yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ڈرو اس دن سے

F A Farooqi March 31, 2016 1 min read
Fear Allah
Share this:
Peshawar University
Peshawar University

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
اِن کے چہروں پر عقیدت کے پھو ل کھلے تھے وہ محبت احترام عقیدت اور خوشی کا اظہار کر رہی تھیں میرے سامنے پشاور یو نیورسٹی کی دو نوجوان طالبات بیٹھی تھیں اُن کے گھروں میں بچپن سے بزرگوں کی عقیدت اور احترام کا ما حول تھا والدین کی بزرگوں سے عقیدت و احترام دیکھ کر اِن کی فطرت اور مزاج میں بزر گوںاور اہل تصوف کی محبت عقیدت کوٹ کوٹ کر بھری ہو ئی تھی اِنہوں نے میری تصوف پر کتابیں پڑھیں تو مجھے بھی اللہ کا کو ئی نیک بندہ سمجھ کر آگئیں اور پھر جب دونوں بچیوں نے کہا کہ سر ہمارے سروں پر ہا تھ رکھ کر ہمیں دعا دیں سر یہ ہما ری زندگی کے خوش قسمت ترین لمحات ہیں جب ہمیں آپ جیسے بزرگ اور نیک بندے کا دیدار اور صحبت نصیب ہو ئی عقیدت و احترام اور اندرونی خوشی سے دونوں کے چہرے روشن تھے وہ اور بھی باتیں کر رہی تھیں لیکن مجھے بار بار اپنی حماقتیں کو تا ہیاں گناہ بے وقوفیاں ، جھوٹ ، سستیاں لوگوں سے سخت روئیے اپنی ذات کو ترجیح دینا ،مذہبی عبادات میں سستی اور بہت سارے فرائض سے کو تا ہیاں یا د آرہی تھیں اپنی ذات کے کمزور پہلو پانی اور درد کی صورت میری آنکھوں میں نمی بن کر تیرنے لگے صبح سے شام تک اپنی حما قتوں کا نہ ختم ہو نے والا سلسلہ یا د آنے لگا کہ میں مشت غبار جو حما قتوں گنا ہوں کا پلندہ ہوں اُس سوہنے رب کا کمال دیکھیں کہ نا فرمانیوں کی لمبی داستان کے با وجود وہ مجھے پیا ر دئیے جا رہا ہے لوگوں کے دلوں کو مسخر کئے جا رہا ہے ۔

اِن بچیوں کو تو میں نے ٹو ٹی پھوٹی دعائیں دے کر رخصت کر دیا لیکن اِس کے ساتھ ہی مجھے وطن عزیز کے کروڑوں عقیدت مند اور پیروکار یا د آئے جو دن رات ہما رے جیسے پیروں فقیروں ، سیاستدانوں اداکاروں قلم کاروں دانشوروں مذہبی راہنمائوں خطیبوں شاعروں مفکروں کو کردار کے ہما لیہ سمجھ کر ان کی عقیدت کر تے ہیں مو جودہ دور بلا شبہ ما دیت پرستی اور خود پرستی کے سمندر میں غرق ہو چکا ہے انسان اس مشینی دور میں اندھا دھند اس تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے کہ وہ اپنی ذات کا محاسبہ یا پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتا ۔ انسان خدا کی عنایت کے بجا ئے ساری ترقی اور کامیا بی کو اپنی ذاتی خو بی سمجھ کر enjoyکر تا ہے ۔ یہی انسان خو د کو کامیاب اور شہرت کی مسند پر بیٹھا نے کے لیے اپنے الفاظ اور دلا ئل کے زور پر بڑے بڑوں کو اپنا ذہنی غلام بنا لیتا ہے ۔ اپنے علم اور لفاظی کے زور پر تمام لوگوںکو اپنا پیروکار بنا لیتا ہے نکتہ آرائیوں اور سخن سنجیوں سے ایک زمانے کا دل مو ہ لیتا ہے ۔ اِسی طرح آج کے نام نہاد صوفی ہا تھ میں زمرد یا سچے مو تیوں کی تسبیح لے کرگلے میں ما لا پہن کر سر پر تا ج رکھ کر تصوف کی کو ئی مسند سجا کر کمزور عقیدہ لو گوں کی عقیدتوں کا مرکز بن جا تا ہے ۔ اور پھر لوگوں کے جذبات کشید کر تا ہے ۔

Financial constraints
Financial constraints

ریشمی عبا اور قبا میں دلہا یا پیرزادہ بن کر اپنے زر خرید غلام مریدوں کے بل بوتے پر اپنا روحانی سکہ جما تا ہے ۔ گفتگو اور الفاظ کی چاشنی سے سادہ لوگوں کا دل لبھا تا ہے دنیا سے مصنوعی بے نیازی کا راگ الاپ کر خا موشی سے لوگوں کی دولت کو ہڑپ کر تا ہے یہی ظلم ہما رے سیا سی لیڈر کر تے ہیں ایک تیز چالاک آدمی اِس عوام کش نظام میں پسے ہو ئے غریب عوام کی معاشی مجبوریوں کا فائدہ اٹھا تے ہوئے سیاست کے میدان میں قدم رکھتا ہے دن رات اپنا گلا پھا ڑ پھاڑ کر اپنی پا کیزگی سچائی اور انسان دوستی کا یقین دلا تا ہے لوگوں کو اکٹھا کر کے اپنا سب کچھ اپنے مشن اور عوام کی فلاح کے لیے لٹا دینے کا اعلان کر تا ہے اپنی ذات کو پرموٹ اور اسمبلی میں جا کر لو ٹ ما ر کا لا ئسینس لینے کے لیے دن رات ایک کر دیتا ہے چھلاوہ بن کر پو رے علا قے میں گھو متا ہے عوام کو یہ یقین دلا دیتا ہے کہ مو جودہ دور کا مسیحا اور خدمت خلق کا کو ئی عملی نمونہ ہے تو یہ ہے سیاست اور اقتدار سے نفرت اور عوام سے حقیقی محبت کے دعوے اور قسمیں کھا تا ہے اِیسے سیاسی لیڈر کے ڈراموں اور لفاظی سے متا ثر ہو کر ہزاروں لو گ جوش ِ عقیدت میں اُس کو اپنی آنکھوں پر بٹھا تے ہیں اُس کے ہا تھ پا ئوں پیروں کی طرح چومتے ہیں کہ یہی مسیحا اُن کے پرانے خوابوں کو حقیقت کا روپ دے سکتا ہے اِس کے جھوٹے نعروں اور الفاظ کی مذہبی کلمات کی طرح یہ عوام تشہیر کر تے ہیں ۔

