yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

کپتانی اور کارکردگی پر 10 میں سے3 نمبر دیں ، آفریدی کا ناقص کارکردگی کا اعتراف

Yesurdu March 31, 2016 1 min read
Share this:
, Afridi admitted
, Afridi admitted

ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں کھلاڑیوں نے بھرپور تعاون کیا، ٹیم میٹنگ میرے بغیر نہیں ہوتی تھی، آفریدی کا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو فون پر بیان
کراچی (یس اُردو) فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے کپتان شاہد آفریدی نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ، تحقیقاتی کمیٹی نے پوچھا کہ آپ کی کپتانی اور پرفارمنس پر کتنے نمبر دئیے جائیں، تو بوم بوم نے جواب دیا کہ مجھے10 میں سے3 نمبر ملنے چاہیں ۔عمران خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بوم بوم کا کہنا تھا کہ انہوں نے فیصلوں میں مداخلت نہیں کی ۔سچ کی تلاش میں لگی پی سی بی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو کپتان آفریدی نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ، لالا اپنی بیٹی کی طبعیت خراب ہونے کی وجہ کیمٹی کا سامنے پیش نہ ہو سکے ، فون پر تقریباً تیس منٹ بات ہوئی ۔گفتگو کے دوران کمیٹی نے آفریدی پر کی سوالات کی بوچھاڑ کی ، جواب میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کھلاڑیوں نے بھرپور تعاون کیا ، ٹیم میٹنگ میرے بغیر نہیں ہوتی تھی ، بھارت کیخلاف 4 فاسٹ بولرز اتارنا میرا فیصلہ تھاعمران خان نے نہیں کہا تھا ۔گفتگو کے دوران بوم بوم نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کا بھی دفاع کیا ، تحقیقاتی کمیٹی نے تمام بیانات قلمبند کر لئے ہیں ، رپورٹ کل کرکٹ بورڈ کو پیش کی جائے گی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے اضافہ
Next Post کرکٹ کو بچانے کیلئے وقار یونس کی وزیر اعظم سے کردار ادا کرنے کی اپیل

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.