yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

اسلام آبادمیں اہلسنت کے دھرناکے شرکاء کا پانی بندکرنے کیخلاف لالہ موسیٰ کی سنی تنظیمات کا جی ٹی روڈ پردھرناجاری

Yesurdu March 29, 2016 1 min read
Share this:
Sunni participants
Sunni participants

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اسلام آبادمیں اہلسنت کے دھرناکے شرکاء کا پانی بندکرنے کیخلاف لالہ موسیٰ کی سنی تنظیمات کا جی ٹی روڈ پردھرناجاری،تفصیل کے مطابق اسلام آبادمیں جاری اہلسنت وجماعت کے اکابرین کی قیادت میں دھرناکے شرکاء پرحکومتی ظلم وجبراور کھاناپانی بندکرنے کیخلاف لالہ موسیٰ کی سنی تعلیمات کا مشترکہ دھرنا میلادچوک جی ٹی روڈ پردیاگیا،خطیب شہرمولاناغلام ربانی چشتی ،مولانامحمدیوسف سیالوی ،عثمان عزیزقادری ،صاحبزادہ غلام مرتضیٰ طیب،ڈاکٹردلاورجلالی سمیت قائدین اہلسنت کی قیادت میں احتجاجی ریلی جامعہ مسجدقادریہ سے شروع ہوئی جو میلادچوک پرپہنچ کرجلسہ کی شکل اختیارکرگئی ،ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اسلام آبادمیں دھرناشرکاء پرظلم وجبراور کھاناپانی تک بندکردینے کی پرزورالفاظ میں مذمت کی گئی اور اعلان کیاگیاکہ قائدین اہلسنت کی طرف سے کئے گئے مطالبات کی منظوری تک دھرناجاری رہے گا،دھرناکے شرکاء نے نمازمغرب بھی جی ٹی روڈ پراداکی ،جبکہ دھرناکے شرکاء کی تعدادمیں لمحہ بہ لمحہ اضافہ ہوتارہا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں 2 خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ہسپتالوں میں منتقل
Next Post بحریہ فاؤنڈیشن سکول کالج کھاریاں کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.