سیاستدانوں کو اپنی امیدوں اور خوابوں کا مر کز ٹھہراتے ہیں اُس کی جھوٹی قسموں اور کھوکھلے نعروں کا اعتبار کر تے ہیں اِس منا فق سیاستدا ن جو اپنی فیملی اور ذات کی پرموشن اور لو ٹ مار کے لیے کو شش کر رہا ہو تا ہے اِس کی مو رتی دل کے مندر میں سجا لیتے ہیں اپنے بیوی بچوں کا پیٹ کا ٹ کر پا رٹی فنڈ میں پیسے جمع کرا تے ہیں بینر جھنڈے خو دبنوا کر لگا تے ہیں اُس کے جھوٹے نعروں اور قسموں کو ہر جگہ پھیلا تے ہیں اِس کی خا طر گلی محلوں میں لڑائی جھگڑے مو ل لیتے ہیں اپنی رشتہ داریاں اور دوستیاں خراب کر لیتے ہیں بعض اوقات قتل وغارت میں بھی ملوث ہو کر ساری عمر جیل یا پھا نسی کے پھندے تک پہنچ جا تے ہیں اور اِسی طرح جب اپنی ذات کے لیے کو ئی عالم دین الفاظ اور اپنی خطابت سے لو گوں کو اپنا گرویدہ بنا لیتا ہے اور لو گ اُس کو عقیدت و احترام کے ہما لیہ پر بٹھالیتے ہیں اُس کی تقریر سننے کے لیے مو سموں کی پروا کیے بغیر دور دراز کے سفر کر تے ہیں ۔۔

Fear Allah
Fear Allah

عقیدت مندوں کے گروہ کے گروہ پو رے اخلاص کے ساتھ عالم سیاستدان اور پیر گدی نشین کا ہر ممکن ساتھ دیتے ہیں اور کا ش یہ کالم نگار پیراورسیاستدان اِن معصوموں کی عقیدت دیکھ کر کبھی اکیلے بیٹھ کر اپنے گریبان میں جھا نک کر اپنے قول و فعل کے تضا د کو دیکھیں خو دپر نظر ڈالیں کہ کیا واقعی وہی ہوں جو میں کہتا ہوں یا نظر آتا ہوں اور اگر میں وہ نہیں جیسا نظر آتا ہوں تو یہ ڈرامہ با زیاں دنیا میں تو کامیابی کا زینہ بن سکتی ہیں لیکن آخرت کے پھندے سے مجھے کو ن چھڑائے گا ظا ہری عبا دت سے دنیا کو تو متا ثر کیا جا سکتا ہے لیکن اُس رب کو کیسے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے کسی بزرگ نے کسی طوائف زادی سے کہا تجھے ذرا بھی خدا کاخوف نہیں ہے تو بن ٹھن کر اپنی ادائوں سے لوگوں کو اپنے حسن کے جا ل میں پھا نستی ہے اور روپیہ کما تی ہے

اُس طوائف زادی نے مڑ کر اُس بزرگ کو دیکھا اور یہ کہہ کر عرق ندامت میں غرق کر دیا کہ میں جو کچھ ہوں وہی نظر آتی ہو ں میرا ظاہر با طن ایک ہے اندر سے بھی ایسے ہیں سچ تو یہ ہے کہ یہ ساری عزتیں اور شہرتیں اُس بے نیاز رب کریم کے تحفے ہیں ورنہ تصور کریں کہ جب وہ دن آئے گا جب عالم سیاستدان اور پیروں کے اپنے ہا تھ پا ئوں زبان اور آنکھیں اُس کے کر توں کا بھا نڈا پھوڑ دیں گے گوا ہی دیں گے ۔ یا د کر لیں ہو لناک منظر ہو گا جب اِس کا ئنات کا اکلوتا ما لک سب کے سامنے سیاستدانوں پیراور عالم کالم نگار دانش ور اور لفاظی جا دوگروں کے منصوبے اور راز اُن کے چاہنے والوں کے سامنے کھول دے گا ۔ یہ سوچ کر روح کانپ جا تی ہے کلیجہ پھٹ جا تا ہے اور محشرمیں جب خدا چاہنے والوں کے سامنے اِن کے نقاب سر کا ئے گا اور بتا ئے گا یہ اِن کے اصل چہرے ہیں یہ ہیں جھوٹے پیر ، جھوٹے قائد عوام اور مذہب کے وارث اس دن ساری دنیا کی سخن وری دھری کی دھری رہ جا ئے گی ۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Kulbhushan yadav
Previous Post بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو
Next Post ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
Ghalib Iqbal

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.