللہ کے محبوب ۖ کے خلاف سازشیں کر رہے تھے تو حضرت ابو بکر صدیق اور اللہ کے محبوب ۖ ہجرت کر کے غار ثور میں چلے گئے قارئین حضرت ابو بکر صدیقاپنی حیات مبارکہ میں ہر کام میں سرکار دو عالمۖ کے ساتھ ساتھ رہے جب حضرت ابو بکر صدیق نے اسلام قبول کیاتو کفارمکہ نے آپ کواتنی اذیتیں دی کہ آپ بے ہوش ہو جاتے لیکن جب آپ کو ہوش آتاتو سب سے پہلے آپ کی زبان مبارک میں یہ الفاظ ہوتے کہ اللہ کے محبوب ۖخریت سے ہیں آپ کی محبت کا یہ تقاضا تھا۔

قارئین جب آپ نے اپنی عہد حکومت سنبھالی تو آپ کے دور حکومت میں ایک بڑھیا عورت تھی جو آنکھوں سے اندھی تھی ،کانوں سے بہری تھی اور اپاہج تھی حضرت ابو بکر صدیق ہر روز اس بڑھیا کے گھر جاتے اور گھر کا سارا کام کرتے اور بڑھیا کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلا کر آتے قاریئن محترم جب حضرت ابو بکر صدیق کے وصال کے بعد جب حضرت عمر فاروق نے عہد خلافت سنبھالی تو آپ بڑھیا کے گھر گئے توجب بڑھیا کے منہ میں نوالہ ڈالا بڑھیا نے کہاامیر المومنین آج مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق کا انتقال ہو گیا ہے۔

اس پر حضرت عمر فاروق نے بڑھیا سے فرمایاآپ کو کیسے معلوم ہوا ہے تو بڑھیا نے جواب دیا کہ جب آپ نے میرے منہ میں سالم نوالہ ڈالا تو مجھے محسوس ہواکہ آج حضرت ابو بکر صدیق دنیا میں نہیں ہیں پہلے حضرت ابو بکر صدیق خود نوالہ چپاتے تھے اس کے بعد میرے منہ میں نوالہ ڈالتے تھے کیونکہ میرے منہ میں دانت نہیں ہیں۔قارئین کاش ہمارے حکمران بھی ایسی عادتوں کے عادی ہو جائیںتو ہمارے ملک میں کوئی بھوکا،پیاسا اور غریب نہ رہے حضرت ابو بکر صدیق نے ہمیشہ سے سرکار دو عالم شاہ دو جہاں امام الانبیائۖ کی نیک سیرت طیبہ کورول ماڈل بنایااور اسی کے مطابق نظام حکومت چلایا آپ ایک فرض شناس اور ایمان دار حکمران تھے۔

Pakistani Politician
Pakistani Politician

کاش ہمارے حکمران بھی حضرت ابو بکر صدیق کے دور حکومت کو رول ماڈل بنا لیتے تو ہمارا ملک تمام ترمعاشی ،سیاسی ،اقتصادی ،داخلی اور خارجی مشکلات سے بچ سکتا ہے۔حضور پر نور آقا دو جہاںسرور کائنات ۖ کا فرمان مبارک ہے کہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو اللہ پاک نے میرے سینے میں نہ ڈالی ہو جس کو میں نے حضرت ابو بکر صدیق کے سینہ کے میں نہ ڈالی ہو۔ام المومنین حضرت مائی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیںایک رات میں نے خواب میں دیکھا کہ میری گود میں آسمان سے تین ستارے آئے تو میں حیران ہو گئی جب میں صبح بیدار ہوئی میں اپنے ابا جان حضور حضرت ابو بکر صدیق کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئی اور قارئین حضرت ابو بکر صدیق عرب کی سر زمین میںخوابوں کی تعبیر میں بہت مہارت رکھتے تھے۔

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اپنے ابا جان حضرت ابو بکر صدیق سے فرمایاکہ اباجان حضور میں نے رات کویہ خواب دیکھا اس کی تعبیر کیا ہے توجواب میں حضرت ابو بکر صدیق نے فرمایا میری پیاری لخت جگر یہ اچھا خواب ہے اس کی تعبیر یہ ہے جو آپ کاحجرہ مبارک ہے اس میںحضرت محمد مصطفےٰۖاور آپ کے ابا جان حضور حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر فاروق کی انوار قبریں ہوں گی۔

قارئین اگر ہم تھوڑا سا غور کریں جب اللہ کے محبوب ۖ جبل احد پہاڑ پر تشریف لے گئے تو پہاڑ وجد میں آگیاتو آپ ۖ پہاڑ سے کہنے لگے کہ آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے اوپراللہ کے محبوبۖ اور ایک صدیق ،دو شہید حضرت عمر فاروق اور حضرت عثمان غنی کھڑے ہیںتو پہاڑ رک گیا۔اور پھر قارئین حکمت عملی دیکھیںکہ آپ ۖکے دنیا سے ظاہری پردہ فرمانے کے بعدتیرہ سال بعد حضرت عمر فاروق شہید ہو گئے اور پچیس سال بعد حضرت عثمان غنی شہید ہو گئے۔آخر میں دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیںسرکا دوعالم ۖاور خلفائے راشدین کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کا حامی ناصر ہو۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نذیر اعوان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور میں ابر آلود موسم کے ساتھ گرمی کا احساس موجود رہے گا
Next Post آف شور کمپنیاں محنت سے بنائیں ، کرپشن نہیں کی :حسین نواز

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.